Bharat Express

TMC

پنچایتی انتخابات کے نتائج کے درمیان مغربی بنگال میں زبردست کشیدگی کا ماحول ہے۔ دنہاٹا میں اسٹرانگ روم کے سامنے بی جے پی اور ٹی ایم سی کارکنان میں جھڑپ ہوئی۔ مالدہ میں بھی ہنگامہ آرائی کی خبر ہے۔

ریاستی الیکشن کمیشن (SEC) نے اتوار (9 جولائی) کی شام 696 بوتھس پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔ اس کے بعد پیر کی صبح سات بجے دوبارہ پولنگ شروع ہوئی۔

بنگال میں آج پنچایتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے، وہیں ایک طرف تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں 10 لوگوں کی موت ہوئی ہے جس میں ٹی ایم سی، بی جے پی اور سی پی ایم کارکنان شامل ہیں

درحقیقت، مغربی بنگال اسمبلی میں اس کے واحد ایم ایل اے بائرن بسواس کے ٹی ایم سی میں شامل ہونے کے ایک دن بعد، کانگریس نے منگل (30 مئی) کو کہا کہ اس طرح کی ہارس ٹریڈنگ صرف بی جے پی کے مقاصد کو پورا کرے گی۔

مغربی بنگال میں کانگریس مکمل طور پر زیرو ہوگئی ہے چونکہ واحد کانگریس رکن اسمبلی نے بھی آج کانگریس کا ہاتھ چھوڑ دیا ہے ۔ جس کی وجہ سے مغربی بنگال اسمبلی کانگریس پارٹی سے مکمل طور پر پاک ہوگئی ہے ۔ کچھ ماہ قبل ساگردیگھی میں ہوئے ضمنی انتخاب میں کانگریس رکن اسمبلی بائرن بسواس نے بڑی جیت درج کی تھی ۔

زیادہ تر جماعتوں کا موقف تھا کہ انہیں متحد ہو کر تقریب کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ تاہم اس معاملے پر حتمی فیصلہ بدھ کو کیا جائے گا۔

ترنمول کانگریس ایم ایل اے مدن مترا ایک مریض کے علاج کو لیکر کولکاتہ کے ایک سرکاری اسپتال پہنچے تھے جہاں ان کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے بحث ہو گئی۔

لوک سبھا انتخابات سے قبل عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ ملنے کو لے کر اروند کیجریوال اور ٹیم بہت پرجوش ہیں۔ سی ایم اروند کیجریوال نے پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

اپوزیشن جماعتوں کے ممبران نے اپنے ہاتھوں میں تختیاں لے رکھی تھیں اور انہوں نے ’وی وانٹ جے پی سی‘ کے نعرے لگائے۔ ہنگامہ آرائی نہیں رکنے پر ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔

West Bengal Violence: اپوزیشن لیڈر شوبھندو اداھیکاری نے پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ رشڑا میں جب جمعہ کے روز تشدد ہوا تب پولیس نے جان ومال کی حفاظت کے لئے کچھ نہیں کیا۔