Allahabad High Court on Divorce Case: پہلے ثابت کرنا ہوگا بیوی کے پاگل ہونے کا الزام، تب ملے گا طلاق، الہ آباد ہائی کورٹ نے سنایا بڑا فیصلہ
الہ آباد ہائی کورٹ نے پاگل پن کی بنیاد پر بیوی سے طلاق کے لئے داخل کی گئی ایک اپیل خارج کردی۔ اس پرعدالت نے کہا کہ اہلیہ تعلیم یافتہ خاتون ہے۔ اس نے گریجویشن کی پڑھائی مکمل کی ہے۔ عرضی میں ایسا کوئی ثبوت نہیں دیا گیا، جس سے یہ عدالت گزشتہ عدالت کے حکم میں کسی بھی طرح سے کوئی مداخلت کرسکے۔
UP By Bolls 2024: کیا انوپریہ پٹیل یوپی ضمنی انتخابات میں بڑھائیں گی بی جے پی کی مشکلات؟ اس نشست پرپیش کیا دعویٰ
ضمنی انتخابات کے تعلق سے مرکزی وزیر انوپریہ پٹیل نے کہا ہے کہ تمام دس اسمبلی سیٹوں پر این ڈی اے کے امیدوار مضبوطی سے مقابلہ کریں گے۔
Horrific Wolf Attacks Continue In Bahraich: گھسیٹ رہا تھا آدم خور بھیڑیا، لوگوں نے بچائی اس کی جان، 70 سالہ خاتون نے سنائی پوری کہانی
بہرائچ ضلع میں آدم خور بھیڑیوں کی دہشت تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے، اب تک 50 سے زائد لوگ زخمی اور ایک خاتون سمیت 8 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ حالانکہ، انتظامیہ اپنی سطح پر بھیڑیے کو پکڑنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔
IIT-BHU Gangrape: ’عصمت دری کرنے والے باہر آگئے ۔۔۔’آئی آئی ٹی ۔ بی ایچ یوطالبہ کی اجتماعی جنسی زیادتی کے ملزمین کی ضمانت پر اکھلیش یادو کا رد عمل
اکھلیش یادو نے کہا کہ ملک کی بیٹیوں کے حوصلے پست کرنا شرمناک ہے کہ نہ صرف یہ ریپ کرنے والے سامنے آئے ہیں بلکہ ایسی خبریں بھی ہیں کہ بی جے پی کی روایت کے مطابق ان کا استقبال پھولوں اور ہاروں سے کیا گیا ہے۔
Varanasi Rape News: عصمت دری کے کے ملزم کو کیک لگا رہے ہیں بی جے پی کے رکن اسمبلی ، ایم ایل اے نے خود بتا دی وائرل تصویر کی حقیقت
ضمانت ملتے ہی سوشل میڈیا پر نہ صرف اس کی مذمت کی جارہی ہے بلکہ اپوزیشن پارٹیاں بھی بی جے پی کو گھیرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہیں۔
لیکھرام یادو: 500 ایکڑ سے زیادہ زمین پر کھیتی باڑی کرنے والے کسان اور 12 کروڑ روپے کا کاروبار
بائیو ٹیکنالوجی میں ایم ایس سی کرنے کے بعد راجستھان کے کسان لیکھرام یادو نے ملک کے عام نوجوانوں کی طرح کام کرنے کا سوچا، لیکن انہیں شہری زندگی پسند نہیں تھی۔ وہ گاؤں واپس آیا اور اب اس کی دو ریاستوں میں کھیتی باڑی کی سرگرمیاں ہیں۔
UP News: راہل گاندھی کے خط کے بعد یوگی حکومت حرکت میں، ارجن پاسی قتل کیس میں تھانہ انچارج معطل
شیوکانت پانڈے کو نصیرآباد تھانے کی کمان سونپی گئی ہے۔ ڈی این تیواری کو بھدوکھر پولیس اسٹیشن کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ حال ہی میں ارجن پاسی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ قتل کیس میں چھ ملزمین کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔
Azam Khan: اعظم خان کو بڑی راحت، رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے اس معاملے میں کیا بری
اعظم خان پریہ الزام تھا کہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں وہ اپنی گاڑی میں ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن راجہ ڈگری کالج پہنچے تھے، جو پولنگ اسٹیشن سے 200 میٹر کے دائرے میں تھا۔
UP Social Media Policy: ‘وزیر اعلی کی جھوٹی تعریف پر 8 لاکھ روپیے، مخالفت کرنے پر جانا پڑے گا جیل’ اسد الدین کا یوگی آدتیہ ناتھ پر نشانہ
اویسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا۔ انہوں نے لکھا، 'اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک نئی اسکیم شروع کی ہے۔ اسکیم کے تحت سوشل میڈیا پر بابا کی جھوٹی تعریف کرکے 8 لاکھ روپے تک کما سکتے ہیں۔
UP News: کوشامبی میں دو بھائیوں کا کارنامہ، سرکاری اسکول کے احاطہ میں قبر بنا دی، اسکول پہنچنے پر اساتذہ حیران
گاؤں کے دو باشندے ہاشم اور قاسم نامی دو نوجوانوں نے چپکے سے اسکول کے احاطہ میں ایک قبر کھودی اور اسے سیمنٹ سے ڈھانپ دیا۔