Indians sentenced to death in UAE efforts to secure release: متحدہ عرب امارات میں 25 ہندوستانیوں کو سزائے موت
متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں 25 ہندوستانیوں کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ مرکزی وزیرمملکت کیرتی وردھن سنگھ نے پارلیمنٹ میں بتایا کہ غیرملکی اضلاع میں 10,152 ہندوستانی قید ہیں، جن میں سے کئی انڈرٹرائل ہیں۔ سعودی عرب، ملیشیا، کویت، قطر، امریکہ اوریمن میں بھی کچھ ہندوستان کو سزائے موت ملی ہے۔
India’s coffee exports up 40%: اپریل تا فروری 2025 میں ہندوستان کی کافی کی برآمدات 40 فیصد بڑھ کر 1.54 بلین ڈالر سے زیادہ ہوئیں
جاری کردہ پرمٹس کے بارے میں کافی بورڈ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، یکم جنوری سے 17 مارچ تک کھیپ 85,007 ٹن رہی جو پچھلے سال کی اسی مدت کے 95,360 ٹن تھی۔
Israeli Airstrikes Continue on Gaza: اسرائیلی حملے جاری رہنے سے غزہ میں پیدا ہو سکتا ہے بڑے پیمانے پر عدم استحکام: متحدہ عرب امارات
اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور ٹام فلیچر نے سلامتی کونسل کو برسلز سے ویڈیو کال کے ذریعے بتایا کہ راتوں رات ہمارے بدترین خدشات سچ ہو گئے۔ غزہ پٹی میں فضائی حملے دوبارہ شروع ہو گئے۔
India’s engineering goods exports to US: جنوری میں امریکہ کو ہندوستان کی انجینئرنگ کے سامان کی برآمدات میں 18 فیصد کا اضافہ
ہندوستانی انجینئرنگ کی برآمدات نے مسلسل نویں مہینے جنوری 2025 تک اپنی سال بہ سال ترقی کو جاری رکھا، لیکن سال بہ سال کی بنیاد پر دسمبر 2024 میں شرح نمو 8.32 فیصد سے قدرے کم ہوکر 7.44 فیصد ہوگئی۔
Shahzadi Khan hanged in Dubai: بیٹی کی خیریت جاننے کے لیے باپ پہنچا ہائی کورٹ، حکومت نے کہا- شہزادی خان کو گزشتہ مہینے ہی دبئی میں دی جا چکی ہے پھانسی
فروری 2023 میں شہزادی خان کا ایک ویڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آیا جس میں وہ بچے کو قتل کرنے کا اعتراف کرتی نظر آئی۔ حالانکہ، شہزادی کے والدین کا کہنا ہے کہ یہ اعترافی بیان تشدد اور دباؤ میں لیا گیا۔ 10 فروری 2023 کو شہزادی کو پولیس کے حوالے کیا گیا اور 31 جولائی 2023 کو اسے سزائے موت سنائی گئی۔
Champions Trophy 2025: بھارت نیوزی لینڈ میچ میں شائقین کو ملے گا مفت افطار باکس، یو اے ای بورڈ نے رمضان سے پہلے کیا بڑا اعلان
چیمپئنز ٹرافی 2025 کا 12 واں میچ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ اس میچ کے حوالے سے ایک اچھی خبر ہے۔ انڈیا نیوزی لینڈ میچ کے دوران تماشائیوں کو مفت میں افطار باکس دیے جائیں گے۔
Campa to be sold online in UAE: متحدہ عرب امارات میں آن لائن فروخت ہوگا ’کیمپا‘، 15 منٹ میں ڈلیوری کرے گا ’نون منٹس‘
کیمپا کولا، کیمپا لیمن اور کیمپا اورنج ای کامرس پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گے۔ یہ صارفین کو خصوصی طور پر نون منٹس نون سپر ایپ کے ذریعے دستیاب کرائے جائیں گے۔ پورے متحدہ عرب امارات میں آرڈرز 15 منٹ یا اس سے کم وقت میں ڈیلیور کیے جائیں گے۔
Reliance partners with Agthia Group of UAE: ریلائنس کی متحدہ عرب امارات کے اگتھیا گروپ کے ساتھ شراکت داری، اب ریلائنس کا کیمپا متحدہ عرب امارات میں بھی ہوگا فروخت
کمپنی نے کہا کہ کیمپا پورٹ فولیو میں ابتدائی طور پر کیمپا کولا، کیمپا لیمن اور کیمپا اورنج اور کولا زیرو شامل ہوں گے۔ اپنی پرکشش سرخ اور جامنی رنگ کی پیکیجنگ اور سستی قیمت والی مصنوعات کے وعدے کے ساتھ، کیمپا متحدہ عرب امارات میں کامیابی کی کہانی لکھنے کے لیے تیار ہے۔
Champions Trophy 2025: پاکستان سے چھننے والی ہے چمپئنزٹرافی کی میزبانی، سامنے آئی بڑی جانکاری
پاکستان کے تین اسٹیڈیم کا کام پورا نہیں ہوسکا ہے۔ آئی سی سی چمپئنزٹرافی کے لئے پاکستان کے تین اسٹیڈیم کا تعمیری کام اگست 2024 میں شروع ہوا تھا، اسے 31 دسمبر تک پورا کرلینا تھا۔
Missing Israeli rabbi found dead in UAE: متحدہ عرب امارات میں ملی لاپتہ ربی کی لاش، اسرائیل نے کہا- یہ دہشت گردانہ عمل ہے
رپورٹ کے مطابق اس واقعے کے بعد قومی سلامتی کونسل نے متحدہ عرب امارات کو سفری انتباہ کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک مںہ اسرائلھ اور یہودیوں کے لیےخطرہ بنا ہوا۔