Sharad Pawar got another big setback: شردپوار کو ایک بار پھر لگا بڑا جھٹکا،اجیت پوار کی خوشی ہوئی دوبالا
ناگالینڈ کے ریاستی صدر وینتھونگ اوڈیو نے کہا کہ ریاست کے تمام ساتوں این سی پی ایم ایل ایز نے مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم اجیت پوار کے گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے خط لکھا کہ ہم ان کے ساتھ ہیں۔ ان ساتوں ایم ایل اے نے مارچ 2023 میں اسمبلی انتخابات جیتنے کے بعد این ڈی پی پی-بی جے پی اتحاد کی حمایت کی تھی۔
Opposition Meeting live : اپوزیشن کی میٹنگ میں لئے گئے کئی اہم فیصلے۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں دی گئی جانکاری
میٹنگ میں قریب چھ سے سات گھنٹے تک 2024 کے عام انتخابات اور نئے اتحاد سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ ختم ہونے کے بعد اپوزیشن کی طرف سے مشترکہ پریس کانفرنس کی گئی جس میں میٹنگ کے اندر ہونے والے اہم فیصلوں کی جانکاری دی گئی ۔
Opposition Parties Meeting: اپوزیشن کے پہلے دن کی میٹنگ ہوئی ختم ، جانئے کیا کچھ رہا خاص
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ٹویٹ کیا کہ اچھی شروعات کا مطلب ہے کہ آدھا کام ہو گیا ہے۔ ہم خیال اپوزیشن جماعتیں سماجی انصاف، جامع ترقی اور قومی بہبود کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کریں گی۔
Maharashtra Politics: شرد پوار سے اجیت پوار گروپ مسلسل دوسرے دن ہو رہی ہے ملاقات، آخر کیا ہے وجہ؟
مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار اپنے گروپ کے این سی پی اراکین اسمبلی کے ساتھ مسلسل دوسرے دن پارٹی صدر شرد پوار سے ملنے ممبئی کے وائی بی چوہان سینٹر پہنچے ہیں۔
The Transformation of Dharavi: معیار زندگی کو بہتر بنانے اور ممبئی میں عالمی سطح کے سہولیات کی دستیابی کے لئے جد و جہد
دھاراوی، جسے ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کے طور پر پہچانا جاتا ہے، ممبئی کے خستہ حال شہری اور سماجی بنیادی ڈھانچے کی واضح کمیوں کی عکاسی کرتا ہے، جو شہر کے مسلسل چیلنجوں کا روپ دھارتا ہے
Ajit Pawar meets Uncle Sharad Pawar: چچا کے گھر بھتیجے کی واپسی، کابینہ توسیع کے بعد شرد پوار کے گھر کیوں پہنچ گئے اجیت پوار؟
این سی پی لیڈر اجیت پواربغاوت کے بعد پہلی بار این سی پی لیڈراوراپنے چچا شرد پوار کے گھرپہنچے، وہ یہاں اپنی چاچی پرتبھا پوار سے ملنے پہنچے تھے، جن کی طبیعت خراب تھی۔
Maharashtra NCP Political Crisis: بی جے پی حکومت میں شامل ہونے کے لئے تین بار ہوئی تھی بات، شرد پوار نے خود کیا انکشاف
Maharashtra NCP Crisis: شرد پوار نے بھتیجے اجیت پوار کی ریٹائرمنٹ کے مشورے پر بھی پلٹ وار کیا اور کہا کہ 82 سال کی عمر میں بھی کام کرنے کو تیار ہوں۔
Maharashtra Political Crisis: مہاراشٹر پر نگاہیں، 2024 پر نشانہ
ملک کے باقی حصوں کی بات کریں تو اترپردیش، مدھیہ پردیش اور راجستھان جیسی بڑی ریاستوں میں بی جے پی کے پاس اپنی سیٹیں بڑھانے کی گنجائش کم لگ رہی ہے۔
Maharashtra NCP Crisis: اجیت پوار گروپ کا دعویٰ- 43 اراکین اسمبلی ہمارے ساتھ، کوئی پریشانی نہیں
Maharashtra Sharad Pawar Vs Ajit Pawar: شرد پوار نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ کے لئے دہلی پہنچ گئے ہیں۔ وہیں ممبئی میں اجیت پوار خیمہ بھی سرگرم ہے۔
Maharashtra NCP Political Crisis: شرد پوار یا اجیت پوار کس کے ساتھ این سی پی کے اراکین اسمبلی؟ آج فیصلے کی گھڑی، دونوں نے بلائی میٹنگ
این سی پی کے دونوں گروپوں کے پاس کتنے اراکین اسمبلی کی تعداد ہے یہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکا ہے۔ ایسے میں مہاراشٹر کی سیاست میں آج ہونے والی میٹنگ کافی اہم مانی جا رہی ہے۔