Supreme Court of India: آئین کے دیباچے سے سوشلزم اور سیکولر الفاظ کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت اب جولائی میں
درخواست میں وزیر اعظم اندرا گاندھی کے دور میں 1976 میں 42ویں آئینی ترمیم کے ذریعے آئین کے دیباچے میں سوشلزم اور سیکولر الفاظ شامل کرنے کی قانونی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔
Fire In Uttrakhand Forest: اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، سی جے آئی نے کہا – پہلے ای میل…
اتراکھنڈ کے کئی جنگلات میں آگ لگی ہوئی ہے۔ جسے بجھانے کے لیے بھارتی فضائیہ اتراکھنڈ کے محکمہ جنگلات کے ساتھ مل کر مسلسل آپریشن کر رہی ہے۔ ریاست میں جنگلات میں آگ لگانے کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
V Senthil Balaji: تمل ناڈو کے سابق وزیر سینتھل بالاجی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 6 مئی کو ہوگی سپریم کورٹ میں ، انہیں منی لانڈرنگ کیس میں کیا گیا تھا گرفتار
تمل ناڈو حکومت کے سابق وزیر وی سینتھل بالاجی کو ای ڈی نے گزشتہ سال 14 جون کو نوکری کے بدلے نقد رقم کے گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ اس وقت وہ اے آئی اے ڈی ایم کے حکومت میں وزیر ٹرانسپورٹ تھے۔
Hemant Soren News: ہیمنت سورین کو راحت نہیں، انتخابی تشہیر کے لئے جیل سے نہیں آپائیں گے باہر، سپریم کورٹ نے 6 مئی تک ملتوی ہوئی سماعت
ای ڈی کی گرفتاری اورکارروائی کے خلاف جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کی عرضی پرسپریم کورٹ میں آئندہ سماعت 6 مئی کو ہوگی۔
SandeshKhali Case: سندیش کھالی معاملے میں سی بی آئی جانچ کے خلاف عرضی پر جولائی میں ہوگی سماعت ، ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج
ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل مغربی بنگال کے سندیش کھالی میں جبری وصولی، زمینوں پر قبضے اور جنسی ہراسانی کے الزامات کی جانچ سی بی آئی کرے گی۔
Kejriwal’s Petition hearing in Supreme Court: اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ میں آج ہوگی سماعت
سپریم کورٹ میں داخل کردہ اپنے نئے حلف نامہ میں اروند کیجریوال نے اپنی گرفتاری کو سیاسی طور پر محرک قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ انتخابات کے دوران حکمراں جماعت کو غیر منصفانہ طور پر فائدہ پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے۔
Supreme Court: ہیمنت سورین کی ضمانت کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج ہوگی سماعت
جے ایم ایم لیڈر کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل کپل سبل نے بدھ کو سپریم کورٹ کی بنچ کے سامنے معاملہ اٹھایا تھا۔ بنچ نے انہیں جلد از جلد معاملہ درج کرنے کا یقین دلایا، حالانکہ عدالت کی طرف سے درخواست پر سماعت کی تاریخ فراہم نہیں کی گئی تھی۔
Delhi Liquor Policy Case: ‘میری گرفتاری…’، سپریم کورٹ میں ای ڈی کے حلف نامہ کے جواب میں اروند کیجریوال نے کیا کہا؟
کیجریوال کو 21 مارچ کو دہلی کی شراب پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم کیجریوال کو اس معاملے میں ابھی تک کوئی قانونی راحت نہیں ملی ہے
Delhi Liquar Policy Case: ‘ای ڈی کے چاروں گواہ بی جے پی سے متعلق ‘، کیجریوال نے سپریم کورٹ میں داخل کیا جواب
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، جو دہلی کی ایکسائز پالیسی میں مبینہ گھپلے کی تحقیقات کر رہا تھا، نے 21 مارچ کو کیجریوال کو گرفتار کیا تھا۔ کیجریوال نے ای ڈی کی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ کچھ دن پہلے ای ڈی نے اس معاملے میں سپریم کورٹ میں اپنا جواب داخل کیا تھا۔
Taj Mahal News: سپریم کورٹ نے اے ایس آئی کو تاج محل کے تحفظ کیلئے ویژن دستاویز پر جواب داخل کرنے کا دیا حکم
عرضی ایم سی مہتا بمقابلہ یونین آف انڈیا کیس میں دائر کی گئی تھی، جو 1984 سے زیر التوا رٹ پٹیشن ہے، جس میں عدالت وقتاً فوقتاً ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے مختلف ہدایات جاری کرتی رہی ہے۔