Shashi Tharoor Controversy: کوئی تلخی، کوئی سیاست نہیں، ششی تھرور کو ٹرول کرنے کے بعد اب کانگریس نے اپنا موقف واضح کیا، جانئے کیوںبرپا ہے ہنگامہ
۔ششی تھرور نے ناقدین کو ’’ٹرول اور بنیاد پرست‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے اوران کے پاس اس سے مزید اہم کام کرہیں۔
All party Delegation: گیانا کے نائب صدر بھرت جگدیو نے کہا کہ ہمارا ملک پوری طرح سے ہندوستان کے ساتھ، ششی تھرور کی قیادت میں وفد نے کی ملاقات
گیانا کے نائب صدر جگدیو سے ملاقات کے دوران تھرور نے کہا کہ ہندوستان اور گیانا کے درمیان اقتصادی تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔ گیانا ایک تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے،
India Delegation in US: امریکہ میں 9/11 میموریل کے باہر ششی تھرور نے کہا، جس طرح امریکہ دہشت گردی کا شکار ہواہے، اسی طرح ہندوستان بھی ہوچکا ہے اس کا شکار
ہندوستانی وفد جو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی پالیسی کو دنیا کے ساتھ شیئر کرنے کے مقصد سے امریکہ پہنچا تھا، نے 9/11 کے حملوں میں اپنی جانیں گنوانے والوں کی یادگار پر جاکر خراج عقیدت پیش کی۔
India Will Not Be Silenced By Terrorism-Shashi Tharoor: پاکستان کو بے نقاب کرنے کے لیے مزید 2 آل پارٹی پارلیمانی وفد غیر ملکی دورے پر روانہ، جانئے کون کس وفد کی کررہا ہے رہنمائی
اسد الدین اویسی نے میڈیا کو بتایا، 'ہمارا پڑوسی ملک پاکستان دہشت گرد کیمپ چلا رہا ہے اور ان کی حمایت کر رہا ہے۔ یہ دہشت گرد ہندوستان آکر دہشت گردانہ کارروائیاں کرتے ہیں۔
Acharya Pramod Krishnam: آچاریہ پرمود کرشنم نے کانگریس لیڈر آنند شرما کو کہا محب وطن تو راہل گاندھی پر بھی سادھا نشانہ، کہا-وہ جب بھی بولتے ہیں، ملک مخالف ہی بولتے ہیں
انھوں نے کانگریس لیڈر اور قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس کے تمام لیڈران راہل گاندھی سے ناراض ہیں۔
Delegation Of Operation Sindoor : پاکستان کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے دو وفود آج ہوں گے روانہ، جانئےکس کو دی گئی کمان ، کن ممالک کا کریں گےدورہ
کانگریس کا کہنا ہے کہ ان کے تجویز کردہ ناموں کو تبدیل کیا گیا تھا اور بی جے پی نے اپنی پسند کے مطابق لوگوں کو وفد (آل پارٹی ڈیلیگیشن) میں شامل کیا تھا۔ کانگریس کا ماننا ہے کہ خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی جیسے مسائل پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔
Operation Sindoor: سیکرٹری خارجہ وکرم مسری پاکستان بھارت کشیدگی پر پارلیمانی کمیٹی کو دیں گے بریفنگ، ششی تھرور کمیٹی کی کریں گے قیادت
دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستانی مسلح افواج نے آپریشن سندور شروع کیا، جس میں سرحد پار دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
Acharya Pramod Krishnam calls Tharoor a Rashtra Bhakt: آپریشن سندور: اراکین پارلیمنٹ کے ایک وفد کی قیادت ششی تھرور کے ذمہ، آچاریہ پرمود کرشنم نے تھرور کو بتایا راشٹر بھکت
آپریشن سندور اور سرحد پار دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی مستقل لڑائی سے متعلق جانکاری دینے کے لیے 7 کُل جماعتی نمائندہ وفد یو این ایس سی اراکین سمیت اہم شراکت دار ممالک کا دورہ کرے گا۔ ششی تھرور کے انتخاب پر اعتراض کرنے والوں پر آچاریہ پرمود کرشنم نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے یہ کہا کہ وزیراعظم مودی راشٹر بھکتوں کی عزت کرنا چانتے ہیں۔
Political battle over ‘Operation Sindoor’: ’آپریشن سندور‘ پر سیاسی جنگ تیز، اپوزیشن کا مرکزی حکومت پر شدید حملہ
کانگریس لیڈر ادت راج نے حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس وفد میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے نام کیوں شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم مودی اور امت شاہ بھی ایم پی ہیں، لیکن ان کے نام وفد میں کیوں شامل نہیں ہیں؟
Operation Sindoor: بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو کریں گے بے نقاب ششی تھرور،مودی حکومت سے ملی بڑی ذمہ داری
پی ٹی آئی نے نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ ششی تھرور، منیش تیواری، سلمان خورشید اور امر سنگھ سے اس وفد کے لئے رابطہ کیا گیا ہے





