Bharat Express DD Free Dish

Shashi Tharoor

واضح رہے کہ مودی حکومت کی تھرور کے ذریعے بار بار تعریف، خاص طور پر آپریشن سندور کے حوالے سے، کانگریس کو پسند نہیں آ رہی ہے۔

امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم پر سخت حملہ کرتے ہوئے تھرور نے کہا کہ انہوں نے روس، چین اور ہندوستان پر ’جبری ٹیکس‘ لگانے کی تجویز پیش کی۔ واضح طور پر وہ اپنا ذہنی توازن کھو چکے ہیں۔ اس پر روسی اینکر رِک سانچیز نے ہنستے ہوئے کہا کہ آپ جانتے ہیں کہ وہ اپنی ذہنی حالت کھو چکے ہیں، ہے نا؟

اپنے کالم میں تھرور نے سیاسی ہنگامے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مشن کا مقصد عالمی برادری کے سامنے ہندوستان کے موقف کو "واضح کرنا" اور ایک متحد محاذ دکھانا تھا۔اگرچہ تھرور کے تبصروں کو بی جے پی کی طرف سے سراہا گیا ہے۔

کانگریس رکن پارلیمنٹ ششی تھرورنے کہا ہے کہ پارٹی کے ساتھ کچھ موضوعات پراختلاف ہیں اوروہ اس موضوع پرپارٹی کے اندر تبادلہ خیال کریں گے۔ انہوں نے اس متعلق کچھ نہیں کہا، لیکن کانگریس کے ساتھ ان کے اختلافات کی خبریں پہلے سے آتی رہی ہیں۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر پہلے ہی ان وفود سے ملاقات کر چکے ہیں اور پاکستان کی طرف سے دہشت گردی کی حمایت کے خلاف ہندوستان کے مضبوط موقف کو دنیا کے سامنے پیش کرنے میں ان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔

کانگریس کے سینئر رکن ششی تھرور کی قیادت میں ہندوستانی آل پارٹی پارلیمانی وفد نے اہم امریکی قانون سازوں اور عہدیداروں سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کے دوران وفد نے امریکی قانون سازوں کو آپریشن سندور کے بارے میں بریف کیا۔ یہ آپریشن 7 مئی کو پہلگام حملے کے جواب میں شروع کیا گیا تھا۔

لیکن اگر پاکستان یہ سوچتا ہے کہ وہ بار بار ایسا کر سکتا ہے، تو یہ غلط فہمی میں ہے، اگر اس نے ہمیں دوبارہ نقصان پہنچایا تو ہم جواب دیں گے اور دنیا کو یہ سمجھنا چاہیے

سلمان خورشید کی جانب سے کل جماعتی پارلیمانی وفد میں حکومت ہند کی تعریف کرنے پر راشد علوی نے کہا کہ جو لوگ وفد میں گئے ہیں، وہ ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں، وہ کسی پارٹی کی نمائندگی نہیں کر رہے،

برازیل کے نائب صدر جیرالڈو سے ملاقات کے بعد ششی تھرور نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اتحاد چاہتے ہیں۔ ان ممالک میں یہ واضح ہو گیا ہے کہ وہ کچھ مسائل کو سمجھتے ہیں، لیکن کچھ کو پوری طرح سے نہیں سمجھا گیا ہے۔