Bharat Express DD Free Dish

Virat Kohli

اس یادگار جشن میں بالی ووڈ اداکارہ اور وراٹ کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بھی شریک ہوئیں۔ ویڈیو میں انوشکا کو وراٹ کے ساتھ خوشی کے لمحات بانٹتے اور رقص کرتے دیکھا گیا۔ وراٹ کوہلی نے کپتان رجت پاٹیدار اور سابق کرکٹر دنیش کارتک کے ساتھ بھی جشن منایا،

اگرچہ ٹم ڈیوڈ کو اس سیزن میں زیادہ مواقع نہیں ملے، لیکن وہ کسی بھی وقت میچ کا نقشہ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اپنی دھواں دار بیٹنگ کے لیے مشہور ڈیوڈ فائنل میں آر سی بی کے ایکس فیکٹر ثابت ہو سکتے ہیں۔ امکان ہے کہ ٹیم مینجمنٹ انہیں بیٹنگ آرڈر میں اوپر بھیج کر گجرات کی حکمت عملی کو ناکام بنانے کی کوشش کرے۔

آئی پی ایل 2026 میں اگر کسی نوجوان تیز گیندباز نے اپنے شاندار مظاہرے سے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کے دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر پرنس یادو ہیں۔ جمعرات کو رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے خلاف بھی انہوں نے زبردست بولنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ خاص طور پر وراٹ کوہلی کو بولڈ کرنا اس وقت خوب چرچا میں ہے۔

بھارت کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے بھی امن پریت سنگھ گل کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے میسج میں کہا کہ امن پریت کی موت  کی خبر سن کر انہیں شدید صدمہ پہنچا ہے۔

آئی پی ایل 2026 میں وراٹ کوہلی نے ایک ہی اوورمیں مسلسل 5 چوکے لگاکر تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ رائل چیلنجرس بنگلورو (آرسی بی) کے لئے اب تک صرف دو ہی بلے باز ایسا کر پائے تھے۔

وراٹ کوہلی نے آئی پی ایل 2026 کے دوران پیر کو ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں دہلی کیپیٹلز کے خلاف کھیلتے ہوئے لیگ میں اپنے 9,000 رنز مکمل کر لیے۔ نیوزی لینڈ کے سابق تیز گیندباز مچل میک کلیناگھن نے کوہلی کو اس کارنامے پر مبارکباد دی اور ان کی مستقل مزاجی کی تعریف کی۔

اس جیت کے بعد رائل چیلنجرز بنگلورو کی پلے آف میں رسائی کی امیدیں مزید مضبوط ہو گئی ہیں۔ ٹیم نے اب تک 8 میں سے 6 میچ جیتے ہیں اور 12 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر موجود ہے،

ڈی سی بمقابلہ آر سی بی مقابلے میں آر سی بی نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میچ میں وراٹ کوہلی تاریخ رقم کرنے کے انتہائی قریب ہیں، اور شائقین کی نظریں اس بڑے ریکارڈ پر مرکوز ہیں۔

وراٹ کوہلی 2023 کے بعد سے مسلسل تین سیزن میں 600 سے زائد رنز بنا چکے ہیں اور اس سیزن میں بھی وہ اسی رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ وہ اس سیزن میں 400 رنز مکمل کرنے سے صرف 72 رنز دور ہیں، جو ان کے کیریئر میں 11ویں بار ہوگا یہ بھی ایک نیا ریکارڈ ہوگا۔

جی ٹی کے خلاف 44 گیندوں پر 4 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 81 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر وراٹ کوہلی کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ملا اور وہ اس سیزن کے ٹاپ اسکورر بھی بن گئے ہیں۔