PM Modi speaks to Japanese PM Takaichi: بھارت اور جاپان کے درمیان تعلقات میں نئی مضبوطی، ’’عالمی امن و خوشحالی کے لیے بھارت-جاپان کے مضبوط تعلقات اہمیت کے حامل‘‘: وزیراعظم مودی
وزیراعظم مودی نے جاپان کی وزیراعظم سانے تاکائچی کو فون پر مبارکباد دی، اقتصادی سلامتی، دفاعی تعاون اور ہنرمند افراد کی نقل و حرکت پر بات چیت۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔
Russian President Putin to visit India in December: روسی صدر ولادیمیر پوتن دسمبر میں کریں گے بھارت کا دورہ، کہا-’’اپنے عزیز دوست سے ملاقات کا منتظر ہوں‘‘
روسی صدر پوتن نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’’بااعتماد ساتھی‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت-روس تعلقات تاریخی اور خصوصی نوعیت کے ہیں۔
India-Russia finalising dates for Putin’s visit: صدرولادیمیر پوتن کے دسمبر دورے کی تاریخیں طے کرنے میں مصروف بھارت اور روس
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف صدر پتن کے دورے سے قبل بھارت آئیں گے۔ سربراہی اجلاس کی تیاری اور اہم دوطرفہ معاملات پر گفتگو کا امکان۔
Stronger India-Singapore Strategic Partnership: وزیراعظم نریندر مودی اور سنگاپور کے وزیراعظم لارنس وونگ کی جامع اور نتیجہ خیز بات چیت، تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، صحت اور ثقافتی روابط میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم وونگ نے کہا کہ سنگاپور بھارت کی اسکل ڈیولپمنٹ کی پہل کی حمایت جاری رکھے گا اور ایڈوانسڈ مینوفیکچرنگ منصوبوں میں تعاون کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون خطے میں ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہوگا۔
Xi Jinping during bilateral talks with PM Modi: دو طرفہ ملاقات کے دوران ہند-چین دوستی کی اہمیت پر زور، چین-ہند تعلقات کو آگے بڑھانا ’درست انتخاب‘ ہے: شی جن پنگ
’’چین اور ہندوستان مشرق کی دو قدیم تہذیبیں ہیں۔ ہم دنیا کے دو سب سے زیادہ آبادی والے ممالک اور گلوبل ساؤتھ کے اہم اراکین ہیں۔ دونوں ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اپنے عوام کی فلاح، ترقی پذیر ممالک میں یکجہتی و بیداری، اور انسانی معاشرے کی پیشرفت کو فروغ دیں۔‘‘
PM Modi in bilateral with Xi Jinping: بھارت اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور حساسیت کی بنیاد پر آگے بڑھانے کے پابند ہیں: وزیراعظم مودی
اجلاس کے دوران وزیراعظم مودی روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بھی ملاقات کریں گے۔ یہ اجلاس اس وقت ہو رہا ہے جب امریکہ کی 50 فیصد ٹیرف نافذ ہو چکی ہیں، جن میں سے 25 فیصد محصول بھارت پر روسی خام تیل خریدنے پر لگایا گیا ہے۔
Foreign Secretary Misri on PM Modi’s Japan visit: وزیراعظم نریندر مودی کا جاپان دورہ — تعلقات میں مضبوطی اور نئے اقدامات کا موقع، بھارت اور جاپان کے درمیان تجارتی، ٹیکنالوجی اور ریاستی سطح پر تعاون کو فروغ دینے پر زور
وزیراعظم مودی جاپان کے دورے کے دوران ایک بزنس لیڈرز فورم میں بھی شرکت کریں گے، جس میں دونوں ممالک کے بڑے صنعتی رہنما شامل ہوں گے۔ یہ ملاقاتیں تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے اہم قرار دی گئی ہیں۔
India-Fiji unveil major defence: بھارت اور فجی کا دفاعی اور سمندری سلامتی میں بڑے اقدامات کا اعلان، سُوا میں بھارتی ہائی کمیشن میں دفاعی اتاشی کا نیا عہدہ
وزیراعظم نریندر مودی اور فجی کے وزیراعظم سیتی وینی رابوکا کی مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق، ہند-فجی تعلقات میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے، جس کا مقصد انڈو پیسفک خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے۔ اس سال کے آخر میں ایک بھارتی بحری جہاز فجی کی بندرگاہ پر خیرسگالی دورہ کرے گا۔
COAS embarks on Algeria: بھارتی آرمی چیف جنرل اپیندر دویدی کا الجزائر کا سرکاری دورہ — دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر توجہ
25 سے 28 اگست تک جاری رہنے والے دورے میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، فوجی اداروں کے دورے اور دفاعی صنعت میں تعاون کے امکانات پر بات چیت کا امکان۔ وزارت دفاع کے بیان کے مطابق اس دورے سے بھارت اور الجزائر کے درمیان تاریخی تعلقات کو مزید گہرا کرنے، مشترکہ سکیورٹی مفادات کو آگے بڑھانے، علاقائی استحکام کو فروغ دینے اور دفاعی تعاون کو وسعت دینے میں مدد ملے گی۔
Wang Yi’s India visit: ’عملی تعاون بڑھانے‘ اور ’سیاسی باہمی اعتماد کو مضبوط کرنے‘ کے لیے ہورہا ہے وزیر خارجہ وانگ ای کا بھارت دورہ: چین
یہ دورہ وزیراعظم نریندر مودی کے آئندہ دورۂ چین سے قبل ہو رہا ہے۔ مودی 31 اگست سے یکم ستمبر تک تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ حالیہ مہینوں میں بھارت اور چین کے تعلقات میں بہتری کے لیے کئی اہم اقدامات دیکھنے میں آئے ہیں، جن میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقاتیں بھی شامل ہیں۔





