Bharat Express DD Free Dish

Vladimir Putin

امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ یہ کارروائیاں روسی فوج کے کمزور حوصلے کی عکاسی کرتی ہیں۔ جو گزشتہ 20 ماہ سے یوکرین کے ساتھ جنگ ​​میں مصروف ہے۔

پچھلے سال یوکرین پر روس کے حملے کے آغاز کے بعد سے، پوتن کی بگڑتی ہوئی صحت کی کئی رپورٹس سامنے آئی ہیں - چاہے وہ کینسر ہو، یا پارکنسنز کا مرض۔ تاہم، کریملن نے بارہا کہا ہے کہ روسی صدر "اچھی صحت" میں ہیں۔

جب بھی مورخین لینن گراڈ کے محاصرے کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ تو وہ اسے نازیوں کی طرف سے کی گئی 'نسل کشی' قرار دیتے ہیں۔

روسی صدر یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار ملک سے باہر گئے ہیں۔ کرغزستان کے دارالحکومت میں انہوں نے صحافیوں سے کہا کہ روس مشرق وسطیٰ میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے اس کا علم ہے۔

Israel-Hamas War: روسی صدر ولادیمیر پتن نے کہا کہ اسرائیل-حماس تشدد کے لئے مشرق وسطیٰ میں امریکی پالیساں ذمہ دار ہیں۔

یوکرین کی سرحد سے متصل روس کے برائنسک علاقے کے ایک مقامی اہلکار نے بتایا کہ پوگر شہر میں نامعلوم حملے کی وجہ سے بجلی کی فراہمی میں خلل پڑا ہے۔

اس وقت دنیا کی نظریں اس بات پرمرکوز ہیں کہ کم جونگ کے دورہ روس سے کیا نتیجہ نکلتا ہے؟ دونوں رہنماؤں کے درمیان پانچ گھنٹے کی بند کمرے میں ہونے والی ملاقات کی نہ تو شمالی کوریا اور نہ ہی روس نے کوئی تفصیلات جاری کی ہیں، لیکن یہ کوئی راز نہیں ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے کیا چاہتے ہیں

مغربی ممالک نے روس اور شمالی کوریا پر کئی پابندیاں عائد کر کے انہیں تنہا کر دیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ امریکہ کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان دونوں ممالک دو طرفہ تعلقات کو مزید گہرا کر رہے ہیں۔

امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ روس نے شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت میں پیش قدمی کی ہے تاکہ توپ خانے اور راکٹوں کے ذخیرے تک رسائی حاصل کی جا سکے جو ماسکو یوکرین میں اپنی جنگ میں استعمال کر سکتا ہے۔

ایوان کو جاسوسی کے الزام میں قید کیا گیا ہے، جب کہ 'وال اسٹریٹ جرنل' کے وکلاء نے ان الزامات کو 'سراسر جھوٹ' قرار دیا ہے۔ اس سے قبل اخبار کے وکلاء نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ آن آربیٹریری اریسٹ سے فوری طور پر رائے جاری کرنے کو کہا تھا۔