Influencer Surbhi Jain Passes Away: مشہور انفلواینسر کی موت، 30 سال کی عمر میں توڑا دم، کینسر سے کر رہی تھیں جدوجہد
فیشن انڈسٹری کی مشہور انفلواینسر سربھی جین کی موت کی خبر نے ہرکسی کو حیران کردیا ہے۔ 30 سال کی عمرمیں سربھی نے دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ سربھی کی موت کی وجہ اوویرین کینسر بتائی جارہی ہے۔
UP Politics: یوپی بورڈ میں ٹاپر بنیں گے ایم ایل اے، بی جے پی ایم ایل اے کا بڑا اعلان،یوپی بورڈ نتیجہ دوپہر 2 بجے
بی جے پی ایم ایل اے نے مزید لکھا، 'پچھلی بار کی طرح اس بار بھی رامپور میں زیادہ سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طالب علم کو ایک دن کے لیے ایم ایل اے بنایا جائے گا۔ رامپور سمیت ریاست کے تمام طلباء کو بہت سی نیک خواہشات۔
Lok Sabha Election 2024: راہل گاندھی نے لوگوں سے اپیل کی کہ 10 سالوں میں ملک کی روح کو لگنے والے زخموں پر اپنے ‘ووٹ کا مرہم’ لگا کر جمہوریت کو مضبوط کریں ‘
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آج سے ہمارے آئین اور جمہوریت کے تحفظ کی جنگ شروع ہو رہی ہے۔
میں اس کے پیچھے کی وجہ نہیں جانتا،مرکزی کردار نہ ملنے پر اداکار Sharad Kelkar کا چھلکادرد
قابل ذکر بات یہ ہے کہ شرد کیلکر نے اب تک فلموں میں مرکزی کردار ادا نہیں کیے ہیں۔ لیکن اداکار کو سائیڈ رولز کے ذریعے بھی ناظرین کی جانب سے کافی پیار ملا ہے۔ لیکن حال ہی میں شرد نے کہا ہے کہ وہ اب اسکرین پر بڑے کردار کرنا چاہتے ہیں۔
Miss Universe Contest: سعودی عرب کی ماڈل رومی القحطانی کا مس یونیورس میں شرکت کا دعوی ٰ نکلا جھوٹ
27 سالہ رومی القحطانی کا تعلق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے ہے، وہ پیشہ ورانہ طور پر ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوینسر ہیں جبکہ اُنہوں نے dentistry میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔
Awara Paagal Deewana Actress Aarti Chabria: ’آوارہ پاگل دیوانہ‘ کی آرتی چھابڑیا نے فلانٹ کیا بیبی بمپ، جلد ہی ننھے مہمان کا استقبال کریں گی اداکارہ
اکشے کمار کے ساتھ نظرآنے والی حسینہ آرتی چھابڑیا نے حال ہی میں فینس کے ساتھ خوشخبری شیئرکی ہے۔ آرتی نے سوشل میڈیا پربالکل الگ انداز میں بیبی بمپ فلانٹ کیا ہے۔
Taapsee Pannu and Mathias Boe First Wedding Video: تاپسی پنو کی شادی کی پہلی ویڈیو آئی سامنے، دلہن سرخ سوٹ میں اوردولہا راجہ سائیکل پرآئے نظر
اس شادی کی ویڈیو میں تاپسی پنو کو سرخ بھاری ورک سوٹ میں دلہن کے روپ میں پویلین میں داخل ہوتے دیکھا جا رہا ہے۔
Parineeti Chopra On Pregnancy Rumours: پریگننسی رومرس سے پریشان ہوئیں پرنیتی چوپڑا، اب کیا بڑا فیصلہ
پرنیتی چوپڑا سے متعلق ہردوسرے دن یہ خبر آرہی ہے کہ اداکارہ ماں بننے والی ہیں اور آرام دہ کپڑوں میں وہ اپنا بیبی بمپ چھپانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اب ان افواہوں سے تنگ آکر اداکارہ نے ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے اور لوگوں کو اپنا نیا فیصلہ سنا دیا ہے۔
Dhoni vs Sachin: دھونی یا سچن، کون ہے بڑا اسٹار ؟ سوشل میڈیا پر فینس آپس میں لڑتے نظر آئے
آئی پی ایل 2024 کے افتتاحی میچ سے پہلے سچن نے جیو سنیما سے بات کرتے ہوئے ایک بات کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا، "بی سی سی آئی نے مجھے 2007 میں کپتانی کی پیشکش کی تھی۔
شادی کی سالگرہ منا کر بری ’پھنسی‘ نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ، ٹرولرس نے خوب کی تنقید
نوازالدین صدیقی اوران کی اہلیہ عالیہ کی شادی کو 14 سال پورے ہوگئے ہیں۔ اس موقع پرعالیہ نے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ شیئرکیا ہے۔ حالانکہ اس کے بعد وہ بری طرح پھنس گئیں۔ سوشل میڈیا یوزرس نے انہیں نشانے پرلے لیا اور ٹرول کرنا شروع کردیا۔