Bharat Express

Social Media

 منیشا رانی کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، اس میں وہ ٹرین کا سفر کرتے ہوئے نظرآرہی ہیں۔ ساتھ ہی وہ چہرہ چھپاتی ہوئی نظرآرہی ہیں اور وہ کافی رو بھی رہی ہیں۔

راشٹریہ سوشت سماج پارٹی کے قومی صدر سوامی پرساد موریہ پر سون بھدر ضلع کے مانچی پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔ ان پر سی اے اے سے متعلق نفرت آمیز بیان، مذہبی جذبات اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔

پنجابی سدھو موسی والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم سدھو کے مداحوں کے شکر گزار ہیں۔ جو پریوار کے لیے پریشان ہیں ۔

گرس گیل نے کھلے میدان میں ہزاروں مداحوں کے سامنے خاتون رپورٹر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  8 سال پہلے کے اس واقعے نے کرس گیل کو کس طرح تنازعات نے گھیر لیا تھا۔

عادل خان درانی  اور سومی خا ن  نے بھی اپنی شادی کی افواہوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی ان تمام باتوں کے بارے میں سب کو بتائیں گے۔

فیس بک اور انسٹاگرام کے اچانک ڈاؤن ہونے سے لاکھوں یوزر پریشان ہیں۔ #facebookdown نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ٹرینڈ کرنا شروع کر دیا ہے۔ صارفین اپنی شکایات کے ساتھ اس حوالے سے مضحکہ خیز ردعمل بھی دے رہے ہیں۔

ماہر اطفال سنجے کلشریشٹھ کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ موبائل انٹرنیٹ کے ذریعے فحش مواد کی آسانی سے دستیابی نہ صرف جنسی رویے کو اکساتی ہے بلکہ نابالغ لڑکیوں کے خلاف جنسی جرائم میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

سوشل میڈیا کو ٹیکنالوجی کی طرف سے درپیش ایک "عصری چیلنج" کے طور پر پیش کیا گیا اور کہا کہ انہیں بھی میڈیا کی جانچ پڑتال کا سامنا ہے

فین پیج نے جو خصوصیات بتائی تھی۔ساتھ ہی  یہ بھی لکھا تھا کہ ان کےشوہر وی ڈی  کی طرح ہونے چاہئے ۔ وی ڈی کو وجے دیوراکونڈا کہا جاتا ہے۔

انوشکا شرما نے پوسٹ میں لکھا- 'خوشی اور محبت سے بھرے دل کے ساتھ، ہم سب کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ 15 فروری کو ہم نے اپنے بچے آکےاور وامیکا کے چھوٹے بھائی کو اس دنیا میں خوش آمدید کہا!