Supreme Court on Manish Sisodia: منیش سسودیا کیس میں سپریم کورٹ نے نچلی عدالت سے لے کر ای ڈی-سی بی آئی کو بنایا نشانہ
سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا کہ اس کیس میں اب تک 400 سے زیادہ گواہ اور ہزاروں دستاویزات پیش کیے جا چکے ہیں۔ آنے والے دنوں میں کیس کے ختم ہونے کا کوئی امکان نظر نہیں آتا۔
Manish Sisodia Bail Released from Tihar Jail: منیش سسودیا تہاڑ جیل سے آئے باہر، 17 ماہ بعد ہوئے رہا
سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد عام آدمی پارٹی کے سینئرلیڈرمنیش سسودیا کے وکیل نے دہلی کی عدالت میں ضمانت بانڈ جمع کی۔ اس کے بعد ان کی رہائی ہوئی۔
Laapataa Ladies: سپریم کورٹ میں عامر خان کی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی نمائش، چیف جسٹس نے کہا- یہاں آپ کا ہے خیر مقدم
بالی ووڈ اداکار عامر خان اپنی فلم 'لا پتہ لیڈیز' کی نمائش کے لیے آج سپریم کورٹ گئے ہیں۔ وہاں جج اور وکیل ان کی فلم دیکھیں گے۔
NEET PG Exam 2024: سپریم کورٹ نے نیٹ ۔پی جی امتحان ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا مسترد ، کہا- آخری وقت پر ایسا حکم نہیں دیا جا سکتا
درخواست میں کہا گیا کہ مراکز کی الاٹمنٹ بدانتظامی کو روکنے کے لیے کی گئی تھی لیکن وقت کی کمی کے باعث امیدواروں کے لیے مخصوص شہروں میں سفرسے متعلق انتظامات کرنا مشکل ہے۔
سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد جیل سے کب باہر آئیں گے منیش سسودیا؟، جانئے باہر آنے کے لئے کیا کرنا ہوگا
منیش سسودیا آج شام تک جیل سے باہرآسکتے ہیں۔ راؤز ایوینیو کورٹ میں 10 لاکھ کے بیل بانڈ بھرے جانے کے بعد خصوصی عدالت جیل سے چھوڑنے کا پروانہ جاری کرے گی۔ سپریم کورٹ نے منیش سسودیا کو شرائط کے ساتھ ضمانت دی ہے۔
Manish Sisodia Bail: منیش سسودیا کو ضمانت ملنے کے بعد آتشی کی آنکھوں میں آنسو ، جذباتی ہو کر کہا – ‘آج کا دن ہے…’
جب منیش سسودیا کی ضمانت کی خبر آئی تو آتشی دہلی میں ایک اسکول کا افتتاح کرنے دوارکا میں تھیں۔ جب انہیں بیل کے بارے میں معلومات ملی تو وہ اسٹیج پر ہی جذباتی ہو گئیں۔
Manish Sisodia Bail News: منیش سسودیا کی ضمانت پرششی تھرورسمیت انڈیا بلاک کے لیڈران کا بڑا بیان، کہا- مودی حکومت کی تانا شاہی پرطمانچہ
دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کوسپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کا انڈیا الائنس کی کئی اورپارٹیوں نے بھی استقبال کیا ہے۔ انہوں نے اسے مودی حکومت کی تانا شاہی پر طمانچہ قراردیا ہے۔
Manish Sisodia granted bail by Supreme Court: منیش سسودیا کو مل گئی ضمانت، 17 مہینے بعد جیل سے باہرآئیں گے سسودیا، سپریم کورٹ نے دی بڑی راحت
دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور وزیرتعلیم منیش سسودیا کو آج سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔ قریب 17 مہینوں سے جیل میں بند رہنے کے بعد اب انہیں جیل سے رہائی کا موقع مل رہا ہے ۔
Delhi News: پولیس افسروں کی مذمت پر دہلی ہائی کورٹ کے تبصروں کو ہٹانے کا مطالبہ، سپریم کورٹ نے کہا- ایسی ہدایت کیسے دی جا سکتی ہے؟
پولیس افسران پر تنقید کرنے والے تبصروں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران، جسٹس ابھے ایس اوکا کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ ہمیں اس بات پر تشویش ہے کہ ہائی کورٹ اس بارے میں رہنما خطوط دے رہا ہے کہ فیصلہ کیسے لکھا جائے یا نہیں جانا چاہیے۔
Chhattisgarh Coal Scam: سپریم کورٹ نے ملزم کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ای ڈی کےطریقہ کار پر کیا تبصرہ
مرکزی ایجنسی ریاست میں منی لانڈرنگ کیس کے ساتھ ساتھ مبینہ کوئلہ کانکنی اور شراب گھوٹالہ کی بھی جانچ کر رہی ہے، جس میں اس نے آئی اے ایس افسران سمیت کچھ اہم افسران کے علاوہ ان سے وابستہ کئی لیڈروں اور لوگوں کو بھی جانچ کے دائرے میں لیا ہے۔