Elvish Yadav FIR: ایلوش یادو کو فوراً گرفتار کیا جائے ، ایف آئی آر درج ہونے پر مینکا گاندھی، سواتی مالیوال نے کیا کہا
مینکا گاندھی نے مزید کہا کہ یہ کام ہماری ٹیم نے کیا ہے۔ ہم نے اسے یوٹیوب پر دیکھا اور پھر جال بچھا کر ایلوش یادو سے پوچھا اور اس نے بتایا کہ یہ لوگ ہیں اور میں پارٹیوں میں سپلائی کرتا ہوں۔
Malaika Arora Post: بوائے فرینڈ ارجن کپور کو ریمپ پر واک کرتے دیکھ کر دل ہار گئی تھیں ملائکہ اروڑا’
ارجن کپور اور ملائکہ اروڑہ نے کئی سالوں سے اپنے تعلقات کو سب سے چھپا کر رکھا تھا۔ دونوں کو کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا لیکن دونوں نے خاموشی اختیار کی۔ پھر سال 2019 میں ارجن کپور کی سالگرہ کے موقع پر ملائکہ نے ایک رومانوی تصویر شیئر کرکے اپنے رشتے کو آفیشل کردیا۔
Sara Ali Khan-Ananya Panday Workout Video: سارہ علی خان-اننیا پانڈے نے ساتھ میں کیا ورک آؤٹ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
Sara Ali Khan-Ananya Panday Workout Video: اداکارہ سارہ علی خان اور اننیا پانڈے دونوں سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں۔
سیاچن گلیشیئر میں شہید پہلے اگنی ویر اکشے لکشمن 20 ہزار فٹ کی بلندی پر تعینات تھے، فوج نے پیش کی خراج تحسین
فوج کے قوانین کے مطابق اگنی ویر کو جوائنگ کے پہلے سال 4.76 لاکھ روپے کا پیکیج ملتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 4 سال کی مدت کے اختتام تک اسے 6.92 لاکھ روپے تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ یعنی اگنی ویر کو ہر ماہ 30 ہزار سے 40 ہزار تنخواہ ملتی ہے۔
Happy Birthday Malaika Arora :جب خود سے 11 سال چھوٹے اس ایکٹر کو دل دے بیٹھیں،کبھی محلے میں لڑکوں کی طرح داداگری کرتیں تھیں
ملائکہ اروڑا نے بہت کم عمری میں ویڈیو جاکی کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ کلب ایم ٹی وی جیسے شوز میں بطور ویڈیو جاکی کام کرنے کے بعد ملائکہ نے ماڈلنگ کی دنیا کا رخ کیا۔
Rajasthan Election: ریاست میں گہلوت کی مہم ٹھپ سوشل میڈیا پر مقبولیت میں کمی
ستمبر میں میڈیا سروے میں بتایا گیا تھا کہ انتخابی مہم میں کانگریس بی جے پی سے 1.5 فیصد آگے ہے۔ اکتوبر تک آتے آتے بی جے پی آگے ہوگئی۔ پچھلے چھ مہینوں میں گہلوت حکومت سوشل میڈیا پر جارحانہ مہم چلا رہی تھی۔ ساتھ ہی اس تنازع کے بعد منفی بحثوں اور خبروں کا بازار گرم ہے۔
Israel-Palestine Conflict: اسرائیل کی وارننگ کے بعد جان بچانے کے لئے فلسطینی عوام غزہ چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور، ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے حیران
Israel-Palestine Conflict: اسرائیل-فلسطین کے درمیان گزشتہ سات دنوں سے چل رہے جنگ میں اب تک ہزاروں افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس درمیان اسرائیل نے فلسطینی عوام کو سخت الٹی میٹم دیا ہے۔
UP News: اسرائیل فلسطین تنازع پر بات کرنے والوں کی خیر نہیں،ہوگی سخت کارروائی – سی ایم یوگی نے دیا حکم
اسرائیل-فلسطین تنازعہ پر پولیس افسران کو الرٹ کرتے ہوئے، سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ تمام پولیس کپتانوں کو اپنے علاقے کے مذہبی رہنماؤں سے فوری طور پر رابطہ کرنا چاہیے۔
Rubina Dilaik Pregnancy: حاملہ روبینہ دلیک جم میں کر رہی ہیں ایکسرسائز، اداکارہ نے فینس کو ویڈیو میں دکھائی اپنی بولڈ جھلک
اداکارہ روبینہ دلیک نے انسٹا گرام پر ایکسرسائز کرتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کیا، جسے دیکھ کر فینس بھی کافی ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔
Emergency alert: کیا آپ کو بھی ایمرجنسی الرٹ موصول ہوا ہے؟ جانئے حکومت کیوں کر رہی ہے اس کی ٹیسٹنگ
ایمرجنسی الرٹ میسج نہ صرف ہندوستانی لوگوں کو بھیجا جا رہا ہے بلکہ بیرون ملک رہنے والے لوگوں کو بھی الرٹ موصول ہوا ہے۔ لوگوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اس کی تصدیق کی ہے۔