Rahmatullah
Bharat Express News Network
Fiji conferred the highest civilian award to President Murmu: فجی نے صدر دروپدی مرمو کو اپنے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ ’’کمپینئن آف دی آرڈر آف فجی’’ سے نوازا
پی ایم مودی نے کہا کہ صددرجمہوریہ کو فجی کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز، کمپینین آف دی آرڈر آف فجی سے نوازے جانے پر مبارکباد۔ یہ ہر ہندوستانی کے لےم بے حد فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔ یہ صدرمرموکی قاتدت کے ساتھ ساتھ ہندوستان اور فجی کے درمارن تارییا عوام سے عوام کے رابطے کی بھی ایک پہچان ہے۔
President Shahabuddin orders release of Khaleda Zia: خالدہ ضیاء کو فوراً رہا کرنے کا حکم،حالات پر قابو پانے کیلئے بنگلہ دیش کے صدر نے لیا فیصلہ
بنگلہ دیشی صدر محمد شہاب الدین نے اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ضیاء اپوزیشن بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ ہیں اور 1991-96 اور 2001-06 کے دوران دو بار بنگلہ دیش کی وزیر اعظم رہی ہیں۔
Markazi Jamiat Ahle Hadees Hind : مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بیسواں آل انڈیا مسابقہ حفظ وتجویدوتفسیرقرآن کریم بحسن وخوبی اختتام پذیر
قرآن کریم کی عظمت،ضرورت اوراہمیت نہ جاننے کی وجہ سے اس کے خلاف زمانہ نزول ہی سے سازشیں ہوتی رہی ہیں لیکن یہ اس کتاب کا اعجاز ہی ہے کہ اس کی جتنی ہی مخالفت ہوتی ہے اتنا ہی اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتاہے۔آج بھی اس کے خلاف لاعلمی کی وجہ سے غلط پروپیگنڈے کیے جارہے ہیں۔
The Cabinet Committee on Security met today : بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال پر دہلی میں کابینہ کمیٹی برائے سلامتی کی میٹنگ منعقد،مستقبل کی حکمت عملی کی گئی طے
بنگلہ دیش میں جاری خانہ جنگی کے بیچ شیخ حسینہ اپنا ملک چھوڑ کر ہندوستان پہنچ چکی ہیں ، دہلی کے ہنڈن ایئر بیس پر شیخ حسینہ کا ہیلی کاپٹر لینڈ کیا اور کافی دیر تک وہاں شیخ حسینہ کو انتظار کرنا پڑا ۔ ذرائع کے مطابق ایئربیس سے شیخ حسینہ کو محفوظ مقام پر لے جایاگیا ہے۔
Sheikh Hasina lands at Hindon Air Base: کہاں ہیں شیخ حسینہ؟ کب تک ہندوستان کی حکومت دے گی پناہ، بنگلہ دیش سے بھاگنے میں کس نے کی مدد؟ جانئے تفصیلات
بنگلہ دیش میں جاری خانہ جنگی کے بیچ شیخ حسینہ اپنا ملک چھوڑ کر ہندوستان پہنچ چکی ہیں ، دہلی کے ہنڈن ایئر بیس پر شیخ حسینہ کا ہیلی کاپٹر لینڈ کیا اور کافی دیر تک وہاں شیخ حسینہ کو انتظار کرنا پڑا ۔ ذرائع کے مطابق ایئربیس پر ہی شیخ حسینہ کو محفوظ مقام پررکھاگیا ہے۔
Iran and Hezbollah attack on Israel imminent: ایران اور حزب اللہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کر سکتے ہیں،امریکی وزیرخارجہ کا دعویٰ
جی سیون جس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان اور برطانیہ بھی شامل ہیں، نے پیر کو ایک بیان جاری کیا جس میں "مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش" کا اظہار کیا گیا، اور تمام فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا کہ کوئی ملک یا قوم مزید کشیدگی سے فائدہ اٹھانے کے لئے کھڑا نہیں ہے۔
Rajya Sabha Monsoon Session: اگر آپ نے پھر ایسی حرکت کی تو لمبے وقت کیلئے ایوان سے کردیئے جائیں گے باہر،راجیہ سبھا میں رندیپ سرجے والا کو چیئرمین کا انتباہ
سرجے والا نے وزیر زراعت کے جواب میں اپنا نام لیے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے اس کاغذ کو ایوان کی میز پر رکھنے کی اجازت مانگی۔ چیئرمین دھنکھر نے کہا کہ میں آپ کی پارٹی کی قیادت سے توقع کروں گا کہ وہ آپ کو ریفریشر کورس فراہم کریں گے۔
India should move towards solutions: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستان سے کہا:امن کے لیے تنازعات کے بجائے حل کی طرف بڑھے
آج پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن، جموں و کشمیر کے تنازع کے حل پر منحصر ہے اور اس لیے انڈیا کو تنازعات کی بجائے ان کے حل کی طرف بڑھنا ہو گا۔
UP C Voter Survey on CM Yogi Adityanath:بی جے پی سی ایم یوگی کو ہٹانے کی تیاری کر رہی ہے؟ سی ووٹر سروے پر عوام کے ردعمل نے سب کو حیران کر دیا
سروے میں جب لوگوں سے پوچھا گیا کہ یوپی میں بی جے پی کی شکست کا ذمہ دار کون ہے تو 28.3 فیصد لوگوں نے ریاستی لیڈروں کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ جبکہ 21.9 فیصد لوگوں نے مرکزی قیادت اور 18.8 فیصد لوگوں نے پارٹی تنظیم کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
Home Ministry Action Against BSF Officers: وزیرداخلہ امت شاہ نے لیا بڑا ایکشن، بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل اور اسپیشل ڈی جی کو ہٹایا
آپ کو بتادیں کہ 1989 بیچ کے کیرالہ کیڈر کے آئی پی ایس افسر نتن اگروال نے گزشتہ سال جون میں بارڈر سیکورٹی فورس کے نئے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالا تھا۔ انہوں نے پنکج کمار سنگھ کی جگہ لی تھی، جو 31 دسمبر 2022 کو ریٹائر ہوئے تھے۔




