IPL 2026: ابھشیک شرما نے ایسی تاریخ رقم کی جو کوہلی اور دھونی کے لیے بھی ناممکن رہی، آئی پی ایل 2026 میں دہلی کے خلاف بڑا کارنامہ دیا انجام
بھارتی کرکٹ میں پہلی بار! ابھیشیک شرما نے وہ کارنامہ انجام دیا جو وراٹ کوہلی اور ایم ایس دھونی جیسے عظیم کھلاڑی بھی نہیں کر سکے۔ دہلی کے خلاف اس نوجوان کھلاڑی نے نہ صرف سنچری اسکور کی بلکہ چھکوں کی ایسی برسات کی کہ آئی پی ایل کے تمام پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
IPL 2026: انڈین پریمیئر لیگ میں اورنج کیپ وراٹ کوہلی کے نام، گیندبازی میں پرسدھ کرشنا سرفہرست، ٹاپ پوزیشن پر رائل چیلنجرز بنگلور
اس وقت اورنج کیپ وراٹ کوہلی کے پاس ہے جو 5 میچوں میں مجموعی طور پر 228 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں۔ گیندبازی میں گجرات ٹائٹنز کے پرسدھ کرشنا نے اپنی برتری برقرار رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے 4 میچوں میں 10 وکٹیں حاصل کر کے پرپل کیپ اپنے نام کیا ہوا ہے۔
RCB vs LSG-IPL 2026: آئی پی ایل 2026: نصف سنچری سے چُوکے کوہلی، آر سی بی کی چوتھی جیت کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن
انڈین پریمیئر لیگ 2026 کے ایک اہم مقابلے میں رائل چیلنجرز بنگلور نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے ساتھ آر سی بی نے سیزن میں اپنی چوتھی جیت درج کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
RCB Vs LSG: کیا چناسوامی میں نظر نہیں آئے گا کوہلی کا ’وراٹ‘ روپ؟ پچ رپورٹ نے اڑا دیے ہوش، ٹاس ہی طے کرے گا میچ کا اصل باس!
آر سی بی اور ایل ایس جی کے درمیان آئی پی ایل 2026 کا اہم مقابلہ چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ وہیں وراٹ کوہلی کی فٹنس پر معمہ برقرار ہے۔
IPL 2026: ممبئی انڈینز کی مشکلات میں اضافہ، روہت شرما کی ہیم اسٹرنگ انجری کا ہوگا اسکین
38 سالہ روہت آر سی بی کے خلاف اننگز کے چھٹے اوور میں ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے تھے۔ انہوں نے 13 گیندوں پر دو چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 19 رنز بنائے تھے۔ پاور پلے کے آخری اوور میں راسخ سلام کی گیند کا سامنا کرنے کے بعد وہ تکلیف میں نظر آئے
IPL 2026-MI vs RCB: آر سی بی کو بڑا جھٹکا!وراٹ کوہلی کو لگی چوٹ، کیا وہ آئی پی ایل 2026کےمزید میچ کھیل پائیں گے؟
رائل چیلنجرز بنگلورو نے 12 اپریل کو وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز کو 18 رنز سے شکست دی۔ اس دوران وراٹ کوہلی کو میدان میں نہ دیکھ کر شائقین کو بڑا جھٹکا لگا۔ کمنٹیٹر نے بتایا کہ وراٹ کوہلی کے ٹخنے میں چوٹ آئی ہے
IPL 2026: آئی پی ایل 2026: وراٹ کوہلی کا ایک اور بڑا کارنامہ، کرس گیل کا توڑ دیا ریکارڈ
آئی پی ایل 2026 کے 20ویں میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کا مقابلہ اتوار کو ممبئی انڈینز سے ہو رہا ہے۔ وانکھیڑے اسٹیڈیم میں وراٹ کوہلی نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔
Kohli and Anushka Praise Film Dhurandhar: ’’ ایسا سنیمائی تجربہ پہلے کبھی نہیں دیکھا…‘‘، کوہلی اور انوشکا نے فلم ’’دھرندھر‘‘ کی تعریف کی
فلم ’دھرندھر: دی ریوینج‘ نے باکس آفس پر کمائی کے حوالے سے کئی بڑے ریکارڈ توڑے ہیں۔ شائقین کو فلم کا پہلا حصہ بھی کافی پسند آیا تھا اور حصہ دو کی بھی ہر طرف سے تعریف ہو رہی ہے۔
IPL 2026: آئی پی ایل 2026: کیا آر سی بی پانچ غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل رہی ہے؟ وراٹ کوہلی نے دیا مزاحیہ جواب
آئی پی ایل 2025 کی چیمپئن رائل چیلنجرز بنگلور (RCB) نے آئی پی ایل 2026 کا آغاز سنرائزرز حیدرآباد (SRH) کے خلاف شاندار فتح کے ساتھ کیا۔ RCB کا اگلا میچ چنئی سپر کنگز (CSK) کے ساتھ اتوار کو ہے۔ اس میچ سے قبل RCB نے سوشل میڈیا پر تجربہ کار بلے باز وراٹ کوہلی اور ناگا کا ایک ویڈیو شیئر کیا، جس میں وراٹ نے اپنے غیر ملکی کھلاڑی ہونے کے الزامات کا مزاحیہ جواب دیا۔
Kohli Blows a ‘Flying Kiss’ to Wife Anushka: آر سی بی کو جیت دلانے کے بعد وراٹ کوہلی کا رومانوی انداز، اہلیہ انوشکا کو دیا ’فلائنگ کس‘
وراٹ نے 38 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 69 رنز کی نہایت پر اثر اننگز کھیلیں۔ اپنی اس اننگز میں انہوں نے 181 کی اسٹرائیک ریٹ سے کھیلتے ہوئے 5 چوکے اور 5 چھکے لگائے۔





