Bharat Express-->
Bharat Express

Social Media

یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس نے طب میں AI کے بارے میں ایک اہم  بحث چھیڑدی ہے، تجسس سے لے کر تنازعہ تک کے ردعمل مختلف تھے۔ کچھ یوزرنے اسی طرح کے تجربات کی اطلاع دی۔

یک لڑکا  برقعہ  پہنی  ہوئی لڑکی کی ویڈیو بناتا ہے اور بار بار اس سے پوچھتا ہے کہ کیا اس کے گھر والوں کو معلوم ہے کہ وہ کہاں ہے۔ وہ  نوجوان سے یہ بھی پوچھا جاتا ہے کہ وہ کسی دوسرے مذہب کی لڑکی کے ساتھ کیوں بیٹھا ہے۔

سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں کلین چٹ ملنے کے بعد اب ریا چکرورتی نے ایک نئی شروعات کے اشارے دیئے ہیں۔ ریا چکرورتی نے اپنے انسٹا گرام پر اپنے بھائی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چیپٹر-2 شروع ہوچکا ہے۔

راج یوگنی دادی رتن موہنی کو ہندوستان اور بیرون ملک وقتاً فوقتاً کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات سے نوازا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت حکومت نے اب تک تقریباً 33 لاکھ کروڑ روپے کے قرضے بغیر ضمانت کے تقسیم کیے ہیں۔ غور طلب ہے کہ پردھان منتری مدرا یوجنا 8 اپریل 2015 کو شروع کی گئی تھی، اور اب اس اسکیم کو 10 سال مکمل ہو چکے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، نوراتری کے دوران ماں امبے کی پوجا کرنا تمام عقیدت مندوں کو جذباتی کر دیتا ہے۔

پی ایم مودی نے ٹیکنالوجی کیمپوں، ایپ ڈیولپمنٹ اور اوپن سورس سافٹ ویئر، ماحولیات، تھیٹر اور قیادت کے کورسز کا بھی ذکر کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے انہیں رضاکارانہ سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ترغیب دی۔

میکامی کے مطابق سوشل میڈیا کو ترک کرنے سے نوجوانوں پر اپنی آن لائن امیج بنانے کے لیے دباؤ کم ہو سکتا ہے، لیکن سوشل میڈیا کو بند کرنے سے دوستوں اور خاندان کے ساتھ تعلق ختم ہو سکتا ہے، جو کہ تنہائی کے احساسات کا باعث بن سکتا ہے۔

۔کار ڈرائیو کرنے والے کا ساتھی حادثے سے خود کو دور کرتا ہوا دیکھا گیا، جیسے کہہ رہا ہو کہ کار ڈرائیو کرنے والے  کے ساتھ جو کرنا ہے کرو، اس میں میرا قصور نہیں ہے ۔

ان کا موقف ہے کہ ایک mathematical equation اِس قدیم ترین بحث کی گمشدہ کڑی بن سکتی ہے جو یقینی طور پر خدا کے وجود کو ثابت کرسکتی ہے۔