Abdul Awwal
Bharat Express News Network
BJP attacks Rahul’s program:’چھاتروں کی گونج‘یا’پیسے کی گونج‘؟پونے میں راہل کے پروگرام پر بی جے پی کا حملہ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نوجوانوں کے ساتھ براہِ راست رابطہ قائم کرنے کے لیے ایک بڑا منصوبہ تیار کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی ہدایت کے بعد پارٹی نے اس مقصد کے لیے ایک خصوصی اور اہم ٹیم تشکیل دی ہے، جو ملک کی یونیورسٹیوں اور اسکولوں میں جاکر نوجوانوں کے مسائل اور خدشات کو سمجھنے کی کوشش کرے گی۔
Women Farmers in Indian Agriculture:بھارت کی زراعت میں اہم کردار کے باوجود خواتین کسان کم کیوں کما رہی ہیں؟
بھارت کی زرعی افرادی قوت میں خواتین کا حصہ 64 فیصد ہے، زرعی افرادی قوت میں نمایاں حصہ رکھنے کے باوجود بہت سی خواتین کو زمین، مالی وسائل اور دیگر ضروری سہولیات تک مردوں کے برابر رسائی حاصل نہیں ہے۔ اس کا براہِ راست اثر ان کی پیداواری صلاحیت اور آمدنی پر پڑتا ہے۔
2026 Women’s Delhi Premier League:ویمنز ڈی پی ایل،شیوی کی ناقابل شکست نصف سنچری،اسٹرائیکرز کی مسلسل دوسری فتح
ہفتہ کو ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نارتھ دہلی اسٹرائیکرز نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے۔ شیوی شرما نے اپاسنا یادو کے ساتھ پہلی وکٹ کے لیے 75 گیندوں پر 84 رنز کی شراکت داری کی۔ اپاسنا نے 42 گیندوں پر 7 چوکوں کی مدد سے 43 رنز بنائے اور پویلین لوٹ گئیں۔ اس کے بعد شیوی نے محاذ سنبھال لیا۔
Defence Minister Rajnath Singh:نوئیڈا میں راج ناتھ سنگھ نے جدید ترین ڈائیگناسٹک سینٹر کا افتتاح کیا،کہا-میڈیکل ٹیکنالوجی سے بیماریوں کی شناخت اب زیادہ درست
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں میں طبی ٹیکنالوجی نے غیر معمولی ترقی کی ہے۔ پہلے جن بیماریوں کی تشخیص کافی مشکل ہوتی تھی، اب جدید طبی جانچ کی تکنیکوں کے ذریعے ان کی شناخت پہلے کے مقابلے میں جلد اور زیادہ درست طریقے سے ممکن ہو رہی ہے۔
Amit Shah’s meeting in Darjeeling:گورکھالینڈ مسئلے پر بڑھی سرگرمی،دارجلنگ میں امت شاہ کی میٹنگ کے بعد خصوصی کمیٹی تشکیل
پہاڑی لیڈروں کے ساتھ وزیر داخلہ امت شاہ کی اہم ملاقات کے بعد گورکھالینڈ مسئلے کے مستقل حل کی کوششیں تیز، مختلف مطالبات اور دیرینہ مسائل پر بات چیت کے لیے کمیٹی بنائی گئی
Sugar Price Hike:کیا باورچی خانے سے غائب ہونے والی ہے چینی؟30دن میں21فیصد ہوئی مہنگی،ایتھنول نہیں بلکہ کچھ اورہے وجہ
قیمتوں میں اس تیزی کے بعد یہ سوال بھی اٹھنے لگا کہ کہیں حکومت کی ایتھنول پالیسی اس کی وجہ تو نہیں۔ تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیچھے بنیادی وجہ ایتھنول نہیں بلکہ چینی کی پیداوار میں کمی، ذخیرہ اندوزی اور عالمی مارکیٹ میں بڑھتی قیمتیں ہیں۔
Gold and Silver Likely to Surge:مالیاتی دباؤ سے مارکیٹوں میں تبدیلی، سونا اور چاندی میں بڑی تیزی کا امکان
فِسکل ڈومیننس، حقیقی شرحِ سود، ڈالر کے رجحانات اور مرکزی بینکوں کی مضبوط خریداری سے قیمتی دھاتوں کے مستقبل کے امکانات مزید روشن
Team India in Colombo Test series:کولمبو میں ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرنے کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا، سری لنکا کو بلے بازوں سے بہتر کارکردگی کی امید
پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم نے 165 رنز سے شاندار کامیابی حاصل کی تھی، اس لیے شبمن گل کی قیادت میں ٹیم انڈیا سیریز 2-0 سے اپنے نام کرنے کے ارادے سے میدان میں اترے گی۔
Bitcoin extended its gains: بٹ کوائن کی80ہزارڈالر کی جانب پیش قدمی،تین سال سے زائد عرصے کی سب سے مضبوط ہفتہ وار تیزی
بٹ کوائن کی قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران 4.8 فیصد تک اضافہ، ایک ہفتے میں 24.5 فیصد کا زبردست اُچھال، امریکی بانڈز کی طویل مدتی ییلڈ میں کمی سے خطرناک اثاثوں میں سرمایہ کاری کا رجحان بڑھا
PM Modi Attend Meeting at BJP Headquarters: وزیراعظم مودی بی جے پی ہیڈکوارٹر میں جاری اجلاس میں ہوں گے شریک، نتن نبین کی نئی ٹیم سے کریں گے خطاب
یہ اجلاس بی جے پی کی تنظیمی سرگرمیوں کے لحاظ سے اہم قرار دیا جارہا ہے، کیونکہ پارٹی کی نئی ٹیم کے عہدیداران اس میں تنظیمی امور اور مستقبل کی سرگرمیوں سے متعلق تبادلہ خیال کررہے ہیں۔ وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب سے پارٹی کے نئے عہدیداران کو براہ راست رہنمائی ملنے کی توقع ہے۔





