Bharat Express DD Free Dish

Supreme Court

اے ایس جی راجو نے کہا کہ کے کویتا نے دوسرے ملزمین سے بھی بات کی تھی، لیکن ای ڈی کے بلائے جانے سے پہلے ہی اس نے تمام ریکارڈ کو ڈیلیٹ کر دیا ت گیاتھا۔

بنچ نے اس درخواست کو کیس میں زیر التوا دیگر درخواستوں کے ساتھ درج کیا۔ سنجیو بھٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے 9 جنوری 2024 کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے

بھارت راشٹرا سمیتی لیڈر کے کویتا کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد منگل کی رات جیل سے رہا کر دیا گیا۔ دہلی کے مبینہ شراب گھوٹالے میں انہیں آج ضمانت مل گئی۔ بی آر ایس لیڈر نے کہا کہ ہم جنگجو ہیں، قانونی اور سیاسی دونوں طرح سے لڑیں گے۔

سپریم کورٹ نے تلنگانہ کے سابق وزیراعلیٰ کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو ضمانت دے دی ہے۔ انہیں سی بی آئی اورای ڈی کی طرف سے درج معاملے میں ضمانت مل گئی ہے۔

سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران کہا تھا کہ دوسروں کی صحت کا خیال رکھنے والوں کی صحت اور سلامتی پر سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ نچلی سطح پر تبدیلی لانے کے لیے ملک ایک اور عصمت دری یا قتل کا انتظار نہیں کر سکتا۔

یہ عرضی سپریم کورٹ میں جنرل زمرے میں منتخب امیدوار نے دائر کی ہے اور ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

شاجن سکریا، جو یوٹیوب چینل مارونڈن ملیالی چلاتے ہیں، پر اسمبلی ممبر پی وی سرینجن کے بارے میں توہین آمیز خبریں نشر کرنے کا الزام ہے۔

سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواست ضمانت پر سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے سی بی آئی سے ایک ہفتے میں جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔

عمران پرتاپ گڑھی نے واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا وہ سب کا وکاس کا نعرہ لگاتے رہتے ہیں اور ان کی ریاستی حکومتیں مسلمانوں کے گھر گرانے کا بہانہ ڈھونڈ رہی ہیں، آئین پر حلف اٹھانے والی مودی سرکار آئین کو کچل رہی ہے۔

دہلی ایمس اور آر ایم ایل اور لیڈی ہارڈنگ اسپتال کے رہائشی ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کردی ہے۔ کولکتہ عصمت دری اور قتل کیس کو لے کر ڈاکٹرز گزشتہ 11 دنوں سے ہڑتال پر تھے۔