Bharat Express

Social Media

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فی الحال حادثے کے پیچھے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ ہمیں گائیڈونیا کے قریب تربیت کے دوران فضائیہ کے دو پائلٹوں کی موت کی خبر سے بہت دکھ ہوا ہے۔

واجپئی نے الزام لگایا، ’’کانگریس والے خواتین کو ریسلنگ، جمناسٹک یا تیراکی میں حصہ لیتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے کیونکہ یہ دیکھ کر ان میں شیطان جاگ جاتا ہے۔

Chief Justice of India On Social Media: ہندوستان کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے سوشل میڈیا پر لوگوں کے بڑھتے ہوئے بھروسے سے متعلق تشویش کا اظہارکیا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ آج کے دور میں لوگوں کی حساسیت کم ہوگئی ہے۔

راہل گاندھی ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ راہل گاندھی  کیمبرج یونیورسٹی میں لیکچر دے گے۔

ویڈیو میں امرجیت بہت سادگی سے گانا 'دل دے دیا ہے جان تجھے دیں گے' گاتے ہوئے ویڈیو بنا رہے ہیں۔ یہ ویڈیو بناتے وقت شاید انہیں بھی معلوم نہ ہوگا کہ اس سے ان کی قسمت بدل جائے گی۔ اب بہت سے لوگ اس ویڈیو کو ٹویٹر پر شیئر کر کے ان کی تعریف کر رہے ہیں۔

بھرت پور کے آئی جی گورو سریواستو نے کہا کہ دو نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، جو جلی ہوئی حالت میں ہیں

پولیس اہلکاروں کو وردی میں ویڈیو بنانے یا اپنے ذاتی  سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر براہ راست نشر کرنے پر پابندی ہے

موٹر سائیکل سڑک پر رگڑتی رہی اور چنگاریاں اٹھتی رہیں۔ اطلاعات کے مطابق  ملزم موٹرسائیکل کو تقریباً چار کلومیٹر تک گھسیٹتا رہا

نوئیڈا کی نیشنل دلت انڈکشن سائٹ کے قریب سڑک پر ایک اسکارپیو کار کو زیگ زیگ انداز میں چلانے کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔ جس میں ڈرائیور گاڑی کو بہت تیز اور زیگ زیگ انداز میں چلاتا نظر آرہا ہے۔ نوئیڈا کی سڑک پر جان لیوا اسٹنٹ کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں

Moradabad Crime News: متاثرہ تاجر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ وہ پیتل کا کاروبار کرتے ہیں اور اسی سلسلے میں دہلی گئے تھے۔ واپس لوٹتے وقت کچھ شرپسندوں نے انہیں چور بتاکر پیٹنا شروع کردیا۔