Bharat Express

Social Media

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے لوک سبھا میں زیرو آور کے دوران یہ مسئلہ اٹھایا تھا۔ انھوں نے کہا تھا، 'میں یہ بات ریکارڈ پر کہہ رہا ہوں

بنچ نے اس شخص کو دو ہفتوں کے اندر اندر رجسٹری میں ایک لاکھ روپے جمع کرانے کی ہدایت کی۔ عدالت نے کہا کہ 25,000 روپے دہلی ہائی کورٹ کی قانونی خدمات کمیٹی، دہلی انڈیجینٹ اینڈ ڈس ایبلڈ لائرز فنڈ، بچوں اور بے سہارا خواتین کی بہبود کے لیے نرمل چھایا اور بھارت کے ویر فنڈ کے حق میں تقسیم کیے جائیں گے۔

پاکستان سے آنے والے دہشت گردوں کے ذریعے ہندوستان میں دراندازی کی مسلسل کوششیں جاری ہیں۔ فوج نے منگل کی صبح پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

بگ باس او ٹی ٹی-3 میں ایک نیا ریکارڈ بنا ہے۔ یہ ریکارڈ گھر کے پہلے وائلڈ کارڈ نے بنایا ہے، وہ بھی بے گھر ہونے کے بعد۔ آئیے جانتے ہیں کہ آخراب عدنان نے کون سا کارنامہ انجام دیا ہے۔

اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پرخوب سرگرم ہیں اور فینس کے ساتھ ہرایک تازہ ترین اپڈیٹ شیئرکررہی ہیں۔ حنا خان نے پھرسے اپنے انسٹا گرام پرایک تازہ ترین ویڈیو شیئرکیا ہے۔

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے اپنے والد شام کوشل سے متعلق ایک ایسا دعویٰ کیا ہے، جسے جان کرفینس بھی ہوش کھو بیٹھیں گے۔ اداکار نے بتایا ہے کہ ان کے والد کو خودکشی کے خیال آتے تھے۔ اس کی کیا وجہ ہے آئیے جانتے ہیں۔

وزیر اعظم مودی دیگر عالمی رہنماؤں جیسے امریکی صدر جو بائیڈن (38.1 ملین فالوورز)، دبئی کے حکمران شیخ محمد (11.2 ملین فالوورز) اور پوپ فرانسس (18.5 ملین فالوورز) سے بہت آگے ہیں۔

 سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک یوزرس نے جاوید اخترکوان کے ایک مزاحیہ پوسٹ پرٹرول کرنا شروع کیا اوران کے والد کی حب الوطنی پرسوال کردیا ہے۔ جاوید اخترنے اس یوزرس کو جواب دینے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔

سیما حیدر کے پہلے شوہر غلام حیدر اپنے بچوں کو واپس لینے کے لیے قانونی جنگ لڑ رہے ہیں۔ غلام حیدر کے بھارتی وکیل نے صدر پاکستان اور نیپال کے صدر کو خط لکھا ہے۔ اس خط میں غلام حیدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بچے اپنی مرضی سے بھارت نہیں گئے

چندر شیکھر خاتون کی بات سن رہے تھے، جب ایک مداح  سیلفی لینے ان کے پاس پہنچا۔ اس پر چندر شیکھر غصے میں آجاتے ہیں