Putin celebrates the anniversary of the inclusion of Ukrainian territories in Russia: پوتن نے یوکرینی علاقوں کو روس میں شامل کرنے کی منائی سالگرہ، رات بھر ڈرون سے کیے گئے حملے
یوکرین کی سرحد سے متصل روس کے برائنسک علاقے کے ایک مقامی اہلکار نے بتایا کہ پوگر شہر میں نامعلوم حملے کی وجہ سے بجلی کی فراہمی میں خلل پڑا ہے۔
India and New World Order:نئے ورلڈ آرڈر میں ہندوستان کا پرچم نمایاں
اس وقت دنیا کی نظریں اس بات پرمرکوز ہیں کہ کم جونگ کے دورہ روس سے کیا نتیجہ نکلتا ہے؟ دونوں رہنماؤں کے درمیان پانچ گھنٹے کی بند کمرے میں ہونے والی ملاقات کی نہ تو شمالی کوریا اور نہ ہی روس نے کوئی تفصیلات جاری کی ہیں، لیکن یہ کوئی راز نہیں ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے کیا چاہتے ہیں
Kim Jong Un sees Hypersonic Missiles, Warships In Russia: شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کا روس دورہ، کم نے بمبار طیارے اور جنگی جہاز کا کیا معائنہ
مغربی ممالک نے روس اور شمالی کوریا پر کئی پابندیاں عائد کر کے انہیں تنہا کر دیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ امریکہ کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان دونوں ممالک دو طرفہ تعلقات کو مزید گہرا کر رہے ہیں۔
Kim Jong Un Russia visit: روس نے شمالی کوریا کے کم کے سامنے پیش کیے ہائپر سونک میزائل اور جوہری صلاحیت رکھنے والے بمبار
امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ روس نے شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت میں پیش قدمی کی ہے تاکہ توپ خانے اور راکٹوں کے ذخیرے تک رسائی حاصل کی جا سکے جو ماسکو یوکرین میں اپنی جنگ میں استعمال کر سکتا ہے۔
Father appeals for release of imprisoned Russian journalist Ivan: روسی صحافی کے والد نے عالمی لیڈران سے کی اپیل، کہا- پریس کی آزادی کے لیے آگے آئیں اور ان کے بیٹے کو روس سے آزاد کرائیں
ایوان کو جاسوسی کے الزام میں قید کیا گیا ہے، جب کہ 'وال اسٹریٹ جرنل' کے وکلاء نے ان الزامات کو 'سراسر جھوٹ' قرار دیا ہے۔ اس سے قبل اخبار کے وکلاء نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ آن آربیٹریری اریسٹ سے فوری طور پر رائے جاری کرنے کو کہا تھا۔
I am sure Russia will win against evil: Kim tells Putin: کم جونگ اُن اور پوتن کی میٹنگ ہوئی ختم، کیسی رہی ملاقات،کس مدعے پر ہوئی بات،جانئے پوری تفصیلات
کم جونگ اُن نے روسی صدر ولادیمیر پیوتن کو اپنے ملک کے سلامتی کے دفاع کے لیے روس کی "مقدس لڑائی" کے لیے "مکمل اور غیر مشروط حمایت" کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ پیانگ یانگ "سامراج مخالف" محاذ پر ہمیشہ ماسکو کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
Kim Jong Un Crosses Into Russia : شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن پہنچے روس، ولادیمیر پوتن سے ہوسکتی ہے اہم معاملوں پر بات چیت
روسی خبر رساں ایجنسی 'تاس' کے مطابق اس ملاقات کا ممکنہ مقام مشرقی روس کا شہر ولادی ووستوک ہے جہاں ولادیمیر پوتن پیر کو بدھ تک جاری رہنے والی ایک بین الاقوامی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔ سال 2019 میں ولادیمیر پوتن نے پہلی بار کم سے اس جگہ ملاقات کی تھی۔
Turkey’s President meets Russia’s Putin : اردگان کی کوشش ناکام، پوتن نے کیا ایک تیر سے دوشکار،یوکرین،افریقہ اور مغربی ایشیا کو بھی لگا بڑا جھٹکا
ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کو بحیرہ اسود کے ذریعے محفوظ طریقے سے اناج برآمد کرنے کی اجازت دینے والا معاہدہ اس وقت تک بحال نہیں کیا جائے گا جب تک مغرب روسی زرعی برآمدات میں سہولت فراہم کرنے کی اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتا۔
Wagner Chief Yevgeny Prigozhin Alive: ویگنر چیف پریگوزن زندہ ہے،ان کے ہم شکل کی موت ہوئی، پوتن سے بدلہ لینے کی تیاری کر رہے ہیں
ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ایک روسی سیاسی تجزیہ کار نے دعویٰ کیا ہے کہ پریگوزن ابھی فوت نہیں ہوئے ہیں۔ 23 اگست کو ہوائی جہاز کے حادثے میں فوت ہونے والے پریگوزن نہیں تھے۔
Putin to skip G-20 summit: جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں روس کی نمائندگی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کریں گے،ولادیمیر پوتن نے کی معذرت
پی ایم او نے کہا، "صدر پوتن نے 9-10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے معذرت کی اور بتایا کہ روس کی نمائندگی روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کریں گے۔"





