Clashes between Muslims-Police in Bulandshahr: گستاخ رسولﷺ مہنت یتی نرسنگھا نند کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج، حالات کشیدہ، بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات
غازی آباد ضلع کے ڈاسنا مندر کے مہنت یتی نرسنگہا نند سرسوتی کے ایک متنازعہ بیان سے متعلق مسلمانوں میں شدید ناراضگی پائی جارہی ہے۔ ہنگامہ کا اثرجمعہ کو بلند شہرضلع میں بھی دیکھنے کو ملا۔ دیررات پولیس اورنمازیوں کے درمیان کشیدگی کی خبرآرہی ہے۔
Muslim Rashtriya Manch: ایم آر ایم نے نرسمہانند کے بیان کی سخت مخالفت کی، ایف آئی آر درج کرائی جائے گی ، سخت کارروائی کا مطالبہ
مسلم راشٹریہ منچ نے نرسمہانند کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے اور اسے ایک منظم کوشش قرار دیا ہے جس کا مقصد سماج میں تقسیم اور نفرت پھیلانا ہے۔
Ayodhya Rape Case: ایودھیا عصمت دری کے ملزم معید خان کو ہائی کورٹ سے جھٹکا، لکھنؤ بنچ نے ضمانت سے متعلق درخواست مسترد کر دی
بھدرسا گینگ ریپ کیس میں معید خان اور اس کے خادم راجو خان نابالغ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے الزام میں جیل میں ہیں۔
UP News: یوپی میں حزب اللہ کے سربراہ نصراللہ کی حمایت میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی، امیٹھی میں 8 افراد کو بھیجا گیا جیل
حال ہی میں اسرائیل نے حزب اللہ کے سربراہ نصر اللہ کو ہلاک کر دیا تھا۔ اس واقعے کے خلاف شیعہ مسلمانوں نے کشمیر سے لکھنؤ تک مظاہرے کرکے اپنے غصے کا اظہار کیا تھا۔ امیٹھی میں بھی منگل کی شام دیر گئے مسلمانوں کی بڑی تعداد نے ہاتھوں میں حسن نصر اللہ کے پوسٹر اٹھا کر احتجاج کیا۔
Bareilly Mosque: بریلی میں مسجد سے متصل مبینہ غیر قانونی دیوار مسمار کرنے پر کشیدگی، دو فرقوں کے درمیان پتھر بازی،پولیس کی نفری تعینات
نواب گنج کے ایس ڈی ایم اجے کمار اپادھیائے نے مذکورہ جگہ کو بند کر دیا اور دو ہوم گارڈز کو تعینات کر دیا۔ جمعہ کے روز مقامی مسلمانوں نے وہاں نماز جمعہ ادا کی گئی۔
Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کی رہائش گاہ کا کیا جائے گا گھیراؤ ! بی جے پی لیڈران 400 گاڑیوں اور 6 بسوں میں جائیں گے دہلی
بی جے پی او بی سی مورچہ کے علاقائی صدر ہرویر سنگھ پال نے کہا کہ اگرچہ راہل گاندھی کی رہائش گاہ کو گھیرنے کے لیے پورے مغربی اتر پردیش سے پوری فورس تعینات کی جا رہی ہے۔
اتر پردیش: لارڈ لکشمی نارائن مندر کا سالانہ تہوار نارائن سیوا سنستھان، لکھنؤ میں منایا گیا
نارائن سیوا سنستھان کے احاطے میں واقع بھگوان لکشمی نارائن مندر کا سالانہ تہوار عقیدت، احترام اور خوشی کے ساتھ منایا گیا۔
Sultanpur Robbery Case: انوج پرتاپ سنگھ انکاؤنٹر کیس میں نیا موڑ، ڈی ایم نے لیا بڑا فیصلہ
انوج پرتاپ سنگھ انکاؤنٹر کیس میں اب نیا موڑ سامنے آیا ہے، انوج پرتاپ سنگھ انکاؤنٹر کیس کی جانچ ہوگی۔ ڈی ایم گورانگ راٹھی نے انکاؤنٹر کی مجسٹریل انکوائری کا حکم دیا ہے۔
ED Raids: اکھلیش یادو کے سابق ایس پی ایم ایل اے پر ای ڈی کا چھاپہ، جانیں اسکواڈ نے 3 مقامات سے کیا ضبط کیا
ای ڈی نے لکھنؤ، بلرام پور اور گونڈا (اتر پردیش) میں 8.24 کروڑ روپے کی 21 غیر منقولہ جائیدادوں کو عارضی طور پر ضبط کیا ہے جو یوپی کے بلرام پور ضلع کے اترولا سے سابق ایس پی ایم ایل اے اور ان کی اہلیہ کی ہیں۔
Anuj Singh Encounter: سلطان پور واقعہ کے ملزم انوج سنگھ کے انکاؤنٹر پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان، کہا، ‘ تاجروں کی حفاظت میں کوئی بھی خلل نہیں ڈال سکتا…’
سلطان پور میں ایک جیولرز کی دکان میں ڈکیتی کرنے والے انوج پرتاپ سنگھ کو پیر کی اولین ساعتوں میں ایس ٹی ایف نے ایک انکاؤنٹر میں مار دیا تھا۔





