Bharat Express

Social Media

آئی پی ایل ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے شریک مالک شاہ رخ خان بدھ کے روز گرمی برداشت نہیں کرپائے۔ ڈی ہائیڈریشن کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

راکھی ساونت اور رتیش سنگھ کی جان کو خطرہ ہے۔ کوئی انہیں مارنے کی سازش کررہا ہے۔ خود رتیش نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے اور کئی دعوے کئے ہیں۔

اربازخان کی ایکس گرل فرینڈ کا ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اسے دیکھنے کے بعد لوگ بھدے کمنٹس کر رہے ہیں۔ دراصل، ویڈیو میں جارجیا انڈیانی ایسے کپڑوں میں ہیں، جنہیں دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا یوزرس بھی شرما جائیں گے۔ ان کی اسکرٹ کی لینتھ پر ہنگامہ ہوگیا ہے۔

بھارت کے اسٹار فٹبالر سنیل چھتری نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے ۔جس کے بعد کرکٹ اسٹار وراٹ  کوہلی نے ان کے اس فیصلے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ اسٹرائیکر کی انسٹاگرام پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے وراٹ کوہلی نے لکھا، ’’میرے بھائی ہمیں آپ پر فخر ہے‘‘۔

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ پیپراجی سے کہہ رہی ہیں کہ آپ مجھے ڈرا رہے ہو۔

سینئر ادیب ودانشور پرفیسر عبدالحق کی صدارت میں 18 ویں محفوظ الرحمنٰ میموریل لیکچر کا شاندار انعقاد کیاگیا، جس میں معروف ادیبوں، دانشوروں اور سماجی شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے محفوظ الرحمنٰ کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالی اور ان کے لئے دعائے مغفرت بھی کی۔

رنویرسنگھ نے اپنے انسٹا گرام سے دیپیکا پادوکون کے ساتھ شادی کی سبھی تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔ جبکہ دیپیکا پادوکون کے اکاونٹ پراب بھی تصاویر موجود ہیں۔

ریکھا اورونود کھنہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیومیں ریکھا گا رہی ہیں اورونود کھنہ ڈانس کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

امانت اللہ خان نے پٹرول پمپ ملازمین کو 'دھمکیاں' دیں۔ اس معاملے میں امانت اللہ خان کی ایک سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے۔ اس میں خان ایک کیبن میں کچھ لوگوں سے کچھ کہتے نظر آ رہے ہیں۔

یک یوزرنے لکھا... میں یقین نہیں کر سکتا۔ ایک اوریوزرنے لکھا... سنڈریلا جوتے پہن کر بھاگ رہی ہے، یہ میں نے پہلی بار دیکھا ہے۔ تو ایک اور یوزر نے لکھا... اے بھگوان، کیا ہوگا اس  دنیا کا ۔