Bharat Express

Yogi Government

UP News: یوپی کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو مسلسل آوارہ جانوروں کے موضوع پر یوگی حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔ اس کو لے کر انہوں نے حال ہی میں اسمبلی کے بجٹ سیشن کے دوران بھی آواز اٹھائی تھی۔

یوپی پولیس نے اس شخص کو بھی حراست میں لے لیا، جس نے عتیق احمد کے بیٹے اسد کو بھاگنے کے لئے کار مہیا کرائی تھی۔

وزیر توانائی اے کے شرما اور ملازم لیڈران سے بات کی اور سنگھرش سمیتی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ  جدوجہد کے دیگر موضوعات پر غور کرنے کے لئے آنے والے وقت میں بات چیت کے ذریعہ حل کیا جائے گا۔

Rampur News: جوہر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو اعظم خان نے 100 روپئے سالانہ  شرح کے حساب سے ایس پی حکومت میں 99 سال کے لئے لیزپر لیا تھا۔

Prayagraj: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ پہلے ہی سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی 8 کروڑ روپئے کی جائیداد ضبط کرچکی ہے جبکہ یوپی پولیس اور انتظامیہ نے 1163 کروڑ روپئے کی جائیداد پر کارروائی کی ہے۔

UP Politics: سماجوادی پارٹی نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے ساتھ یوگی حکومت کے وزیر نند گوپال گپتا نندی کی تصویر شیئر کرکے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ یہی دعویٰ عتیق احمد کی بہن عائشہ نوری نے بھی کیا ہے۔

Prayagraj: نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ، نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک، رکن پارلیمنٹ روی کشن اوررکن اسمبلی شلبھ منی ترپاٹھی کا بیان سامنے آیا ہے۔

بنارس ہندو یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک سرکلر جاری کرکے یونیورسٹی کیمپس میں عوامی طور پر ہولی منانے اور ہنگامہ کرنے کے ساتھ ہی میوزک بجانے پر پوری طرح سے پابندی لگا دی ہے۔

Mau News: سابق رکن اسمبلی مختار انصاری اور ان کے رکن اسمبلی بیٹا عباس انصاری جیل میں بند ہیں۔ اس عمارت کے لئے عباس انصاری اورعمرانصاری نے ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن داخل کی تھی، لیکن عدالت نے اسے خارج کردیا تھا۔

Allahabad High Court: عدالت نے یوگی حکومت کی عرضی خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے سامنے یہ متبادل کھلا ہوا ہے کہ جس عدالت نے اعظم خان کو ضمانت دی ہے، اسی عدالت کے پاس ضمانت منسوخ کرانے کے لئے عرضی داخل کریں۔