UP ByPolls Bjp Candidate List: بی جے پی نے یوپی ضمنی انتخابات کے امیدواروں کی فہرست جاری کی ، جانئے کس کو کہاں سے ملا ٹکٹ؟
ماجھوان سے بی جے پی امیدوار کے اعلان پر بی جے پی کے ترجمان منیش شکلا نے کہا کہ این ڈی اے متحد ہے۔ یہاں کوئی تنازعہ نہیں ہے جسے عوامی فورم پر جانا چاہیے، انہوں نے مزید کہا کہ ہریانہ میں کانگریس نے سماجوادی پارٹی کو ان کی حیثیت دکھائی۔
UP By Election 2024: یو پی ضمنی انتخاب میں تمام نو سٹیوں پر سماجواد پارٹی اتارے گی امیدوار، کانگریس کے لیڈرکریں گے سماجوادی پارٹی کی انتخابی تشہیر
اگر کانگریس کو یوپی ضمنی انتخاب میں اپنے امیدوار کو اتارتی یہ امیدوارکانگریس کے انتخابی نشان ہاتھ کے نشان پر الیکشن لڑتے، کانگریس تمام سیٹیں سماج وادی پارٹی کے لیے چھوڑ رہی ہے۔
UP News: “جن لوگوں نے افسروں کے حوصلے کو توڑا وہ اپنے جنگل راج کو بھول گئے ہیں”، ڈاکٹر راجیشور سنگھ کا اکھلیش یادو پر حملہ
ایس پی حکومت میں پولیس افسران کی عزت و آبرو، جان بھی محفوظ نہیں رہی، ایماندار آئی اے ایس افسران کے لیے کام کرنا بھی مشکل ہوگیا۔
UP ByPolls 2024: اترپردیش میں ضمنی انتخاب سے قبل بی جے پی کے لیڈران دہلی طلب، اتحادی جماعتیں ہوئیں برہم
بی جے پی ہائی کمان سے ملاقات کرکے یوپی کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ یوپی کا پورا بی جے پی کور گروپ آج شام دہلی میں بیٹھے گا اور بی جے پی ہائی کمان سے بھی ملاقات کرے گا۔
Bahraich Violence: بہرائچ جارہے سماج وادی پارٹی کے لیڈر ماتا پرساد پانڈے کو انتظامیہ نے روکا،جانئے یوپی حزب اختلاف کے رہنما کا رد عمل
سماجودی پارٹی لیڈر ماتا پرساد پانڈے نے بہرائچ جانے کی اجازت نہ ملنے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ ایس پی لیڈر نے کہا کہ یہ حکومت کی آمریت اور من مانی ہے۔
Bahraich Encounter: بہرائچ تشدد معاملہ میں پانچ ملزمین گرفتار، دو کا انکاؤنٹر
ذرائع کے مطابق دونوں ملزمین اپنے رشتہ داروں کے ساتھ نیپال فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان دونوں نے ایس ٹی ایف اور پولیس ٹیم پر گولی چلائی۔
UP By Election 2024: یوپی کی 9 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان، ملکی پور میں الیکشن ملتوی
الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا کہ یوپی ضمنی انتخاب کی 9 سیٹوں پر 13 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ جبکہ ان کے نتائج کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا۔
UP News: تیز گیندباز محمد شامی کے کوچ کو ملی دھمکی، انسٹاگرام پر کی گئی پوسٹ
ایس پی سٹی نے بتایا کہ دیپک نام کا ایک ملزم ہے جس نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ تحقیقات کے بعد اس معاملے میں مزید کارروائی کی جائے گی۔
SC slams Azam Khan: ’ریکارڈ یہ بتا رہے ہیں کہ طاقت کا غلط استعمال کیا گیا’ ہائی کورٹ کے فیصلہ پر روک لگانے سپریم کورٹ پہنچے اعظم خان،سی جے آئی نے کہی یہ بات
اعظم خان کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل کپل سبل نے دلیل دی کہ لیز کو بند کرنے سے پہلے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ ٹرسٹ کو جواب دینے کے لیے پہلے نوٹس دینا چاہیے تھا۔
Baba Siddique Shot Dead: بابا صدیقی کو قتل کرنے والے یوپی کے دو شوٹروں کی والدہ کا بڑا انکشاف
دھرم راج کشیپ کی ماں کسوما بتایا کہ ان کا بیٹا دو ماہ سے ممبئی میں رہ رہا ہے، وہ ممبئی نہیں بلکہ اسکریپ کے کاروبار کے لیے پونے گیا تھا۔ کسوما نے بتایا کہ ان کے پانچ بیٹے ہیں۔





