Abdul Awwal
Bharat Express News Network
Rajasthan Principal Viral Video:الور کے سرکاری اسکول میں تعلیم ہوئی شرمسار!طالبات کے ساتھ ڈیم میں نہا رہا تھا پرنسپل، ویڈیو وائرل
الور کے ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل کا نابالغ طالبات کے ساتھ ڈیم کے پانی میں نہاتے ہوئے مبینہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا۔ محکمہ تعلیم نے پرنسپل کو معطل کرکے اعلیٰ سطحی جانچ شروع کردی ہے، جبکہ پولیس وائرل ویڈیو اور الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے۔
PM Modi Spoke:’بھارت میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،خطرہ مول لیجیے،حکومت آپ کے ساتھ ہے‘،اسپیس اسٹارٹ اپس کےCEOsسے بولے پی ایم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے 20 اسپیس اسٹارٹ اپس کے CEOs اور فاؤنڈرز سے بات چیت کی۔ اس دوران انہوں نے نوجوان کاروباری افراد کی ہمت اور حکومت پر ان کے اعتماد کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے۔
Monsoon rages in Himachal:ہماچل میں مانسون کا قہرجاری،149سڑکیں بند،اب تک224اموات،ریاست کو1121کروڑ روپے کا نقصان
ہماچل پردیش کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث سڑکیں متاثر ہوئی ہیں۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔ سیاحوں اور مقامی لوگوں کی گاڑیوں پر پہاڑوں سے ملبہ گرنے کے واقعات میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔
Miss Universe India 2026:فائنلسٹ52،تاج ایک،مس یونیورس انڈیا2026کا فیصلہ آج،سب کی نظریں تاج پر
تمام فائنلسٹ کی نظریں اس باوقار تاج پر ہیں، جسے حاصل کرنا ان کے لیے ایک بڑے خواب کی تعبیر ثابت ہوسکتا ہے۔ مقابلے کو لے کر شائقین میں بھی خاصا جوش و خروش ہے اور آج کے فائنل میں یہ فیصلہ ہوگا کہ 52 دعویداروں میں سے کون مس یونیورس انڈیا 2026 کا تاج اپنے نام کرتی ہے۔
’One Nation,One Election‘:’ایک ملک،ایک انتخاب‘ 2034 نہیں 2029 میں ہوگا نافذ؟ ریاستوں سے ملی منظوری، جانیے کیا ہے منصوبہ
ملک میں’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو2034کے بجائے2029میں ہی نافذ کرنے کی تیاریاں تیز ہوگئی ہیں۔ پارلیمانی کمیٹی موسم سرما کے اجلاس میں اپنی رپورٹ پیش کر سکتی ہے۔ جانیے مودی حکومت کا ماسٹر پلان کیا ہے۔
Goldy Brar Claim:دہشت گردنِجّرکو کس نے مارا؟گولڈی برارکا سنسنی خیزاعتراف،ٹروڈو نے بھارت پرلگایا تھا الزام
کینیڈا میں خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نِجّر کے قتل کی ذمہ داری دہشت گرد قرار دیے گئے گولڈی برار نے لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے مبینہ آڈیو کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
HM Amit Shah on National Space Day:’مودی جی کا وژن نوجوانوں کے لیے…‘’قومی خلائی دن‘پرامت شاہ نے کیا کہا؟
قومی خلائی دن کے موقع پر امت شاہ نے چندریان-3 کی تاریخی کامیابی اور اسرو کے سائنس دانوں کی خدمات کو یاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی قیادت میں بھارت خلائی شعبے میں عالمی قیادت کی جانب تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
Rahul Gandhi’s ‘Chhatron Ki Goonj’ event:خواتین ملک کی طاقت،منوسمرتی میں ان کی غلط تشریح…’چھاتروں کی گونج‘میں بولے راہل گاندھی
انہوں نے کہا کہ ’منوسمرتی‘ میں کہا گیا ہے کہ لڑکی بچپن میں اپنے والد کی ملکیت ہوتی ہے، جوانی میں اپنے شوہر کی اور بڑھاپے میں اپنے بچوں کے لیے جیتی ہے۔ لیکن یہ باتیں شرمناک ہیں۔ ہماری خواتین کو آزاد ہونا چاہیے۔ آپ کسی پر منحصر نہیں ہیں۔ والد، شوہر اور بیٹے کے ساتھ آپ کے رشتے ہیں، لیکن آپ کی شناخت ان سے طے نہیں ہوتی۔ آپ کی اپنی شناخت ہے۔
Iran-America War:ایران سے جنگ امریکہ کو پڑ رہی ہے بھاری،ہلاک وزخمی امریکی فوجیوں کی تعداد770سے متجاوز
پینٹاگون کے مطابق اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک اور 756 زخمی ہوئے، مجموعی جانی نقصان 774 تک پہنچ گیا، حالیہ اعداد و شمار میں دیر سے درج ہونے والی چوٹیں بھی شامل ہوسکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں پینٹاگون نے زخمی فوجیوں کی فہرست میں بڑی تعداد میں نئے نام شامل کیے ہیں۔
BWF World Championship:بی ڈبلیوایف ورلڈچیمپئن شپ:سیمی فائنل میں تریشا-گایتری کی جوڑی کوشکست،کانسی کے تمغے پرکرنا پڑا اکتفا
چینی جوڑی نے 71 منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے میں بھارتی جوڑی کو 18-21، 21-13، 21-8 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ تریشا اور گایتری کی شکست کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ میں بھارت کا سفر بھی اختتام پذیر ہوگیا۔





