Bharat Express

Social Media

Sana Khan Son Tariq: مفتی انس سید نے جو ویڈیو شیئر کیا، اس میں اپنے بچے سید طارق جمیل کو لے جاتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ ویڈیو میں انس کو سفید رنگ کا کرتا پاجامہ پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دو سانڈ سڑک کے بیچوں بیچ لڑتے ہوئے نظرآ رہے ہیں۔ یہ  لڑائی دیکھتے دیکتھے کافی خوف ناک شکل اخیتار کرلیتی ہے

زرین خان نے فینس سے ڈینگو کو روکنے کے لئے احتیاط برتنے کی بھی اپیل کی ہے۔ انہوں نے صاف اور مچھروں سے پاک ماحول بنائے رکھنے اور کیڑا مارنے والی ادویات کے استعمال کی بات کہی ہے۔

 Akshay Kumar Post: اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ انہیں ہندوستانی شہریت مل گئی ہے۔

 اتوارکے روز فلم نے 50 کروڑ کا اعدادوشمار پار کرلیا اوراس طرح فلم نے محض تین دنوں میں سوا سو کروڑ روپئے کے کلیکشن کا اعدادوشمار پار کردیا ہے۔ فلم کی زبردست کامیابی پر سنی دیول کے والد دھرمیندرنے ناظرین کو شکریہ کہا ہے۔

کانگریس کے اس دعوے کے بعد بی جے پی نے پلٹ وار کیا ، گزشتہ ایک ماہ کا ڈیٹا براہ راست پارٹی نے شیئر کیا اور بتایا کہ سوشل میڈیا پر لڑائی کے اصل فاتح پی ایم مودی ہیں۔

Sapna Choudhary New Dance Video: سپنا چودھری اپنے انسٹا گرام پرنیا ڈانس ویڈیو شیئر کیا ہے، جو سوشل میڈیا پر سرخیاں بٹور رہا ہے۔ اس ویڈیو میں سپنا چودھری نے بلیک سوٹ میں ٹھمکے لگاتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

ہندوستانی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اورپاکستانی کرکٹرشعیب ملک کے درمیان ایک بار پھر طلاق کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

 عرفی جاوید نے ایک بار پھر اپنی اترنگی ڈریس سے ہرکسی کو حیران کردیا ہے۔ اس بار سوشل میڈیا سینسیشن اپنے بدن کو گھاس اور جھاڑیوں سے بنی ڈریس سے چھپاتی ہوئی نظر آئیں۔

یہ ویڈیو دیکھ کر ایک بار تو آپ بھی حیران رہ جائیں گے، پاکستانی کرکٹ کپتان بابراعظم کا یہ فیشن سوشل میڈیا یوزرس کے درمیان بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ بابراعظم برا پہنتے ہیں۔