Bharat Express

TMC

ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا کے رکن شانتنو سین نے کہا کہ گورنر اور ریاستی حکومت کے درمیان حالیہ تال میل بی جے پی لیڈروں کے لیے پریشان کن ہے، جو دونوں کے درمیان ہمیشہ کشیدہ تعلقات چاہتے ہیں، جیسا کہ دھنکھڑکے دور میں ہوا تھا۔

ترنمول پنچایت رکن سالے حسن نے دعویٰ کیا کہ یہ سارا قتل خاندانی جھگڑے کا نتیجہ ہے۔ ان کے معاون متھن میا نے دعویٰ کیا کہ قاتل مبینہ طور پر باہر سے آئے تھے۔

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لئے حکومت کی طرف سے بلائی گئی کل جماعتی میٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی، مرکزی وزراء پیوش گوئل..

ترنمول کانگریس (TMC) کے قومی ترجمان اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے قریبی ساکیت گوکھلے کو گجرات پولیس نے جے پور ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا۔ ٹی ایم سی کے ترجمان ساکیت گوکھلے ..