Ukraine-Russia War: روس کے شہر برائنسک میں یوکرینی فوج کی دراندازی کی کوشش ناکام، روسی گورنر کا دعویٰ
روسی وزارت دفاع کے مین ملٹری پولیٹیکل ڈائریکٹوریٹ کے نائب سربراہ اپٹی علاڈینوف نے پیر کے روز کہا کہ روسی فوج صورتحال پر اپنی گرفت برقرار رکھے ہوئے ہے۔
Magnitude 7.2 earthquake jolts Russia’s off coast: روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی شہر پیٹروپاولوسکی کمچٹکا سے 55 کلو میٹر دور تھا اور گہرائی 18 میل تھی۔
Ukraine attacks Russia’s Kursk region: روس کے علاقے کرسک پر یوکرین کا ایئر اسٹرائیک، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئی کہہ دی بڑی بات
زیلنسکی کا بیان روس کے کرسک اوبلاست میں یوکرین کی سرحد پار سے دراندازی کا پہلا عوامی اعتراف ہے، جو مبینہ طور پر 6 اگست کو شروع ہوا تھا۔ یوکرین کی فوج کی دراندازی نے روس کو جھٹکا دیا ہے۔
PM Narendra Modi Ukraine Visit: پی ایم مودی 23 اگست کو یوکرین کے دورے پر، روس کے ساتھ جنگ کے درمیان ان کا پہلا دورہ
تقریباً ایک ماہ قبل وزیر اعظم مودی نے اٹلی میں جی-7 سربراہی اجلاس کے دوران زیلنسکی سے ملاقات کی تھی
Russia Ukraine War: روسی فوج میں کام کرنے والے 50 ہندوستانی آنا چاہتے ہیں ملک واپس، حکومت ہند سے کی یہ اپیل
وزیر اعظم نریندر مودی نے ماسکو میں اپنے حالیہ سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ بھی یہ مسئلہ اٹھایا تھا اور ہندوستانی شہریوں کی جلد رہائی اور وطن واپسی کا مطالبہ کیا تھا۔
PM Modi in Russia: روس کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’آرڈر آف سینٹ اینڈریو دی اپوسل‘ سے نوازے گئے پی ایم مودی، وزیر اعظم نے کہا- ہندوستان کے 140 کروڑ عوام کیلئے ہے یہ اعزاز
آرڈر آف سینٹ اینڈریو دی اپوسل ایوارڈ 1917 میں روسی انقلاب کے بعد ختم کر دیا گیا تھا لیکن سوویت یونین کے بعد کے دور میں اسے دوبارہ شروع کیا گیا۔
PM Modi tells Russian President Putin: ہندوستان نے دہشت گردی جھیلی ہے، مودی جنگ ختم کرانے کی کوشش کر رہے ہیں… دوطرفہ میٹنگ میں بولے ولادیمیرپتن
روس کی راجدھانی ماسکو میں وزیراعظم نریندر مودی اور صدر ولادیمیر پتن کے درمیان دوطرفہ میٹنگ ہوئی ہے۔ اس میٹنگ میں وزیراعظم مودی نے دہشت گردی کا موضوع اٹھایا۔ اس کے ساتھ ساتھ یوکرین جنگ کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ امن بحالی کے لئے ہندوستان ہر ممکن تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔
PM Modi In Russia: یوکرین میں جنگ لڑرہے ہندوستانیوں کی ہوگی وطن واپسی، پی ایم مودی کی اپیل پر پوتن کا بڑا فیصلہ
دی ہندو نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ ایک ایجنٹ نے اطلاع دی تھی کہ نومبر 2023 سے روس-یوکرین سرحد پر تقریباً 18 ہندوستانی پھنسے ہوئے ہیں۔ اس دوران ایک شخص کی موت بھی ہوگئی ہے۔
Asaduddin Owaisi On PM Modi Russia Visit: پی ایم مودی کے روس پہنچنے پر اسدالدین اویسی نے کیا یہ بڑا مطالبہ
روس دورے پر پہنچے وزیراعظم مودی سے اسدالدین اویسی نے مطالبہ کیا کہ انہیں جنگی علاقے میں پھنسے ہندوستانیوں کا موضوع بھی ولادیمیر پتن کے سامنے اٹھانا چاہئے۔
Narendra Modi Russia Visit Update: پی ایم مودی روس-آسٹریا کے لیے روانہ، 23 سال پہلے پوتن سے ملاقات… پھر دوستی مضبوط
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہندوستان اور روس کے درمیان دیرینہ تعلقات کی جڑیں بہت گہری ہیں ،جنہیں وزیر اعظم مودی نے گجرات کے وزیر اعلیٰ کے دور میں مزید مضبوط کیا ہے۔ X.com پر مودی آرکائیو کی ایک پوسٹ میں پی ایم مودی کے روس کے ساتھ تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔





