India-Sri Lanka Test Series: بھارت-سری لنکا ٹیسٹ سیریز، وراٹ کوہلی کے نام ہے یہ ریکارڈ، جے سوریا اور سہواگ دوسرے اور تیسرے نمبر پر
موجودہ بھارت-سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں بھارتی ٹیم کی جانب سے شبھمن گل، کے ایل راہل اور یشسوی جیسوال کی کارکردگی پر خصوصی نظر رہے گی۔ تینوں بلے باز سری لنکن حالات میں اپنی تکنیک اور مستقل مزاجی کا امتحان دیں گے۔دوسری جانب سری لنکا کی ٹیم کو لہیرو اودارا، کامندو مینڈس، کپتان دھننجایا ڈی سلوا اور کوشل مینڈس سے بڑی اننگز کی امید ہوگی۔
India Vs SriLanka: سری لنکا میں کیسا ہے ٹیم انڈیا کا ریکارڈ؟ 15 اگست سے شروع ہوگی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز، آخری بار کوہلی کی کپتانی میں ملی تھی شاندار جیت
ٹیسٹ کرکٹ کے مجموعی ریکارڈ کی بات کی جائے تو بھارت اور سری لنکا کے درمیان اب تک 46 ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ ان میں بھارتی ٹیم نے 22 مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ سری لنکا کو صرف 7 میچوں میں جیت نصیب ہوئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری مرتبہ 2022 میں ٹیسٹ سیریز کھیلی گئی تھی۔
Virender Sehwag News: ویریندر سہواگ کیوں نہیں بنے ٹیم انڈیا کے چیف کوچ؟ خود کیا بڑا انکشاف
ٹیم انڈیا کے عظیم بلے باز رہے ویریندر سہواگ نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وراٹ کوہلی اور بی سی سی آئی سکریٹری کے کہنے کے بعد بھی وہ ہندوستانی ٹیم کے چیف کوچ نہیں بنے۔
Team India Dominating ICC Rankings: ونڈے اور ٹی-20 میں دنیا کا نمبر-1 بلے باز ہندوستانی، دیکھیں ٹسٹ میں بہتر کون؟
ونڈے کی بات کریں توٹیم انڈیا رینکنگ میں ٹاپ پرہے۔ وہیں، ہندوستانی کپتان شبھمن گل ایک بارپھردنیا کے نمبر-1 ونڈے بلے بازبن گئے ہیں۔ ونڈے میں ہندوستانی بلے باز اس قدر غالب کر رہے ہیں کہ ٹاپ-5 بلے بازوں میں تین ہندوستانی ہیں۔ وراٹ کوہلی تیسرے اور روہت شرما ونڈے میں چوتھے نمبر کے بلے بازہیں۔ شبھمن گل نمبر-ون ہیں۔ وراٹ کوہلی تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ روہت شرما چوتھے نمبرپرہیں۔
Why Virat Kohli Rohit Sharma Silent: سی جے پی تحریک پر خاموش کیوں ہیں وراٹ اور روہت؟ جانیے، بی سی سی آئی کے کیا کہتے ہیں قواعد
سی جے پی تحریک اور NEET پرچہ لیک تنازع پر وراٹ کوہلی، روہت شرما سمیت بھارتی کرکٹرز کی خاموشی موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ جانیے، اس معاملے میں بی سی سی آئی کے قواعد کیا کہتے ہیں۔
India vs England Lord’s ODI: لارڈز میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بھارت کی ٹیم میں بمراہ کی جگہ ارشدیپ کو موقع
بھارتی کپتان شبھمن گل نے کہا کہ اگر وہ ٹاس جیتتے تو پہلے گیندبازی ہی کرتے۔ انہوں نے بتایا کہ تیز گیندباز جسپریت بمراہ گھٹنے کی انجری کے باعث یہ میچ نہیں کھیل رہے۔ ان کی جگہ ارشدیپ سنگھ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ کے ایل راہل اور پرنس یادو بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔جسپریت بمراہ کی غیر موجودگی بھارتی ٹیم کے لیے بڑا دھچکا سمجھی جا رہی ہے،
IND vs ENG: لارڈز میں ریکارڈ کی جنگ: ’کنگ‘ کوہلی بازی ماریں گے یا ’ہٹ مینّ روہت برقرار رکھیں گے اپنی بادشاہت؟
دوسری جانب ویرات کوہلی بھی اس ریکارڈ کے انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں۔ اگرچہ انہوں نے انگلینڈ میں صرف ایک سنچری اسکور کی ہے، لیکن ان کی مسلسل عمدہ بیٹنگ نے انہیں اس فہرست میں روہت کے قریب لا کھڑا کیا ہے۔ کوہلی نے اب تک 35 اننگز میں 1419 رنز بنائے ہیں،
ICC ODI Rankings: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: شبھمن گل نمبر ون بلے باز بننے کے قریب، جو روٹ نے لگائی لمبی چھلانگ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری تازہ ون ڈے رینکنگ میں بھارتی ٹیم کے کپتان شبھمن گل دنیا کے نمبر ون ون ڈے بلے باز بننے کے مزید قریب پہنچ گئے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 80 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد وہ دوسرے نمبر پر برقرار ہیں اور اب سرفہرست بلے باز ڈیرل مچل سے صرف 12 ریٹنگ پوائنٹس کے فاصلے پر ہیں۔
Virat Kohli and Rohit Sharma Flop: ٹوٹ گئے کروڑوں دل! انگلینڈ میں وراٹ کوہلی اور روہت شرما فلاپ، پہلے ونڈے میں خاموش رہا بلّا
انگلینڈ کے خلاف پہلے ونڈے میں روہت شرما اور وراٹ کوہلی پوری طرح سے فلاپ رہے۔ دونوں عظیم بلے بازوں کا بلّا خاموش نظر آیا۔ روہت شرما 21 گیندوں میں صرف 11 رن بناکر آوٹ ہوئے۔ اس دوران ان کے بلّے سے ایک چوکا نکلا۔ نمبر-3 پر اترے وراٹ کوہلی 6 گیندوں میں صرف 5 رن ہی بناسکے۔
India Squad Announced For England ODI Series: انگلینڈ کے خلاف ونڈے سیریز کے لئے بی سی سی آئی نے کیا ٹیم انڈیا کا اعلان، وراٹ کوہلی اور بمراہ کی واپسی
بھارتیہ کرکٹ کنٹرول بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ونڈے سیریز کے لئے 15 رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ وراٹ کوہلی اورجسپریت بمراہ کو ٹیم میں موقع دیا ہے۔ ہاردک پانڈیا اس ٹیم سے بھی باہرہیں، جوچمپئنز ٹرافی 2025 کے بعد کوئی ونڈے میچ نہیں کھیلے ہیں۔





