Bihar Election Results: بہار الیکشن میں شکست کے بعد کانگریس میں مایوسی، جانئے ششی تھرور، ممتاز پٹیل اور منی شنکر ائیر سمیت ان لیڈران نے کیا کہا
بہار کے انتخابات میں کانگریس کی کوتاہیوں کے بارے میں بہار کے سابق وزیر اور کانگریس لیڈر شکیل احمد نے کہا کہ میں کانگریس میں نہیں ہوں، مجھے بولنے کا کوئی حق نہیں ہے، لیکن ٹکٹوں کی تقسیم کے فوراً بعد کانگریس کے کئی سینئر لیڈروں نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ فلاں فلاں نے غلط وجوہات کی بنا پر ٹکٹوں کی تقسیم کی، مالی بے ضابطگیوں کا الزام لگایا۔
Shashi Tharoor praises LK Advani: بھارت رتن لال کرشن آڈوانی کی تعریف پر تنازعات میں گھرے ششی تھرور، کانگریس نے خود کو کیا الگ
نئی دہلی: اپنے بیباک اور اکثر متنازع بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ اس بار وجہ بنی ہے ان کی جانب سے بی جے پی کے قد آور لیڈر اور بھارت رتن لال کرشن آڈوانی کی تعریف، جس پر سیاسی ہلچل …
Shashi Tharoor praises King Khan: ’’چالیس کے لگتے ہیں شاہ رخ خان…‘‘، اکشے کمار اور ششی تھرور نے کی کنگ خان کی تعریف
شاہ رخ خان کی فٹنس کی ہر کوئی تعریف کر رہا ہے۔ شاہ رخ اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے بہت محنت کرتے ہیں اور سختی سے ایک نظم و ضبط کے معمولات پر عمل کرتے ہیں۔ شاہ رخ نے انٹرویوز میں کہا ہے کہ وہ کبھی کھانا یا ورزش نہیں چھوڑتے۔
Shashi Tharoor Praises PM Modi: تھرور نے ابوظہبی میں دیکھا ایک معجزہ ، پی ایم مودی کے تعاون سے ہندوؤں کی عبادت گاہ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے میں ملی مدد
ششی تھرور نے ابوظہبی میں بی اے پی ایس ہندو مندر کے قیام میں پی ایم نریندر مودی کے اہم کردار کی تعریف کی اور کہا کہ یو اے ای حکومت کے ساتھ پی ایم مودی کے تعاون سے ہندوؤں کی عبادت گاہ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے میں مدد ملی ہے۔
Shashi Tharoor On Election Commission: الیکشن کمیشن پر کانگریس حملہ آور، ساتھ آئے ششی تھرور الیکشن کمیشن سے پوچھا سوال- راہل گاندھی کے سنگین سوالوں کا کیوں نہیں مل رہا ہے جواب؟
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرورنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شیئرکرکے الیکشن کمیشن پرسوال اٹھایا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ آج انڈیا بلاک کے اراکین پارلیمنٹ کے احتجاج میں ہم سب پوچھ رہے ہیں کہ الیکشن کمیشن راہل گاندھی کے سنجیدہ سوالات کا سنجیدہ جواب کیوں نہیں دے سکا؟
Shashi Tharoor backs Rahul Gandhi over ‘vote chori’ charge against EC: راہل گاندھی کے دعوے کو تھرور کی حمایت، بولے- یہ سنگین سوالات ہیں، الیکشن کمیشن فوری قدم اٹھائے
کافی وقت بعد کیرالہ کے ترواننتاپورم سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور اپنی پارٹی کی حمایت میں کھل کر سامنے آئے۔ ششی تھرور نے جمعے کو راہل گاندھی کے ’ووٹ چوری‘ والے الزامات کی حمایت کی۔ راہل گاندھی نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی اور الیکشن کمیشن کے درمیان ملی بھگت سے ایک "بڑے مجرمانہ فراڈ" کا الزام لگایا تھا۔
SC on Tharoor comment on PM Modi: ایڈمنسٹریٹر اور جج کی چمڑی موٹی ہوتی ہے، ایسی چیزوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا،پی ایم مودی پر ششی تھرور کے بیان پر سپریم کورٹ کا تبصرہ
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ موجودہ وزیر اعظم کے خلاف الزامات قابل نفرت اور قابل مذمت ہیں اور اس سے پارٹی، اس کے اراکین اور اس کے عہدیداروں کی شبیہ متاثر ہوتی ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ یہ پی ایم مودی، بی جے پی اور آر ایس ایس کو بدنام کرنے کے مترادف ہے۔
Tharoor spoke about America’s oil deal with Pakistan: پاکستان میں تیل ہے یہ ٹرمپ کا بھرم ہے،پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تیل معاہدے پر ششی تھرور کا بیان
تھرور نے کہا کہ امریکہ کے مطالبات مکمل طور پر غیر منصفانہ ہیں اور ہمارے مذاکرات کاروں کو اس کی مخالفت کا پورا حق ہے۔ ہمارے ملک کی تقریباً 70 کروڑ آبادی کا انحصار زراعت پر ہے۔ ہم صرف امریکہ کو خوش کرنے کے لیے ان کی روزی روٹی کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔
Shashi Tharoor: ششی تھرور نے پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر بحث کرنے کے پارٹی کی پیشکش کو ٹھکرایا، جانیے کیا دیا جواب
پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے پہلے ہفتے میں ہونے والی رکاوٹوں کے بعد دوپہر سے پہلگام حملے اور آپریشن سندور پر پارلیمنٹ میں گرماگرم بحث جاری ہے۔
Congress Strategy for Monsoon Session: کانگریس کی میٹنگ میں نہیں پہنچے ششی تھرور، پارٹی کو خط لکھ کر بتائی وجہ
پارلیمنٹ کا مانسون سیشن 21 جولائی سے 21 اگست تک چلے گا۔ جو پہلے سے طے وقت سے ایک ہفتے زیادہ ہے۔ پہلے یہ سیشن 12 اگست کو ختم ہونا تھا۔ مگر، اسے ایک ہفتے کے لئے بڑھایا گیا ہے۔





