Bharat Express

UP Government

سینئر ایڈوکیٹ مکل روہتگی اور یوپی کے ایڈوکیٹ جنرل اجے کمار مشرا نے یوپی حکومت کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے بنچ کو بتایا کہ ہر انکاؤنٹر کیس کی جانچ سی آر پی سی کی دفعات کے تحت کی گئی ہے۔

یوگی حکومت نے راج بھر ذات کو ایس ٹی کا درجہ دینے کے لیے مرکزی حکومت کو تجویز بھیجی ہے۔ اوم پرکاش راج بھر نے این ڈی اے کا حصہ بننے کے بعد یہ بیان بھی دیا تھا کہ راج بھر برادری کو ایس ٹی کا درجہ دینے کے لیے یوگی حکومت کی جانب سے جلد ہی مرکزی حکومت کو ایک تجویز بھیجا جائے گا

یوپی کے وزیر توانائی اے کے شرما نے کہا کہ گزشتہ سالوں کے تمام ریکارڈ کو توڑکر ریاست کی بجلی کی طلب غیرمتوقع طور پر بڑھ کر 27611 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔

اسپیشل ڈی جی لاء اینڈ آرڈر، لکھنو پرشانت کمار نے کہا ہے کہ اگرکوئی اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کرے تو کوئی پریشانی ہے، لیکن زبردست مذہب تبدیلی کے معاملے میں سخت کارروائی ہوگی۔

Sanjeev Jiva Murder Case: گینگسٹر سنجیو مہیشوری عرف جیوا بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا نند رائے اور یوپی میں بی جے پی کے وزیر رہے برہمادت دویدی کے قتل کا ملزم تھا۔

عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر راجیشورسنگھ نے عوام اور سبھی ترقیاتی کاموں سے متعلق محکموں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی دعاؤں سے آج گاؤں کی ترقی کو نئی رفتارملی ہے۔ ہرایک گاؤں کی ہمہ جہت ترقی سے ہی مثالی سروجنی نگر کا خواب پورا ہوگا۔

پرتاپ گڑھ سے بی جے پی ایم پی کے ایک خط کے بعد گزشتہ کچھ دنوں سے لکھنؤ کا نام بدلنے کی بحث چل رہی تھی۔ اس پر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان آیا ہے۔

یوپی کے نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک نے بات چیت کے دوران کہا کہ اتنا افسوسناک سانحہ ہے کہ میں بیاں نہیں کرسکتا۔ بہت مایوس کن سانحہ ہے۔

عدالت کے حکم پر عمل کرنے کے لئے اضافی وقت کا مطالبہ کیا۔ اس پر عدالت کا کہنا تھا کہ اس سے سابقہ تاریخ پر چیف سکریٹری کے حلف نامہ کی بنیاد پر شرطوں کے ساتھ وقت دیا گیا تھا، لیکن کوئی عمل نہیں ہوا۔

اڈانی کے ٹینڈرمنسوخ ہونے اور سوامی پرساد موریہ کے رام چرت مانس پر ہو رہے ہنگامہ پر یوپی کے وزیر توانائی اے کے شرما نے کہا کہ ہمارے لئے سناتن دھرم سب سے اوپر ہے۔