Rekha Gupta reviews Kanwar Yatra preparations: بدعنوانی اور بدنظمی کی روایت توڑ دی ہے، دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا کانوڑ یاترا انتظامات پر بڑا بیان
وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہلی حکومت نے پچھلی حکومتوں کی بدعنوانی اور بدنظمی کی روایت کو توڑ دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی حکومت کا کام بے مثال ہے۔
CM Yogi Adityanath On Chhangur Baba: چھانگربابا سے متعلق وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا بیان، کہا- ’یہ ملک کی شبیہ خراب کرنے کا کر رہے ہیں کام‘
یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے غیرقانونی تبدیلی اورچھانگربابا سے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے تبدیلی مذہب کے لئے الگ الگ ریٹ متعین کئے تھے، لیکن ان کے خلاف بڑی کارروائی کی جارہی ہے۔ یہ لوگ ملک کی شبیہ خراب کرنے کا کام کررہے ہیں۔
UP Police Action On Bulldozer Action On Chhangur Baba: جلال الدین عرف چھانگر بابا کے خلاف یوپی پولیس کی بڑی کارروائی، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ نے دے دیا بڑا حکم
یوپی اے ٹی ایس نے حال ہی میں چھانگربابا اوران کے معاون نیتوعرف نسرین کوبلرام پورسے گرفتارکیا ہے۔ اس کے ساتھ غیرقانونی طریقے مذہب تبدیلی کے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش ہوا ہے۔
Hooliganism will not be tolerated in UP: ہوٹلوں کی چیکنگ کے نام پر غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی، میرٹھ میں ڈی جی پی راجیو کرشن کا سخت پیغام
ڈی جی پی نے واضح کیا کہ بڑے DJ صرف شہر کے بائی پاس پر لگیں گے، انہیں شہر کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ گزشتہ سال کانوڑیوں کی تعداد 4 کروڑ تھی، اس سال مزید اضافے کا امکان ہے۔ ریلوے سے سفر کرنے والے کانوڑیوں کو لے کر بھی بات چیت ہوئی ہے، اور سختی سے کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص ٹرین کی چھت پر سفر نہ کرے۔
مہنت سوامی یشویر مہاراج کا مسلمانوں کے خلاف متنازعہ بیان، دارالعلوم دیوبند سے متعلق کہی یہ بڑی بات
سوامی یشویرمہاراج کا ایک اورمتنازعہ بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے دارالعلوم دیوبند سے کانوڑ بنانے والے مسلمانوں کے خلاف فتویٰ جاری کرنے کی اپیل کی ہے۔ ساتھ ہی ہری دوار سے اس بار کانوڑ نہ خریدنے کی اپیل کی ہے کیونکہ وہاں مسلم طبقے کے لئے 90 فیصد کانوڑبنا رہے ہیں۔
Bulldozer Action On Chhangur Baba Property: چھانگر بابا کی حویلی پر چلا یوگی حکومت کا بلڈوزر، پیسے دے کر مذہب تبدیل کرانے کا الزام
یوپی کے بلرام پورمیں غیرقانونی مذہب تبدیلی کے الزام میں گرفتار جمال الدین عرف چھانگربابا کی حویلی پربلڈوزرچلا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ حویلی گرام سبھا کی زمین پربنائی گئی تھی۔ پولیس کی موجودگی میں یہ بلڈوزرکارروائی کی گئی۔
Abbas Ansari News: عباس انصاری کی اسمبلی رکنیت پرعدالت نے سنایا فیصلہ، جانئے راحت ملی یا جھٹکا؟
یوپی اسمبلی انتخابات کے دوران عباس انصاری نے مئومیں ایک انتخابی ریلی میں مبینہ طور پراشتعال انگیزتقریرکی تھی۔ ان کی تقریر میں سرکاری اہلکاروں کودھمکیاں ملتی تھیں۔
Security Breach Aahead of Akhilesh Yadav Meeting: اعظم گڑھ میں اکھلیش یادو کی سیکورٹی میں بڑی کوتاہی! اسٹیج کے قریب پہنچ گیا نوجوان
اترپردیش کے اعظم گڑھ میں سماج وادی پارٹی کے قومی صدراکھلیش یادوکے پروگرام کے دوران سیکورٹی میں کوتاہی کی اطلاع ملی ہے۔ حالانکہ پولیس اہلکاروں نے فوراً نوجوان کو روکا اور حراست میں لیا۔ اس معاملے کے بعد سماجوادی پارٹی نے انتظامیہ پر الزام لگائے ہیں۔
ایک، دو نہیں، کئی لڑکیوں سے تعلقات…. ہندوستانی کھلاڑی پر جسمانی استحصال کا سنگین الزام، اب ہوا بڑا انکشاف
ہندوستانی کرکٹر اوررائل چیلنجرس بنگلوروکے تیزگیند بازیش دیال کی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ یش دیال پرایک خاتون نے جسمانی استحصال کا سنگین الزام لگایا ہے۔ اب اس خاتون نے کئی سنسنی خیزانکشاف بھی کئے ہیں۔
UP Politics: ’’اگرجان بوجھ کرنشانہ بنایا تو…‘‘ نگینہ رکن پارلیمنٹ چندرشیکھرآزاد نے دی بڑی تحریک کی وارننگ
بھیم آرمی کے چیف اور رکن پارلیمنٹ چندرشیکھر آزاد پریاگ راج میں ہوئے تشدد معاملے میں نے کہا کہ ہمارے کارکنان، آئین میں یقین رکھتے ہیں اوروہ تشدد میں شامل نہیں ہوتے۔ اگرحکومت، پولیس یا انتظامیہ کسی کوجان بوجھ کرنشانہ بنائے گی توہم خاموشی کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے اورلکھنؤ میں بڑا آندولن کریں گے۔





