Lawsuit Against Trump Administration: امریکہ کی 25 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ، سیکشن 301 ٹیرف کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ
خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق، مقدمے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ٹرمپ دور کی وسیع ٹیرف پالیسی کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہی ہے، حالانکہ اس سے قبل وفاقی عدالتیں مختلف قانونی بنیادوں پر اس پالیسی کے دو سابقہ ورژن مسترد کر چکی ہیں۔ ریاستوں کا الزام ہے کہ وفاقی حکام نے 1974 کے ٹریڈ ایکٹ کے سیکشن 301 اور جبری مشقت سے متعلق خدشات کو محض جواز بنا کر تقریباً وہی عالمی ٹیرف دوبارہ نافذ کیے،
کینسر کے علاج کے دوران جذباتی ہوئیں دیپیکا، اسپتال میں چھلک گئے آنسو، کہا- ’’ابھی بہت لڑنا ہے‘‘
دیپیکا ککڑ کینسر سے جدوجہد کر رہی ہیں۔ دیپیکا پوری ہمت سے اس سے لڑ رہی ہیں۔ اب وہ تھوڑا جذباتی بھی ہوگئیں۔ انفیوژن کے بعد دیپیکا نے کہا کہ انہیں ذہنی طور پر دباو محسوس ہو رہا ہے۔
Earthquake: مصر میں 5.5 شدت کا زلزلہ، قاہرہ سمیت کئی علاقوں میں خوف و ہراس
ادارے نے بتایا کہ مختلف علاقوں سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے نمائندوں نے بھی دارالحکومت قاہرہ میں ہلکے جھٹکے محسوس کیے، تاہم کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی۔زلزلے کے فوراً بعد مصر کے وزیر صحت و آبادی خالد عبدالغفار نے ملک بھر میں ہنگامی طبی منصوبہ فوری طور پر نافذ کرنے کی ہدایت دی۔
Union Home Minister Amit Shah: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نےساون کے پہلے سوموار پر ملک بھر کے عوام کو دی مبارکباد
مرکزی وزیر داخلہ و امدادی امور امت شاہ نے اپنے پیغام میں عوام کی صحت، سکون اور بہتر مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ بھگوان شیو کی رحمت سے ملک میں امن، بھائی چارہ اور خوشحالی قائم رہے۔ہندو مذہب میں ساون کے مہینے کو نہایت اچھاتصور کیا جاتا ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: مشکل حالات میں بھی حوصلہ نہ ہاریں: وزیر اعظم نریندر مودی نے سنسکرت سُبھاشیت کے ذریعے قوم کو دیا حوصلہ افزا پیغام
وزیر اعظم مودی نے اس سُبھاشیت کے ساتھ ایک مؤثر اور جذباتی ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں طوفانی لہروں کے درمیان ایک شخص کی جدوجہد اور اس کے بعد طلوعِ آفتاب کے ذریعے نئی امید اور روشن مستقبل کی علامت پیش کی گئی ہے۔ویڈیو میں اس سنسکرت شلوک کا ہندی اور انگریزی ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے،
Polish Prime Minister Donald Tusk: روس کے یوکرین پر بڑے حملے کے دوران پولینڈ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی، وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک کا ہنگامی اجلاس
یورو نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ تارناؤا کولونیا کے علاقے کے رہائشیوں نے جمعرات کی صبح تقریباً چار بجے ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی، جس سے گھروں کی کھڑکیاں تک لرز اٹھیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ایک کھیت میں تقریباً دس میٹر چوڑا گڑھا اور کسی نامعلوم شے کا ملبہ برآمد کیا۔ یہ مقام رہائشی علاقے سے تقریباً دس کلومیٹر دور واقع ہے۔
سی جے پی احتجاج کے دوران وزیراعظم مودی کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پرپولیس کی کارروائی، ایف آئی آر درج کرکے مانگی گئی تفصیل
وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض الفاظ کے استعمال پر پولیس نے کارروائی کی ہے۔ اس نے وزیر اعظم مودی کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال اوران ویڈیو کوسرکو لیٹ کرنے کے معاملے میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ لوگوں کو نوٹس بھیج کر پولیس نے جانکاری بھی مانگی ہے۔
Meta Apologizes PM Modi: وزیر اعظم مودی کی ویڈیو حذف ہونے پر میٹا نے مانگی معافی، تکنیکی خرابی کو قرار دیا وجہ، مرکزی حکومت نے اعلیٰ حکام کو کیاطلب
وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک ویڈیو کو کچھ وقت کے لیے فیس بک سے ہٹا دیا گیا تھا۔ یہ ویڈیو طلبہ کے احتجاج سے متعلق وزیر اعظم کے پیغام پر مبنی تھی۔ بعد ازاں میٹا نے اس پورے معاملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو غلطی سے حذف ہو گئی تھی۔
Commonwealth Games 2026: صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم مودی نے ویٹ لفٹر راجا متھوپانڈی کو سلور میڈل جیتنے پر دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی راجا متھوپانڈی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ویٹ لفٹنگ میں بھارت کے لیے ایک اور تمغہ حاصل ہونا باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا، "گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں مردوں کے 65 کلوگرام مقابلے میں سلور میڈل جیتنے پر راجا متھوپانڈی کو مبارکباد۔ ان کی کامیابی نے ہر بھارتی کو خوشی اور فخر کا احساس دلایا ہے۔
Shooting at Seattle Food Festival: امریکہ کے شہر سیئٹل میں فوڈ فیسٹیول کے دوران فائرنگ، متعدد افراد زخمی
یہ واقعہ امریکہ میں حالیہ دنوں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک اور سنگین واقعے کے بعد سامنے آیا ہے۔ اس سے قبل 19 جولائی کو ریاست ایریزونا کے شہر ٹکسن میں رات گئے ہونے والی اجتماعی فائرنگ میں ایک مشتبہ شخص سمیت دس افراد زخمی ہو گئے تھے۔





