Bharat Express DD Free Dish

Virat Kohli

 ٹیم انڈیا کے اسٹار وراٹ کوہلی نے نصف سنچری لگاکرٹیم انڈیا کو پہلے ونڈے میں ڈکورتھ لوئس کے تحت جیت دلا دی۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے بہت ہی خراب کارکردگی دیکھنے کو ملی۔ میزبان نیوزی لینڈ نے 5 وکٹ سے مقابلہ گنوایا۔

نیوزی لینڈ میں وراٹ کوہلی نے اب تک مجموعی طور پر 11 ون ڈے میچ کھیلے ہیں۔ اس دوران انہوں نے 46 کی اوسط سے 514 رن بنائے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی سرزمین پر وراٹ ایک سنچری اور 4 نصف سنچریاں بھی بنا چکے ہیں۔واضح رہے کہ ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا مقابلہ 4 نومبر کو کھیلا جائے گا، جب کہ دوسرا میچ 7 نومبر اور تیسرا مقابلہ 10 نومبر کو ہوگا۔

گزشتہ سال وراٹ کوہلی کی ریڈ بال سے پریکٹس کرتے ہوئے کئی ویڈیوز سامنے آئی تھیں۔ ان ویڈیوز سے ظاہر ہو رہا تھا کہ وہ انگلینڈ دورے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ایسے میں 12 مئی 2025 کو ان کی ریٹائرمنٹ کی خبر نے کرکٹ کی دنیا کو حیران کر دیا تھا۔وسیم جعفر نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اجیت اگرکر کی قیادت والی سلیکشن کمیٹی کے رویے سے پریشان ہو کر وراٹ کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا تھا۔

نانا پاٹیکر مراٹھی فلموں میں بھی سرگرم رہے۔ ’نٹ سمراٹ‘ ان کی انتہائی مقبول اور تنقیدی طور پر سراہائی جانے والی مراٹھی فلم رہی ہے۔ نانا پاٹیکر کو تین مرتبہ قومی فلم ایوارڈ اور چار مرتبہ فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

بدھ کو گوہاٹی میں جاری مقابلے میں مہمان ویسٹ انڈیز نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 405 رنز بنائے۔ جان کیمبل نے 101، کپتان شائی ہوپ نے 104 اور عامر جنگو نے 114 رنز کی سنچری اننگز کھیلی۔ بھارت کی جانب سے گرنور برار، رویندر جڈیجہ اور کلدیپ یادو نے 2-2 وکٹیں حاصل کیے۔

 ہندوستان نے وراٹ کوہلی اور کپتان شبھمن گل کی شاندار سنچریوں کی بدولت اتوار کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی۔ گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے میں جیت کے ساتھ میزبان ہندوستان نے 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔

کوہلی ورلڈ کپ کی تاریخ کے کامیاب ترین بلے بازوں میں شامل رہے ہیں۔ انہوں نے ورلڈ کپ میں 37 ون ڈے میچ کھیلے ہیں، جن میں 59.83 کی اوسط سے 1795 رنز بنائے ہیں۔ ان کے نام پانچ سنچریاں اور 12 نصف سنچریاں ہیں، جبکہ ان کا سب سے بڑا اسکور 117 رنز رہا ہے۔

وراٹ  کوہلی کو نمبر 3 سے ہٹانا اگرچہ ایک بڑا فیصلہ ہوگا۔ وراٹ کوہلی نے اپنے ون ڈے کیریئر کا بڑا حصہ اسی پوزیشن پر کھیلا ہے اور یہاں ان کا ریکارڈ شاندار رہا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ویرات کوہلی نے نمبر 3 پر 12,500 سے زیادہ رنز بنائے ہیں اور اس پوزیشن پر ان کے نام 46 ون ڈے سنچریاں درج ہیں۔ ان کی اوسط بھی 60 سے زیادہ رہی ہے۔

ڈومیسٹک کرکٹ میں ڈیبیو کے ٹھیک ایک سال بعد بھارتی ٹیم میں جگہ بنانے والے ایشانت نے بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی گیند بازی سے متاثر کیا اور جلد ہی ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ میں بھارتی تیز گیند بازی کا اہم چہرہ بن گئے۔

سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میچ میں بھی بھارتی بلے باز دیو دت پڈیکل کے بلے کا کمال دیکھنے کو ملا، جہاں ان کے بلے سے سیریز کی دوسری سنچری دیکھنے کو ملی۔ پڈیکل سنچری مکمل کرنے کے بعد 117 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔