Bharat Express

Social Media

شرمشٹھا مکھرجی نے بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں پر جواب دیا ہے۔ وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد ان کے اگلے قدم سے متعلق سوال اٹھ رہے تھے۔

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے حاملہ ہونے کی قیاس آرائی کی جارہی ہے۔ اب اداکارہ نے ایک پوسٹ شیئر کرکے بڑا اعلان کیا ہے اور فینس کی کنفیوزن کو دور کردیا ہے۔

ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح سے متعلق زوروشور سے تیاریاں چل رہی ہیں اور رام بھکتوں میں جوش کا ماحول ہے۔ اس درمیان رام مندر سے متعلق سوشل میڈیا پربڑا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

رتک روشن کے برتھ ڈے پر ان کی گرل فرینڈ نے ایک رومانٹک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس میں جوڑا ہونٹوں پربوسہ دیتے ہوئے نظرآرہا ہے۔

رشمیکا مندانا کا نام ساؤتھ کے اسٹار وجے دیوراکونڈا کے ساتھ کافی عرصے سے خبروں  کی سرخیوں میں گردش کررہاہے۔ دونوں کو کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔

سڈنی میں کھیلے گئے اس ٹیسٹ میچ کا منتظم بھی میک گرا فاؤنڈیشن تھا۔ درحقیقت پچھلے کچھ سالوں سے سڈنی میں جنوری میں کھیلا جانے والا ہر ٹیسٹ میک گرا فاؤنڈیشن کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے۔

Minor Girl died by Eating Contraceptive Pills: برطانیہ کے ویلس میں ایک 16 سال کی لڑکی کی اسقاط حمل کی گولیاں کھانے سے موت ہوگئی۔ موت کے بعد اس کے اہل خانہ نے ضرورتمندوں کو اس کے اعضا کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ماریو نے کہا، " وویک رامسوامی آپ کے فون سے آواز آ رہی ہے، لیکن میں آپ کو میوٹ نہیں کر پا رہا ہوں۔" اس کے کچھ دیر بعد وویک رامسوامی نے  لوگوں سے  غیر ارادی غلطی پر لوگوں سے معافی مانگی۔

ارحان خان سوشل میڈیا پر بہت سرگرم رہتے ہیں۔ ان کے ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ فالورس ہیں۔ وہ کچھ نہ کچھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

Kartik Aaryan Tara Sutaria Viral Romantic Photo: کارتک آرین اب تارا ستاریہ کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ اس طرح کی افواہیں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلنے لگی ہیں۔ دونوں کی ایک رومانٹک تصویر نے ان افواہوں کو ہوا دے دی ہے۔