UP Board Exam 2025: یوپی میں ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان، دیکھیں مکمل تفصیلات
اترپردیش میں ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بورڈ نے پیر کی دیر رات ایک نوٹس جاری کرکے یہ جانکاری دی۔ اگلے سال ہونے والے بورڈ کے امتحانات 24 فروری سے 12 مارچ تک ہوں گے۔
Bahraich News: ہائی کورٹ نے بہرائچ میں بلڈوزر کی کارروائی پر ان چار نکات پر یوگی حکومت سے طلب کیا جواب
آج الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بہرائچ کے مہاراج گنج کے مہاسی میں تشدد کے بعد محکمہ پی ڈبلیو ڈی کی طرف سے چسپاں 23 گھروں پر بلڈوزر کی کارروائی کے نوٹس کے معاملے میں ایک بار پھر 5 دن کی توسیع دی ہے۔
Death in Police Custody: پولیس حراست میں موت معاملہ کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کا کانگریس نے کیا مطالبہ، متاثرہ خاندان سے وزیر اعلی یوگی نے کی ملاقات
لکھنؤ میں پولیس حراست میں تاجر کی موت کے معاملے پر سیاست گرم ہے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو متاثرہ خاندان سے ملاقات کی اور 10 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی۔ وہیں کانگریس نے سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
Supreme Court: سپریم کورٹ نے غیر مسلم طلباء کو مدارس سے نکالنے پر لگائی روک، یوگی حکومت کو جاری کیا نوٹس
نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) نے حال ہی میں ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ جب تک مدارس حق تعلیم کے قانون پر عمل نہیں کرتے، انہیں دیے جانے والے فنڈز کو روک دیا جانا چاہیے۔
Asaduddin Owaisi Condemns UP Encounter: ‘ایسا ہوا تو کوئی کسی کو بھی گولی مار دے گا’، بہرائچ انکاؤنٹر پر پھر برہم ہوئے اسد الدین اویسی
اسد الدین اویسی نے کہا، "یوگی حکومت کی پالیسی آئین کے خلاف ہے، یوگی حکومت کو بندوق کے زور سے نہیں قانون کی حکمرانی سے حکومت چلانی چاہیے۔
کانپور فساد کے 32 ہندو ملزمین کا یوگی حکومت کا بڑا تحفہ، مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ
اترپردیش کی یوگی حکومت نے کانپورمیں سال 2015 میں دو گروپوں کے درمیان ہوئے تصادم کے ملزمین کے خلاف چل رہے معاملے کوواپس لینے کا فیصلہ لیا ہے۔ فرقہ وارانہ تشدد کے سبب پولیس نے 32 ملزمین کے خلاف معاملہ درج کیا تھا۔
سماجوادی پارٹی کے ایم ایل اے زاہد بیگ کی رہائش گاہ پر بلڈوزر چلانے کی تیاری؟ یوگی حکومت کیوں منہدم کرنا چاہتی ہے رہائش گاہ
بھدوہی ضلع سے دو بارکے رکن اسمبلی زاہد بیگ پرالزام ہے کہ انہوں نے گڑھی تالاب کوپاٹ کرغیرقانونی طریقے سے عالیشان مکان بنالیا ہے۔ جس پراب انتظامیہ بلڈوزرچلانے کی تیاری میں ہے۔
Taj Mahal News: تاج محل کے گنبد میں نکلا پودا، اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت پر اٹھائے کئی سوال
تاج محل میں پودا نکلنے کے معاملے میں سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ تاج محل کا احاطہ بندروں کے لئے پناہ گاہ بن گیا ہے۔ تاج محل احاطے میں پانی بھرنے کی بھی پریشانی ہے۔
CM Yogi Adityanath on Rahul-Akhilesh: دو لڑکوں کی جوڑی یوپی کو گمراہ کررہی ہے، وزیراعلیٰ یوگی نے راہل گاندھی اور اکھلیش یادو پرکیا طنز
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج غازی آباد میں ہیں۔ غازی آباد کے رام لیلا میدان سے انہوں نے راہل گاندھی اوراکھلیش یادوپرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں نے کسی کا بھلا نہیں کیا ہے، صرف لوٹ کی ہے۔
BJP MLA on dharna against UP Police: بی جے پی ایم ایل اے نے یوپی پولیس کے خلاف دیا دھرنا، رکن اسمبلی کو منانے پہنچا افسر، جانئے پورا معاملہ
یوپی کے سیتا پورمیں بی جے پی کے رکن اسمبلی گیان تیواری پولیس کے خلاف ہی دھرنے پربیٹھ گئے ہیں۔ انہوں نے پولیس پر سنگین الزام بھی لگائے ہیں۔