Bharat Express

UP Government

پرتاپ گڑھ سے بی جے پی ایم پی کے ایک خط کے بعد گزشتہ کچھ دنوں سے لکھنؤ کا نام بدلنے کی بحث چل رہی تھی۔ اس پر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان آیا ہے۔

یوپی کے نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک نے بات چیت کے دوران کہا کہ اتنا افسوسناک سانحہ ہے کہ میں بیاں نہیں کرسکتا۔ بہت مایوس کن سانحہ ہے۔

عدالت کے حکم پر عمل کرنے کے لئے اضافی وقت کا مطالبہ کیا۔ اس پر عدالت کا کہنا تھا کہ اس سے سابقہ تاریخ پر چیف سکریٹری کے حلف نامہ کی بنیاد پر شرطوں کے ساتھ وقت دیا گیا تھا، لیکن کوئی عمل نہیں ہوا۔

اڈانی کے ٹینڈرمنسوخ ہونے اور سوامی پرساد موریہ کے رام چرت مانس پر ہو رہے ہنگامہ پر یوپی کے وزیر توانائی اے کے شرما نے کہا کہ ہمارے لئے سناتن دھرم سب سے اوپر ہے۔

Lucknow News: کچھ دن قبل ہی سروجنی نگر کے رکن اسمبلی راجیشور سنگھ نے نوجوانوں کو فٹ رکھنے اور نوجوان کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کے لئے 'سروجنی نگر اسپورٹس لیگ' کا آغاز کیا تھا۔

میٹنگ میں کامل اور فاضل کی ڈگریوں کے مساوی ہونے کے لیے مدرسہ بورڈ کو ڈیمڈ یونیورسٹی کا درجہ دینے کی تجویز دی گئی،اس کے علاوہ ت یہ بھی تجویز کیا گیا کہ فاضل کے بعد مدرسہ کے استاد کو اہلیت کے امتحان میں شرکت کی اجازت دی جائے۔