Helicopter crashes while fighting: امریکہ کے یوٹاہ میں جنگل کی آگ بجھاتے ہوئے فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹر کریش، 2 افراد لاپتہ
حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایمرجنسی اہلکاروں کو جائے حادثہ پر بھیج دیا گیا۔ تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں افراد کی موجودہ حالت یا ان کے بارے میں فوری طور پر کوئی معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔فش لیک نیشنل فاریسٹ میں امریکی فاریسٹ سروس نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایمرجنسی اہلکار موقع پر کارروائی کر رہے ہیں۔
Netanyahu Thanks PM Modi: نیتن یاہو نے پی ایم مودی کو کہا شکریہ میرے دوست، ہم بھارت اور اسرائیل کے تعلقات کو مزید مضبوط کرتے رہیں گے
وزیر اعظم مودی کی اس پوسٹ کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ری پوسٹ کیا۔ انہوں نے مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’’میرے دوست ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی، آپ کا شکریہ۔‘‘ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ دونوں ممالک مل کر اسرائیل اور ہندوستان کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرتے رہیں گے۔
Mark Zuckerberg Apologized: سی ایس اے ایم، ڈیپ فیک مواد اور آپریٹنگ سسٹم کی خرابیوں کا اعتراف، وزیراعظم مودی کی فیس بک پوسٹ کو بلاک کرنے کے بعد میٹا نے معافی مانگی
ذرائع کے مطابق مارک زکربرگ نے یہ بھی تسلیم کیا کہ بعض مخصوص نوعیت کے مواد کو فروغ دینے کے لیے مالی ادائیگیاں کی گئی تھیں۔ انہوں نے اس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنی غلطی تسلیم کی اور حکومت سے معافی مانگی۔ اس سے قبل سرکاری ذرائع نے بتایا تھا کہ وزارتِ الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے میٹا سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو واضح ہدایت دی ہے کہ انہیں ہندوستان کے مقامی قوانین کی مکمل پابندی کرنی ہوگی۔
Lawsuit Against Trump Administration: امریکہ کی 25 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ، سیکشن 301 ٹیرف کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ
خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق، مقدمے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ٹرمپ دور کی وسیع ٹیرف پالیسی کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہی ہے، حالانکہ اس سے قبل وفاقی عدالتیں مختلف قانونی بنیادوں پر اس پالیسی کے دو سابقہ ورژن مسترد کر چکی ہیں۔ ریاستوں کا الزام ہے کہ وفاقی حکام نے 1974 کے ٹریڈ ایکٹ کے سیکشن 301 اور جبری مشقت سے متعلق خدشات کو محض جواز بنا کر تقریباً وہی عالمی ٹیرف دوبارہ نافذ کیے،
کینسر کے علاج کے دوران جذباتی ہوئیں دیپیکا، اسپتال میں چھلک گئے آنسو، کہا- ’’ابھی بہت لڑنا ہے‘‘
دیپیکا ککڑ کینسر سے جدوجہد کر رہی ہیں۔ دیپیکا پوری ہمت سے اس سے لڑ رہی ہیں۔ اب وہ تھوڑا جذباتی بھی ہوگئیں۔ انفیوژن کے بعد دیپیکا نے کہا کہ انہیں ذہنی طور پر دباو محسوس ہو رہا ہے۔
Earthquake: مصر میں 5.5 شدت کا زلزلہ، قاہرہ سمیت کئی علاقوں میں خوف و ہراس
ادارے نے بتایا کہ مختلف علاقوں سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے نمائندوں نے بھی دارالحکومت قاہرہ میں ہلکے جھٹکے محسوس کیے، تاہم کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی۔زلزلے کے فوراً بعد مصر کے وزیر صحت و آبادی خالد عبدالغفار نے ملک بھر میں ہنگامی طبی منصوبہ فوری طور پر نافذ کرنے کی ہدایت دی۔
Union Home Minister Amit Shah: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نےساون کے پہلے سوموار پر ملک بھر کے عوام کو دی مبارکباد
مرکزی وزیر داخلہ و امدادی امور امت شاہ نے اپنے پیغام میں عوام کی صحت، سکون اور بہتر مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ بھگوان شیو کی رحمت سے ملک میں امن، بھائی چارہ اور خوشحالی قائم رہے۔ہندو مذہب میں ساون کے مہینے کو نہایت اچھاتصور کیا جاتا ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: مشکل حالات میں بھی حوصلہ نہ ہاریں: وزیر اعظم نریندر مودی نے سنسکرت سُبھاشیت کے ذریعے قوم کو دیا حوصلہ افزا پیغام
وزیر اعظم مودی نے اس سُبھاشیت کے ساتھ ایک مؤثر اور جذباتی ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں طوفانی لہروں کے درمیان ایک شخص کی جدوجہد اور اس کے بعد طلوعِ آفتاب کے ذریعے نئی امید اور روشن مستقبل کی علامت پیش کی گئی ہے۔ویڈیو میں اس سنسکرت شلوک کا ہندی اور انگریزی ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے،
Polish Prime Minister Donald Tusk: روس کے یوکرین پر بڑے حملے کے دوران پولینڈ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی، وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک کا ہنگامی اجلاس
یورو نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ تارناؤا کولونیا کے علاقے کے رہائشیوں نے جمعرات کی صبح تقریباً چار بجے ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی، جس سے گھروں کی کھڑکیاں تک لرز اٹھیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ایک کھیت میں تقریباً دس میٹر چوڑا گڑھا اور کسی نامعلوم شے کا ملبہ برآمد کیا۔ یہ مقام رہائشی علاقے سے تقریباً دس کلومیٹر دور واقع ہے۔
سی جے پی احتجاج کے دوران وزیراعظم مودی کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پرپولیس کی کارروائی، ایف آئی آر درج کرکے مانگی گئی تفصیل
وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض الفاظ کے استعمال پر پولیس نے کارروائی کی ہے۔ اس نے وزیر اعظم مودی کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال اوران ویڈیو کوسرکو لیٹ کرنے کے معاملے میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ لوگوں کو نوٹس بھیج کر پولیس نے جانکاری بھی مانگی ہے۔





