India vs Afghanistan: صرف 26 اننگز میں ایک ہزار رنز، اس فہرست میں چوتھے نمبر پر پہنچے ایشان کشن
ایشان کشن نے صرف 71 گیندوں میں اپنی سنچری مکمل کی۔ اس کے ساتھ وہ افغانستان کے خلاف سب سے تیز ایک روزہ سنچری بنانے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس فہرست میں ایون مورگن پہلے نمبر پر ہیں، جنہوں نے 2019 میں 57 گیندوں پر سنچری بنائی تھی۔
Virat Kohli’s Emotional Message: رائل چیلنجرز بنگلورو کے مسلسل دو ٹائٹل جیتنے پر وراٹ کوہلی کا جذباتی پیغام، کہا-’’میرے گھر جیسی ہے یہ جگہ‘‘
آر سی بی کو اپنی تاریخ کا پہلا آئی پی ایل ٹائٹل جیتنے کے لیے 17 سیزن انتظار کرنا پڑا۔ ٹیم نے 18ویں سیزن میں پہلی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور پھر آئی پی ایل 2026 میں کامیابی کا اعادہ کرتے ہوئے مسلسل دوسری مرتبہ ٹرافی اپنے نام کر لی۔
پاکستان کے سابق کرکٹرکا عجیب وغریب بیان، کہا- آئی پی ایل میں وراٹ کوہلی سے زیادہ رن بنا دیں گے بابراعظم
پاکستان کے سابق کرکٹر تنویراحمد کا ماننا ہے کہ اگربابراعظم کو آئی پی ایل میں کھلایا جائے تو رن بنانے کے معاملے میں وہ وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ حالانکہ انہوں نے وراٹ کوہلی کی قابلیت کی بھی تعریف کی۔
India Vs Afghanistan ODI Series: وراٹ کے بعد روہت بھی باہر! افغانستان سیریز سے دوری… چوٹ کا بہانہ یا کوئی سوچی سمجھی سازش؟
افغانستان کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز میں وراٹ کوہلی کے بعد روہت شرما کے بھی باہر رہنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کی فٹنس اور انجری کے معاملے میں احتیاط برتی جا رہی ہے۔ مسلسل ون ڈے سیریز سے دوری کے باعث 2027 ورلڈ کپ میں ان کے کردار کو لے کر قیاس آرائیاں اور بحث تیز ہو گئی ہیں۔
Anushka Sharma Kisses Virat Kohli: آر سی بی کی تاریخی جیت پر انوشکا شرما کا وراٹ کوہلی کے نام محبت بھرا پیغام، سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز وائرل
انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک یادگار تصویر پوسٹ کی، جس میں وہ محبت بھرے انداز میں وراٹ کوہلی کی پیشانی پر بوسہ دیتی نظر آ رہی ہیں۔ تصویر میں وراٹ اپنے ہاتھوں میں آئی پی ایل کی چمچماتی ٹرافی تھامے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ دونوں کے چہروں پر کامیابی اور خوشی کے واضح تاثرات نمایاں ہیں۔
Rajat Patidar Statement: میں نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ آر سی بی کی قیادت کروں گا اور ٹرافی جیتوں گا، رجت پاٹیدار کا جذباتی بیان
انہوں نے ٹیم کے بولرز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ بھونیشور کمار، جوش ہیزل ووڈ، رسیخ سلام، کرنال پانڈیا، سویش شرما اور روماریو شیفرڈ نے پورے ٹورنامنٹ میں غیر معمولی بولنگ کی۔ ان کے مطابق یہی متوازن بولنگ یونٹ آر سی بی کی کامیابی کی بنیاد بنا۔
Kohli and Krunal Dance to the Beat of the Dhol: ڈھول کی تھاپ پر جھوم اٹھے وراٹ کوہلی اور کرنال پانڈیا، آئی پی ایل ٹرافی جیتنے کے بعد آر سی بی کے ڈریسنگ روم میں شاندار جشن
اس یادگار جشن میں بالی ووڈ اداکارہ اور وراٹ کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بھی شریک ہوئیں۔ ویڈیو میں انوشکا کو وراٹ کے ساتھ خوشی کے لمحات بانٹتے اور رقص کرتے دیکھا گیا۔ وراٹ کوہلی نے کپتان رجت پاٹیدار اور سابق کرکٹر دنیش کارتک کے ساتھ بھی جشن منایا،
IPL 2026: آئی پی ایل 2026 فائنل میں آر سی بی کے یہ 5 کھلاڑی گجرات ٹائٹنز کے لیے بن سکتے ہیں سب سے بڑا خطرہ
اگرچہ ٹم ڈیوڈ کو اس سیزن میں زیادہ مواقع نہیں ملے، لیکن وہ کسی بھی وقت میچ کا نقشہ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اپنی دھواں دار بیٹنگ کے لیے مشہور ڈیوڈ فائنل میں آر سی بی کے ایکس فیکٹر ثابت ہو سکتے ہیں۔ امکان ہے کہ ٹیم مینجمنٹ انہیں بیٹنگ آرڈر میں اوپر بھیج کر گجرات کی حکمت عملی کو ناکام بنانے کی کوشش کرے۔
IPL 2026: وراٹ کوہلی کو صفر پر آؤٹ کرنے والے پرنس یادو کو کس کی ملی تھی نصیحت؟
آئی پی ایل 2026 میں اگر کسی نوجوان تیز گیندباز نے اپنے شاندار مظاہرے سے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کے دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر پرنس یادو ہیں۔ جمعرات کو رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے خلاف بھی انہوں نے زبردست بولنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ خاص طور پر وراٹ کوہلی کو بولڈ کرنا اس وقت خوب چرچا میں ہے۔
Amanpreet Singh Gill passes away: وراٹ کوہلی اور دیگر کھلاڑیوں نے امن پریت سنگھ گل کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا کیا اظہار
بھارت کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے بھی امن پریت سنگھ گل کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے میسج میں کہا کہ امن پریت کی موت کی خبر سن کر انہیں شدید صدمہ پہنچا ہے۔





