Lucknow Building Collapse: ٹرانسپورٹ نگر میں عمارت گرنے کے واقعہ رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کیا دکھ کا اظہار ،اسپتال پہنچ کر کی زخمیوں کی عیادت
رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ وہ خود ضلع انتظامیہ اور لوک بندھو اسپتال انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
Hathras Accident: ہاتھرس میں پیش آئے المناک حادثہ میں 12 لوگوں کی موت، وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کیا افسوس کا اظہار
یہ حادثہ آگرہ-علی گڑھ بائی پاس کے چاندپا تھانہ علاقے میں واقع میٹائی گاؤں کا بتایا جا رہا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ میکس لوڈر پر سوار لوگ ساسنی کے مکند کھیڑا سے تیرھویں منانے کے بعد کھنڈولی کے نزدیک گاؤں سیولہ واپس لوٹ رہے تھے۔
Rahul Gandhi On Ujjain Rape Case: ‘خواتین کے ساتھ بربریت انسانیت کے نام پر بد نما داغ ،اُجّین اور سدھارتھ نگر کے انساییت سوز واقعات پر راہل گاندھی کا رد عمل
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کہا، "عوام پر مبنی حکومتوں نے اپنی غلط تصویر بنانے کے لیے ایک غیر حساس نظام کو جنم دیا ہے، جس کا سب سے زیادہ شکار خواتین ہورہی ہیں۔
Student Expelled For Bringing Non-Veg Food: امروہہ میں نان ویج کھانا لانے کے الزام میں مسلم طا لب علم کو اسکول سے نکالا ، اسکول کے پرنسپل کا متنازعہ بیان ،کہا ‘مندروں کو تباہ کرنے والوں کو نہیں پڑھایا جا سکتا’
امروہہ پولیس نے ٹویٹ کیا، "مذکورہ واقعہ کے سلسلے میں، یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ وائرل ویڈیو کی تحقیقات اور کارروائی کے لیے ضلع اسکول انسپکٹر، امروہہ کی طرف سے ایک تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ امن و امان معمول پر ہے
Up News: اپرنا یادو نے یوپی ویمن کمیشن کی وائس چیئرمین کا عہدہ نہیں سنبھالا، اپرنا کو منانے پہنچے یوگی کے وزرا
اپرنا یادو ایس پی کے بانی اور سابق سی ایم ملائم سنگھ یادو کی بہو ہیں۔ حال ہی میں انہیں یوپی ویمن کمیشن کا وائس چیئرمین بنایا گیا تھا لیکن وہ ابھی تک اس دفتر میں نہیں گئی ہیں۔
UP News: ’ذات دیکھ کر ماری گولی‘، اکھلیش یادو نے سلطان پور پولیس انکاؤنٹر کو فرضی قرار دیا
اکھلیش نے مزید لکھا کہ جب مرکزی ملزم نے ہتھیار ڈال دیے ہیں تو لوٹی ہوئی تمام جائیداد بھی مکمل واپس کی جائے اور حکومت کو الگ سے معاوضہ دینا چاہیے کیونکہ اس طرح کے واقعات سے ہونے والے ذہنی صدمے سے نکلنے میں کافی وقت لگتا ہے۔
Banda Girl In Dubai: باندہ کی شہزادی کو دبئی میں دی جا ئے گی سزائے موت، والدین نے وزیر اعظم مودی سے اپیل کی
یوپی کے باندہ کی شہزادی کو دبئی کی عدالت نے ایک بچے کے قتل کے جرم میں موت کی سزا سنائی ہے لیکن اس کے والدین کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی بے قصور ہے اور اسے غلط طریقے سے پھنسایا گیا ہے۔
Allahabad High Court on Divorce Case: پہلے ثابت کرنا ہوگا بیوی کے پاگل ہونے کا الزام، تب ملے گا طلاق، الہ آباد ہائی کورٹ نے سنایا بڑا فیصلہ
الہ آباد ہائی کورٹ نے پاگل پن کی بنیاد پر بیوی سے طلاق کے لئے داخل کی گئی ایک اپیل خارج کردی۔ اس پرعدالت نے کہا کہ اہلیہ تعلیم یافتہ خاتون ہے۔ اس نے گریجویشن کی پڑھائی مکمل کی ہے۔ عرضی میں ایسا کوئی ثبوت نہیں دیا گیا، جس سے یہ عدالت گزشتہ عدالت کے حکم میں کسی بھی طرح سے کوئی مداخلت کرسکے۔
UP By Bolls 2024: کیا انوپریہ پٹیل یوپی ضمنی انتخابات میں بڑھائیں گی بی جے پی کی مشکلات؟ اس نشست پرپیش کیا دعویٰ
ضمنی انتخابات کے تعلق سے مرکزی وزیر انوپریہ پٹیل نے کہا ہے کہ تمام دس اسمبلی سیٹوں پر این ڈی اے کے امیدوار مضبوطی سے مقابلہ کریں گے۔
Horrific Wolf Attacks Continue In Bahraich: گھسیٹ رہا تھا آدم خور بھیڑیا، لوگوں نے بچائی اس کی جان، 70 سالہ خاتون نے سنائی پوری کہانی
بہرائچ ضلع میں آدم خور بھیڑیوں کی دہشت تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے، اب تک 50 سے زائد لوگ زخمی اور ایک خاتون سمیت 8 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ حالانکہ، انتظامیہ اپنی سطح پر بھیڑیے کو پکڑنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔