Bharat Express

Social Media

طویل انتظار کے بعد آخر کار حکومت ڈیٹا پروٹیکشن بل لا رہی ہے۔ کابینہ نے ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل 2022 کی منظوری دے دی ہے اور اب اسے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ اس بل کا عام صارف کی زندگی پر کیا اثر پڑے گا

اگرچہ آسن نے سلوراسکرین کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ لیکن وہ سوشل میڈیا پرکافی ایکٹیو ہیں۔ اداکارہ آسن اکثراپنی ذاتی زندگی کے بارے میں اپ ڈیٹ اپنے فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں

گوہر اور زید کی شادی 25 دسمبر 2020 کو ہوئی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ دونوں کی ملاقات لاک ڈاؤن کے دوران راشن خریدتے ہوئے ہوئی تھی۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ ایسے میں اب پھر سے ملائیکہ اروڑہ کا گلیمرس لُک کافی وائرل ہونے لگا ہے۔

طلاق کا جشن منانے کے بعد راکھی اپنے اپارٹمنٹ میں واپس چلی گئی۔ اس دوران جب وہ لفٹ آنے کا انتظار کر رہی تھیں تو سوسائٹی کے ایک ممبر نے غصے میں آکر سکیورٹی سے سوال کیا کہ اتنے میڈیا والوں کو اندر کیسے جانے دیا

آج  آن لائن نفرت اور جھوٹ کا پھیلاؤ "سنگین عالمی نقصان" کا باعث بن رہا ہے، تنازعات کو ہوا دے رہا ہے، جمہوریت کو خطرہ لاحق ہو رہا ہے، صحت عامہ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت نے کہا کہ وہ گزشتہ دو سال سے اندرا گاندھی کے رول میں خود کو ڈھال چکی تھیں اور اب وہ خود کو نئے رول کے لئے تیار کر رہی ہیں۔

Vitsievono نے اسی طرح انٹرنیٹ کی طاقت کو بروئے کار لاتے ہوئے اگست 2020 میں 'Fresh Pick with Love' کے نام سے انسٹاگرام ہینڈل کے ذریعے بنگلور میں اپنی الماری سے چند استعمال شدہ کپڑوں کی فروخت شروع کی۔

 دنگل گرل زائرہ وسیم حجاب پہن کر کھانا کھانے والی لڑکی کی حمایت میں اترگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ میری پسند ہے۔

نیوز رپورٹ کے مطابق خالصتان کے حامی گروپوں کی کارروائیوں سے قانونی جواز کی غلط تصویر بنتی ہے جو سکھوں کے عقائد کے مطابق نہیں ہے۔ خالصہ ووکس کی رپورٹ کے مطابق یہ سمجھنا ضروری ہے کہ خالصتانی علیحدگی پسند زیادہ تر برطانوی سکھ برادریوں کے خیالات کی نمائندگی نہیں کرتے۔