West Bengal Controversy: ممتا حکومت اور آنند بوس کے درمیان پھر ہنگامہ، گورنر نے وائس چانسلر کو کیا برطرف، وزیراعلیٰ نے انہیں کیا بحال
گورنر نے تمام ریاستی یونیورسٹیوں کے چانسلر ہونے کے ناطے اس سال اگست میں یونیورسٹی کے بوائز ہاسٹل میں ایک نئے طالب علم کی ریگنگ سے متعلق موت کے بعد ساؤ کو عبوری وائس چانسلر مقرر کیا تھا۔
Lok Sabha elections 2024: اب بنگال میں بھی سیٹوں کی تقسیم پر گھمسان، کانگریس کو 2 سے زیادہ سیٹیں نہیں دینا چاہتی ہیں ممتا بنرجی!
ذرائع کے مطابق ٹی ایم سی نے کانگریس کی اعلیٰ قیادت کو بھی اپنی تجویز سے آگاہ کیا ہے۔ ایسے میں دہلی-پنجاب کے بعد مغربی بنگال میں بھی سیٹوں کی تقسیم کو لے کر جھگڑا بڑھ سکتا ہے۔
BJP leader’s challenge to TMC chief: اگر ہمت ہے تو ممتا وارانسی سے پی ایم مودی کے خلاف الیکشن لڑیں… ، بی جے پی لیڈر نےٹی ایم سی چیف کو کیاچیلنج
اگنی مترا پال نے کہا کہ کیا کانگریس کارکنان جو ٹی ایم سی تشدد میں مارے گئے ہیں۔ کیا جب یہ لوگ اتحاد میں میدان میں اتریں گے تو عوام کو جواب دے سکیں گے؟ یہ ان کا دوہرا معیار ہے۔
Parliament Smoke Attack: پارلیمنٹ پر اسموک اٹیک کے ماسٹر مائنڈ للت کے ساتھ ٹی ایم سی ایم ایل اے کی سیلفی، بی جے پی نے پوسٹ کر کے کہا- کیا یہ ثبوت کافی نہیں؟
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم للت جھا نے چاروں ملزمان کی جانب سے اس واردات کو انجام دینے کے بعد اپنے این جی او پارٹنر کو اس سے متعلق ایک ویڈیو بھی بھیجی تھی۔ للت جھا مغربی بنگال میں ایک این جی او میں سکریٹری ہے۔
Derek O’Brien Suspended From Rajya Sabha: ترنمول کانگریس ایم پی ڈیریک اوبرائن راجیہ سبھا سے معطل، جانئے کیوں کی گئی یہ بڑی کارروائی
پارلیمانی امورکے وزیرمملکت وی مرلی دھرن نے ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ڈیریک اوبرائن کوحالیہ سیشن کی کارروائی سے معطل کرنے کی تجویز پیش کی، جسے اکثریت سے منظورکرلیا گیا۔
West Bengal Politics: قومی ترانے کی توہین پر بنگال کے 11 بی جے پی ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج، پارٹی نے کیا کہا؟
ان ایم ایل اے پر اس ہفتے کے شروع میں اسمبلی احاطے میں منعقدہ دھرنے کے دوران قومی ترانے کی توہین کرنے کا الزام ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر شوبھندیو چٹرجی نے کہا کہ یہ شکایات ترنمول کانگریس لیجسلیچر پارٹی کی جانب سے درج کرائی گئی ہیں
Cash For Query Row: سب سے پہلے مہوا موئترا کی رکنیت ختم کردی جانی چاہیے’، بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کا بیان
بی جے پی ایم پی بیدھوڑی نے کہا کہ اس سے پہلے بھی کچھ ممبران پارلیمنٹ کی رکنیت چھین لی گئی تھی جن پر پیسے لینے سے متعلق سوال پوچھنے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔
Mahua moitra CBI News: ٹی ایم سی ایم پی مہوا موئترا کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات ، سی بی آئی نے شروع کی ابتدائی جانچ
مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی نے ٹی ایم سی لیڈر مہوا موئترا کے خلاف ابتدائی جانچ (پی ای) کیس درج کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں مہوا موئترا کی مشکلات کیوں بڑھ سکتی ہیں؟
Mamata Banerjee On BJP: اپوزیشن لیڈروں کو نشانہ بنانے والی مرکزی ایجنسیاں 2024 کے انتخابات کے بعد بی جے پی کے پیچھے پڑیں گی،ممتا بنرجی
کولکتہ کے نیتا جی انڈور اسٹیڈیم میں ٹی ایم سی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ ایم پی مہوا موئترا کو ان کی پارٹی کے لیڈروں کی مختلف مقدمات میں گرفتاری کے بعد نکالنے کا منصوبہ بنایا جا رہا تھا لیکن یہ بالآخر انتخابات سے پہلے ان کی مدد کرے گا۔
TMC Leader Saifuddin Laskar Murder: مغربی بنگال کے جنوب 24 پرگنہ میں ٹی ایم سی لیڈر سیف الدین کا قتل
ترنمول کانگریس لیڈر سیف الدین لسکر کے قتل معاملے میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتارکرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق، گرفتار ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔