Kolkata Gangrape Case: کولکتہ گینگ ریپ معاملہ، ٹی ایم سی نے متنازعہ ریمارکس کے لیے کلیان بنرجی اور مدن مترا کی مذمت کی
مدن مترا نے ایک متنازعہ بیان دیا۔ اس میں دعویٰ کیا گیا کہ ریپ کے واقعے نے تمام لڑکیوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ کالج بند ہونے پر انہیں کالج نہیں جانا چاہئے۔ دونوں تبصروں نے مغربی بنگال کے سیاسی اور سماجی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔
آبروریزی معاملے پرکولکاتا میں ہنگامہ، پولیس سے بھڑگئے بی جے پی کے حامی، ہنگامہ اوراحتجاج، جانچ کے لئے ایس آئی ٹی کی تشکیل
ساوتھ کلکتہ لا کالج میں طالبہ کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کی مخالفت میں جم کرسیاست ہورہی ہے۔ کولکاتا میں بی جے پی اورکانگریس نے احتجاج کئے۔ عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا گیا۔ احتجاج کے دوران پولیس اوربی جے پی کارکنان میں جھڑپ ہوئی۔ پولیس نے ایس آئی ٹی کی تشکیل کی ہے۔
Mamata Banerjee: ’’بی جے پی بنگالی بولنے والے ہندوستانیوں کو بنگلہ دیشی قرار دے رہی ہے‘‘، ممتا بنرجی نے کیا دعویٰ
انھوں نے کہا کہ حد تو یہ ہے کہ درست دستاویز رکھنے والوں کو بھی غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن قرار دیا جا رہا ہے۔
Violent clashes: بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں پرتشدد تصادم ، اب تک 40 افراد گرفتار، امتناعی احکام نافذ
جمعرات کو مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع میں دو گروپوں کے درمیان پرتشدد تصادم کے سلسلے میں 40 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
Udayan Guha On Operation Sindoor: جو کل تک چائے بیچتے تھے وہ آج سندور بیچ رہے ہیں،ٹی ایم سی وزیر کےبیان پر بی جے پی کا سخت پلٹ وار
میڈیا رپورٹس کے مطابق ادین نے منگل کو دنہاٹا میں ایک سرکاری تقریب میں شرکت کی۔ اس دوران وزیر اعظم کا نام لیے بغیر ترنمول لیڈر نے کہا، 'پہلے کوئی چائے بیچ رہا تھا، اب وہ سندور بیچ بیچ رہے ہیں۔ وہ اس سندور کو بیچنے شمالی بنگال کے علی پور دوار آ رہے ہیں۔
یوسف پٹھان کی جگہ ابھیشیک بنرجی ہوں گے بیرون ممالک جانے والے وفد کا حصہ، ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی نے لیا بڑا فیصلہ
آل انڈیا ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی صدر ممتا بنرجی کی رہنمائی میں 5 رکنی وفد سری نگر، پونچھ اورراجوری جائے گا۔ اس وفد میں ڈیرک اوبرائن، ندیم الحق، مانس رنجن بھونیا، ساگریکا گھوش اورممتا ٹھاکرہوں گے۔
Mahua Moitra criticizes Nishikant Dubey: ’’یاد رکھیے پٹ بُل اپنے مالک کے اشارہ کے بغیر کچھ نہیں کرتا۔ پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ عدلیہ پر بی جے پی کے ذریعہ کیسے پروکسی حملے کیے جا رہے ہیں۔‘‘
ٹی ایم سی رہنما مہوا موئترا نے بی جے پی رہنما کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا، ’’بنچ کو ڈرانے کی بے شرم کوشش۔ ہندوستان سب سے نچلے دور میں ہے جب جاہل غنڈوں کے ذریعہ حکمرانی کی جا رہی ہے۔‘‘
CM Mamata Banerjee on Murshidabad Violence: مرشد آباد تشدد پرممتا بنرجی نے بی جے پی پراٹھایا سوال، کہا- نہیں ہونے دیں گے ہندومسلم
مغربی بنگال کے مرشدآباد میں وقف قانون کے خلاف ہوئے احتجاج کے دوران ہوئے تشدد کے بعد ریاست کی صورتحال کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بی جے پی اورترنمول کانگریس آمنے سامنے ہیں اوردونوں ایک دوسرے پرالزام تراشی کررہی ہیں۔
BJP leader calls Mamata Banerjee new Jinnah: بی جے پی لیڈر نے ممتا بنرجی کو ’’جناح‘‘ اور ٹی ایم سی کو ’’مسلم لیگ‘‘ کی نئی شکل قرار دیا، کہا-اقلیتوں کو خوش کرنے کے لیے ہندوؤں کی حفاظت سے کیا جا رہا ہے سمجھوتہ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ترون چُگھ نے اتوار کو مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر مرشد آباد تشدد کے حوالے سے طنز کرتے ہوئے ان کا موازنہ پاکستان کے بانی محمد علی جناح سے کیا ہے۔
Mahua Moitra Challenging Waqf Act 2025: وقف ایکٹ کے خلاف ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا بھی پہنچیں سپریم کورٹ، اپنی عرضی میں لگائے کئی الزام
اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی، کانگریس رکن پارلیمنٹ محمد جاوید، مولانا ارشد مدنی، آرجے ڈی لیڈرمنوج جھا، اوکھلا کے ایم ایل اے امانت اللہ خان، ایسوسی ایشن فاردی پروٹیکشن آف سول رائٹس، آل کیرل جمعیۃ العلماء، انجم قادری، طیب خان سلمانی، محمد شفیع وغیرہ نے عدالت میں عرضی داخل کی ہے۔





