
Rahmatullah
Bharat Express News Network
Ask Hindus to keep weapons ready: ہر مسلمان ہمارے خلاف سازش کررہا ہے، کرنال میں دوکانداروں نے ہندووں کو ہتھیار رکھنے کی دی نصیحت،کسی بھی وقت حالات ہوسکتے ہیں خراب
اس طرح کے بیان سے جو پرامن اجتماع ہونا چاہیے تھا اور وحشیانہ دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا جانا چاہیے تھا، وہ درحقیقت فرقہ وارانہ بیانات اور مسلمانوں کے خلاف تشدد پر اکسانے کی بنیاد بن گیا۔
Centre files affidavit in SC on Waqf: وقف قانون پر سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت کا حلف نامہ ،کہا-نہیں کی گئی ہےمذہبی حقوق میں مداخلت
اس بل کو منظور کرنے سے پہلے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے 36 اجلاس ہوئے تھےاور 97 لاکھ سے زائد اسٹیک ہولڈرز نے تجاویز اور میمورنڈم دیں۔ کمیٹی نے ملک کے دس بڑے شہروں کا دورہ کیا اور عوام کے درمیان ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی ۔
The idea behind Pahalgam Terror Attack : بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سوچ کے ساتھ پہلگام میں کیا گیا حملہ،دہشت گردوں کی کوششوں کو نہیں ہونے دیں گے کامیاب:راہل
کانگریس کے سابق صدر نے کہاکہ میری تعزیت ان تمام لوگوں کے ساتھ ہے جنہوں نے اپنے کنبہ کے افراد کو کھویا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ سب کو معلوم ہو کہ پورا ملک ایک ساتھ کھڑا ہے۔ کل ہم نے حکومت کے ساتھ میٹنگ کی اور متحدہ اپوزیشن نے اس کارروائی کی مذمت کی۔
SC pulls up Rahul Gandhi over Savarkar remark: مجاہدین آزادی کے ساتھ آپ ایسا سلوک کرتے ہیں،ایسا نہ کریں،ویرساورکرپر راہل گاندھی کے بیان پر سپریم کورٹ کا تبصرہ
سپریم کورٹ نے لکھنؤ کی عدالت کی طرف سے جاری سمن پر روک لگاتے ہوئے کہاکہ ہم یہ واضح کر رہے ہیں کہ اگر دوبارہ اس طرح کے بیانات آئے تو ہم از خود نوٹس لیں گے۔ آزادی پسندوں پر تبصرہ کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔
Find and send back the Pakistanis: پاکستانیوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر واپس بھیجو،تمام ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کو وزیرداخلہ امت شاہ کی ہدایت
بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات پاکستانی دفاعی مشیروں کو ملک چھوڑنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا گیا۔ اس کے علاوہ دونوں ہائی کمیشنز میں تعینات ملازمین کی تعداد 50 سے کم کر کے 30 کر دی گئی ہے۔
Nuclear Capability of India-Pakistan: ہندوستان کے پاس پاکستان سے زیادہ ہے ایٹمی ہتھیار،ہندوستانی میزائلوں کی رینج میں پورا پاکستان،جنگ میں کس کا ہوگا زیادہ نقصان ؟ جانئے
پاکستان کے پاس کم فاصلے کی میزائلیں - نصر، حتف، غزنوی اور عبدالی ہیں۔ ان کی مار کرنے کی صلاحیت 60 سے 320 کلومیٹر ہے، جبکہ درمیانے فاصلے کی میزائلیں- غوری اور شاہین کی مار کرنے کی صلاحیت 900 سے 2700 کلومیٹر ہے۔
India-Pakistan Nuclear War Possibility: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ کے امکانات پر امریکہ کی خفیہ رپورٹ میں بڑا دعویٰ
پاکستان کے پاس کم فاصلے کی میزائلیں - نصر، حتف، غزنوی اور عبدالی ہیں۔ ان کی مار کرنے کی صلاحیت 60 سے 320 کلومیٹر ہے، جبکہ درمیانے فاصلے کی میزائلیں- غوری اور شاہین کی مار کرنے کی صلاحیت 900 سے 2700 کلومیٹر ہے۔
Houses of two LeT terrorists demolished: پہلگام حملے میں شامل مقامی دہشت گرد عادل گوری اورآصف شیخ کے گھر کو سیکورٹی فورسز نے دھماکے سے اُڑایا
مانا جاتا ہے کہ دہشت گرد جموں و کشمیر میں بہت پہلے گھس آئے تھے اور ان کا منصوبہ 19 اپریل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کٹرا کے دوران حملہ کرنے کا تھا جسے انہوں نے بعد میں کسی وجہ سے منسوخ کر دیا۔
It is a fight between ‘dharma’ and ‘adharma’: RSS chief: دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، لیکن یہ ادھرم کی ایک شکل ہے اور اس سے ہماری لڑائی ہے:موہن بھاگوت
موہن بھاگوت کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ملک بھر میں دہشت گردی کو لے کر تشویش بڑھ رہی ہے۔ ان کا پیغام نہ صرف سیکورٹی فورسز کے حوصلے بلند کرتا ہے بلکہ عام شہریوں کو بھی چوکنا رہنے اور قومی اتحاد کو ترجیح دینے کی ترغیب دیتا ہے۔
Pahalgam Attack: مجھے پہلگام حملے کی پہلے سے تھی جانکاری،دہلی پولیس کو فون کرکے ایک شخص نے کیا دعویٰ،حرکت میں آئی پولیس
دہلی پولیس کو بدھ کی رات دیر گئے ایک کال موصول ہوئی۔ جس میں ایک شخص نے دعویٰ کیا کہ اسے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بارے میں پہلے سے جانکاری تھی۔ یہ سن کر پولس حیران رہ گئی۔ جس کے بعد پولیس فوراً حرکت میں آئی اور اس شخص کے پاس پہنچ کر پوچھ گچھ کی۔