Bharat Express

Social Media

دیپیکا پادوکون حاملہ ہیں اوراسی سال ستمبرمیں اپنے بچے کو جنم دیں گی۔ اس سے پہلے ہی انکشاف ہوگیا ہے کہ وہ بیٹی کو جنم دیں گی یا بیٹے کی ماں بنیں گی۔

کانگریس لیڈر لکشمن سنگھ نے بھی اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں راہل گاندھی کو نصیحت کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ یہاں صرف اور صرف عوام اور ملک سے جڑے مسائل کو اٹھانا مناسب ہوگا۔

اب ایک مشہوراداکارہ نے اپنے ساتھ ہوئی کاسٹنگ کاؤچ سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ کیسے ایک فلم دینے کے بہانے ان سے گندہ مطالبہ کیا گیا تھا۔

گھڑیال مگرمچھ کے علاوہ ہندوستان میں پائے جانے والے مگرمچھ کی تین اقسام میں سے ایک ہے، ضلع رتناگیری کے چپلون اور دیگر مقامات پر پچھلے کچھ دنوں سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔

مایا علی کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے ٹی وی سکرین پر بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل میچ کا لطف اٹھایا۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے

اداکارہ حنا خان کوبریسٹ کینسرہوا ہے۔ ان کا کینسراسٹیج تھری پرہے۔ وہ اس کا علاج کرا رہی ہیں۔ اداکارہ نے پوسٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔

امیشا پٹیل اپنے فینس کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعہ جڑی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایکس (ٹوئٹر) پرایک آسک سیشن رکھا، جہاں ایک یوزرنے ان سے سلمان خان کے ساتھ شادی کرنے کے بارے میں پوچھا۔ اس پرامیشا پٹیل کا بھی جواب سامنے آیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ انہوں نے کیا کہا ہے۔

ٹی وی انڈسٹری کی مقبول اداکارہ دشٹی  دھامی شادی کے نو سال بعد حاملہ ہوگئیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ دشٹی دھمامی نے ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں درشٹی دھامی اور ان کے شوہر سفید ٹی شرٹس پہنے ہوئے ہیں۔

پاکستان کے کپتان بابراعظم کے ایک ویڈیو پر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ الزام ہے کہ بابراعظم نے پاکستانی وکٹ کیپراعظم خان کی باڈی شیمنگ کی۔ بابراعظم پرالزام ہے کہ انہوں نے اعظم خان کو گینڈا کہا۔ حالانکہ ان کے فیس کا دعویٰ الگ ہے۔

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک لڑکی ریل بنانے کے لیے کھانا پکانے کے لیے استعمال ہونے والے گھریلو گیس سلنڈر پر کھڑی ہو کر رقص کرنے لگتی ہے، لیکن اچانک لڑکی کا توازن بگڑ گیا۔ لڑکی ڈانس کرتے ہوئے گیس سلنڈر سے نیچے گر گئی۔