Bharat Express

Virat Kohli

ٹیم انڈیا نے تقریباً 11 سال بعد بالآخر آئی سی سی ٹرافی جیت لی۔ اس کے علاوہ، بھارت نے 17 سال بعد دوبارہ T20 ورلڈ کپ جیتا ہے۔ اس جیت کے بعد روہت شرما، وراٹ کوہلی اور ہاردک پانڈیا سمیت بھارتی کھلاڑی خوشی کے آنسو نہ روک سکے۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں ٹیم انڈیا نے جنوبی افریقہ کو ہراکرایک بار پھر ورلڈ چمپئن بن گئی ہے۔ بارباڈوس میں دونوں ٹیموں کے درمیان ایک سانس روک دینے والا مقابلہ ہوا، جس میں ہندوستانی ٹیم نے بازی ماری۔ اس بڑے مقابلے میں 7 کھلاڑی ایسے رہے، جن کی کارکردگی کی وجہ 140 کروڑ ہندوستانی فینس کا خواب پورا ہوا ہے۔

’’یہ میرا آخری میچ تھا اور یہ الوداع کرنے کا بھی صحیح وقت ہے۔ میں ہر قیمت پر ٹائٹل جیتنا چاہتا تھا۔ اسے لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔'' انہوں نے کہا، ''میں یہی چاہتا تھا اور ایسا ہی ہوا۔ میں اپنی زندگی میں اس کے لیے بہت بے چین تھا۔ خوشی ہے کہ اس بار ہم جیت سکے۔“

میچ کے بعد انٹرویو میں وراٹ کوہلی نے کہا کہ یہ میرا آخری ورلڈ کپ تھا، یہ وہ سب ہے جسے ہم حاصل کرنا چاہتے تھے، ایک دن آپ کو لگتا ہے کہ آپ رنز نہیں بنا رہے اور پھر ایسا ہوتا ہے، رب جو بھی کرتا ہے، اچھا کرتا ہے۔

وراٹ کوہلی نے جاری T20 ورلڈ کپ 2024 میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا ہے۔ انہوں نے ٹورنامنٹ میں اب تک 10.71 کی اوسط سے 75 رنز بنائے ہیں۔ حالانکہ، کوچ راہل ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما مسلسل ان کی حمایت کرتے آئے ہیں۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کے خلاف 57 رنوں کی اننگ کھیل کرروہت شرما نے بڑا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ انہوں نے دھونی اور گانگولی کی برابری کر لی ہے۔

بھارت اور افغانستان کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ رواں سال جنوری میں کھیلا گیا تھا۔ روہت اینڈ کمپنی نے 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کی تھی۔

ایسے میں وراٹ کوہلی کو کینیڈا کے خلاف میچ میں اپنے پرانے نمبر تین پر کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ٹیم کے اسٹار اوپنر یشسوی جیسوال کو موقع مل سکتا ہے۔ یشسوی جیسوال کو اوپننگ میچ پر ہندوستانی کپتان روہت شرما کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ سال 2014 کی بات ہے جب ڈینی وائٹ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے وراکٹ  کوہلی کو پرپوز کیا تھا۔ لیکن جیسے ہی وائٹ کوہلی  اور جارجی کی شادی کی خبر سامنے آئی، لوگوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اس موضوع پر میمز شیئر کرنا شروع کر دیاتھا۔

سنجے منجریکر نے کہا کہ جس طرح کی پچ ہے ۔اس پر جارحانہ انداز میں کھیلنے کی ضرورت نہیں ہے ۔بلکہ آپ کے پرانے اور تجربہ کار انداز کی ضرورت ہے۔