Bharat Express

Sharad Pawar

Maharashtra NCP Crisis: شرد پوار نے بھتیجے اجیت پوار کی ریٹائرمنٹ کے مشورے پر بھی پلٹ وار کیا اور کہا کہ 82 سال کی عمر میں بھی کام کرنے کو تیار ہوں۔

ملک کے باقی حصوں کی بات کریں تو اترپردیش، مدھیہ پردیش اور راجستھان جیسی بڑی ریاستوں میں بی جے پی کے پاس اپنی سیٹیں بڑھانے کی گنجائش کم لگ رہی ہے۔

Maharashtra Sharad Pawar Vs Ajit Pawar: شرد پوار نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ کے لئے دہلی پہنچ گئے ہیں۔ وہیں ممبئی میں اجیت پوار خیمہ بھی سرگرم ہے۔

این سی پی کے دونوں گروپوں کے پاس کتنے اراکین اسمبلی کی تعداد ہے یہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکا ہے۔ ایسے میں مہاراشٹر کی سیاست میں آج ہونے والی میٹنگ کافی اہم مانی جا رہی ہے۔

شرد پوار نے کہا، ’’جس پارٹی کا میں قومی صدر ہوں اور جینت پاٹل ریاستی صدر ہیں، وہی (پارٹی) میری تصویر استعمال کر سکتی ہے۔‘‘ فیصلہ کریں کہ ان کی تصویر کون استعمال کرے۔

سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اوم پرکاش راج بھر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایس پی کے کئی ایم ایل اے ان کے رابطے میں ہیں۔ اس بارے میں پوچھے جانے پر شیو پال نے کہا، ’’ہم انہیں اچھی طرح جانتے ہیں۔ وہ ہمیشہ بی جے پی کے رابطے میں رہے ہیں۔ وہ کبھی بی جے پی سے الگ تھے ہی نہیں۔ وہ ہمیشہ بولتے ہی رہتے ہیں اور پھر جب انتخابات آتے ہیں تو ان کی دکان پھر سے شروع ہو جاتی ہے۔

Maharashtra Political Crisis: پرفل پٹیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایکناتھ شندے کی بغاوت کے بعد جب حکومت گر رہی تھی، تب این سی پی کے لیڈران نے شرد پوار سے حکومت میں شامل ہونے کی بات کہی تھی۔

شرد پوار نے کہا کہ مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے عہدے پر کانگریس کا دعویٰ درست ہے کیونکہ ریاست میں اپوزیشن کیمپ میں اس کے پاس سب سے زیادہ نشستیں ہیں۔

شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار کے ساتھ بغاوت کرنے والے این سی پی کے کارگزار صدر پرفل پٹیل کو پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔ انہوں نے اب دعویٰ کیا ہے کہ وہ پارٹی کے کارگزار صدر ہیں اور انہوں نے نئے ایگزیکٹیو کمیٹی کے نام طے کئے ہیں۔

Maharashtra Political Crisis: این سی پی لیڈر اجیت پوار نے پارٹی کے کئی اراکین اسمبلی کو ساتھ لے کربغاوت کردی تھی۔ انہوں نے شندے حکومت کو حمایت دیتے ہوئے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا تھا۔