Bharat Express DD Free Dish

Social Media

فرانس کے صدر ایمینول میکرون  نے بھی جنگ بندی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فیصلے کا مکمل خیر مقدم کرتے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر خدشہ ظاہر کیا کہ اگر فوجی کارروائیاں جاری رہیں تو یہ معاہدہ کمزور ہو سکتا ہے۔

نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے کرنول ضلع میں پیش آئے دردناک سڑک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مہلوکین کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔ ساتھ ہی وزیراعظم نے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان بھی کیا۔ پی …

ارون کمار کی مسکراتی ہوئی تصویر سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہوئی جب صارفین نے اسے میمز اور ویڈیوز میں استعمال کرنا شروع کیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ تصویر مختلف پلیٹ فارمز پر ٹرینڈ کرنے لگی اور ارون کو ایک منفرد شناخت مل گئی۔ ان کی ہنسی لوگوں کے لیے خوشی اور مزاح کا ذریعہ بن گئی، جس نے انہیں انٹرنیٹ کا ایک مشہور چہرہ بنا دیا۔

وزیر اعظم مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں کہا، "بیساکھی کی سب کو بہت بہت مبارکباد! یہ تہوار نئے جوش، خوشیوں اور خوشحالی کا پیغام لے کر آتا ہے۔"

وزیراعظم مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اڑیا اور انگریزی دونوں زبانوں میں مبارکبادی کارڈ شیئر کیے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ " مہابشوباپانا ی سنکرانتی کی دل سے مبارکباد!"

وزیرِ اعظم مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پوتھنڈو کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا، "پتھنڈو کے اس خصوصی موقع پر سب کو نیک خواہشات۔ تمل ثقافت ادب، موسیقی، فن اور فلسفے کے میدان میں عالمی سطح پر انتہائی مالا مال وراثت رکھتی ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق، یہ بچے مبینہ طور پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے میں ہلاک ہوئےتھے۔ اس موقع پر قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، "مناب 168، اس طیارے میں میرے ساتھی۔

تیجسوی پرکاش نے سال 2012 میں ٹی وی سیریل 2612 سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا، جب کہ انہیں اصل شہرت سوراگنی سے ملی۔ اس کے بعد انہوں نے کئی ٹی وی شوز میں کام کیا۔وہ رئیلٹی شوز میں بھی نظر آ چکی ہیں،

نارا لوکیش نے اپنی ایک اور پوسٹ میں کہا کہ این ڈی اے کے ارکان پارلیمنٹ نے امراوتی بل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور کرانے کے دوران ریاست اور کسانوں کے حق میں مضبوط آواز اٹھائی۔ انہوں نے ان تمام لیڈروں کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے اس عمل میں اہم کردار ادا کیا۔

کینسرسے جدوجہد کرتی ہوئی دیپیکا ککڑ اس وقت اپنے کافی مشکل دور سے گزر رہی ہیں۔ اسی درمیان انہوں نے اپنی بلڈ ٹسٹ کی رپورٹس شیئر کی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اداکارہ کی اب کیسی حالت ہے۔